جواب نوٹ کرلیں -
-------------------------------
جسا کہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ آج کل کعبہ کے دیوار میں جو حجر اسود لگا ہے وہ ایک مکمل پتھر نہیں ہے - ہجر اسود کے ساتھ کیوں کہ بہت سے حادثات رونما ہووے جس کی بنا پر وہ بہت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا اور اس وقت کعبہ کی دیوار میں ہجر اسود کے آٹھہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں ایک خاص کیمیکل میں نگینوں کے مانند پوست کر کے لگاۓ گیے ہیں
---اس حقیقت کا ذکر اھلا '' کے ایک پرانے کویز میں کیا جا چکا ہے-
لیکن غیرمصدقہ طور پر اس بات کا بھی کلیم کیا جاتا ہے کہ حجر اسود کے چھہ ٹکڑے اور ہیں جو ترکی کی مختلف مساجد اور مقبروں پر لگے ہیں -اس بات میں کس قدر حقیقت ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں - تاہم ترکی جانے والے ان مقامات پر لگے ہوے
غیر مصدقہ حجر اسود کے ٹکڑوں کی ضرور زیارت کرتے ہیں اور اس کی سچائی میں صرف یہ دلیل دے تے ہیں کہ ترکیوں نے کیوں کہ طویل عرصے تک حجاز یعنی مکّہ مدینہ کے خدمت کی ہے ، لہذا جب وہ حجاز کو چھوڑ کر جاننے لگے تو بہت سی نادر چیزیں وہ ساتھ لے گیے جو انہوں نے استمبول کے مشہور میوزم توپ کاپی میں رکھی ہیں جو مصدقہ چیزیں ہیں اور ان میں کوئی شک نہی. اس لئے ممکن ہے یہ حجر اسود کے ٹکڑے بھی درست ہوں لیکن یہ دلیل اس کے درست ہونے کے لئے کافی نہیں ہے -

آج کے سوال میں جو تصویر دی گئے ہے یہ ترکی کی مشھور تاریخی نیلی مسجد کی تصویر ہے جس کے محراب کے ماتھے پر غیر مصدقہ حجر اسود کا ایک ٹکڑا لگا ہے -

MEHRAB OF NEELI MASJID ISTAMBUL TURKEY
you may see piece of unconfirmed holy black stone
اس کے علاوہ ایک پتھر حضرت سلمان ےلہ سلام کے مقبرے کے مرکزی دروازے کے اوپر پیوست ہے جبکہ چار پتھر ترکی کی ایک اور مسجد جسکا نام " سوکولو سیہت "مسجد ہے کی محراب ، ممبر کے اوپری حصے ، ممبر کی نچلے حصے اور مسجد کے داخلی دروازے کی پیشانی پر لگے ہیں -
پ بھی تحقیق کریں خاص کر وہ لوگ جو ترکی جائیں وہ ان مقامات کے زیارت کر کے کچھ حقیقت کھوجنے کے کوشش ضرور کریں اور ہماری بھی رہ نمائی فرمائیں -


A piece of unconfirmed holy black stone on the top
of
the entrance of the tomb of Sulaimanin TURKEY


3 pieces of unconfirmed black stone in yellow circle in
in the main hall of masjid named 
Sokullu Sehit in Turkey
ANSWER IN ENGLISH
------------------------------
- Six (additional) pieces are claimed to be in Istanbul, Turkey. One is displayed in the mihrab of the Blue Mosque, one above the entrance of the tomb of Sulaiman the Magnificent and four in the Sokullu Sehit Mehmet Pasa Camii masjid (one over the mihrab, one below the lower pulpit, another is above the upper pulpit and the last is over the entrance door). The authenticity of these additional pieces has been questioned, although the Turks did rule over what is now Saudi Arabia for many years and hold many historical Islamic relics. And Allah (swt) knows best.
masjid (one over the mihrab, one below the lower pulpit, another is above the upper pulpit and the last is over the entrance door). The authenticity of these additional pieces has been questioned, although the Turks did rule over what is now Saudi Arabia for many years and hold many historical Islamic relics. And Allah (swt) knows best.
  - - -