Picture Gallery 2 
 
جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں



-


مکّہ مکرمہ کے میوزیم جسکو عربی میں '' متحف '' کہتے ہیں میں ،. یہ ''سن ڈائل '' ( SUN DIAL ) رکھی ہوئی ہے جو اسوقت مسجد الحرام کی زینت تھی جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں اور سورج کے مقابل رکھی اس ''سن ڈائل '' کی مدد سے مسجد الحرام کی اذانوں اور نمازوں کے اوقات کا تعین کیا جاتا تھا - اس کے علاوہ سورج کے طلوع ہونے ، غروب ہونے اور نصف النہار کے اوقات بھی مسجد الحرام میں اسی سے متعین ہوتے تھے - گویا یہ ''سن ڈائل '' ( SUN DIAL ) گھڑی کا متبادل ہوا کرتی تھی - اسکو عربی میں ''مزولہ'' کہتے ہیں -















Next Gallery

PREVIOUS GALLERY
PIC GALLAR LIST