QUIZ NO. 39
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER.
ہے
تو ضرور لیکن دل
نہی مانتا
FIRST the
question given in urdu then in english
سوال
آج کی تصویر ایک ایسی مسجد کی ہے جو سعودی عرب میں موجود نہیں لیکن ہے بہت
مشھورر - اس مسجد کی محراب کے ماتھے پر لال
دائرے میں کچھ نظر آرہا ہے -
لال دائرے میں جو نظر آ رہا ہے کیا آپ نے :
١ - پہلے کبھی اس کو دیکھا ہے ؟
٢ - اور آپ کو کیا لگتا ہے یہ کیا ہے اور جو آپکو لگتا ہے اس پر اپکا دل
مطمعین بھی ہوتا ہے یا نہیں ؟ اور
٣ - یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اس کا کیا نام ہے ؟
QUESTION
IN ENGLISH
In
this picture you can see a a mehrab (NICHE) of a masjid which is not in
saudi Arabia but very well known in islamic world.. On the top of its'
mehrab, in a red circle you may see something .
CAN YOU TELL:
!.Have you seen this mehrab and thing encircled on the top of it ever
before?
2.What
do you feel what the thing is in the red circle ?and is your heart is
satisfied whatever are you thinking about it ? and
3.where this masjid is stuated and what is its' NAME.?
جواب
نوٹ کرلیں -
Answer
first
in urdu then in english
جسا
کہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ آج کل کعبہ کے دیوار میں جو حجر اسود لگا ہے وہ
ایک مکمل پتھر نہیں ہے - ہجر اسود کے ساتھ کیوں کہ بہت سے حادثات رونما
ہووے جس کی بنا پر وہ بہت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا اور اس وقت کعبہ کی دیوار
میں ہجر اسود کے آٹھہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں ایک خاص کیمیکل میں نگینوں کے
مانند پوست کر کے لگاۓ گیے ہیں
---اس حقیقت کا ذکر اھلا '' کے ایک پرانے کویز میں کیا جا چکا ہے-
لیکن
غیرمصدقہ طور پر اس بات کا بھی کلیم کیا جاتا ہے کہ حجر اسود کے چھہ ٹکڑے
اور ہیں جو ترکی کی مختلف مساجد اور مقبروں پر لگے ہیں -اس بات میں کس قدر
حقیقت ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں - تاہم ترکی جانے والے ان مقامات پر لگے ہوے
غیر
مصدقہ حجر اسود کے ٹکڑوں کی ضرور زیارت کرتے ہیں اور اس کی سچائی میں صرف
یہ دلیل دے تے ہیں کہ ترکیوں نے کیوں کہ طویل عرصے تک حجاز یعنی مکّہ
مدینہ کے خدمت کی ہے ، لہذا جب وہ حجاز کو چھوڑ کر جاننے لگے تو بہت سی
نادر چیزیں وہ ساتھ لے گیے جو انہوں نے استمبول کے مشہور میوزم توپ کاپی
میں رکھی ہیں جو مصدقہ چیزیں ہیں اور ان میں کوئی شک نہی. اس لئے ممکن ہے
یہ حجر اسود کے ٹکڑے بھی درست ہوں لیکن یہ دلیل اس کے درست ہونے کے لئے
کافی نہیں ہے -
ج کے سوال میں جو تصویر دی گئے ہے یہ ترکی کی مشھور
تاریخی نیلی مسجد کی تصویر ہے جس کے محراب کے ماتھے پر غیر مصدقہ حجر اسود
کا ایک ٹکڑا لگا ہے -
س کے علاوہ ایک پتھر حضرت سلمان ےلہ سلام کے
مقبرے کے مرکزی دروازے کے اوپر پیوست ہے جبکہ چار پتھر ترکی کی ایک اور
مسجد جسکا نام " سوکولو سیہت "مسجد ہے کی محراب ، ممبر کے اوپری حصے ،
ممبر کی نچلے حصے اور مسجد کے داخلی دروازے کی پیشانی پر لگے ہیں -
پ
بھی تحقیق کریں خاص کر وہ لوگ جو ترکی جائیں وہ ان مقامات کے زیارت کر کے
کچھ حقیقت کھوجنے کے کوشش ضرور کریں اور ہماری بھی رہ نمائی فرمائیں -
ان تینون مقامات کے تصویر دیکھنے کے لئے جہاں پتھر کے یہ ٹکڑے لگے ہیں
آپکو اھلا '' کے اس لنک کو کلک کرنے ہو گا
http://ahlanpk.org/turkey.htm
-
ANSWER
IN ENGLISH
-
Six (additional) pieces are claimed to be in Istanbul, Turkey. One is
displayed in the mihrab of the Blue Mosque, one above the entrance of
the tomb of Sulaiman the Magnificent and four in the Sokullu Sehit
Mehmet Pasa Camii masjid (one over the mihrab, one below the lower
pulpit, another is above the upper pulpit and the last is over the
entrance door). The authenticity of these additional pieces has been
questioned, although the Turks did rule over what is now Saudi Arabia
for many years and hold many historical Islamic relics. And Allah (swt)
knows best.
plz click Ajlan link to see more pic of other places where the pieces
of unconfirmed holy black stone are fixed.
http://ahlanpk.org/turkey.htm
MAIN
QUIZ
CONTENT
PAGE