
QUIZ NO. 57
SEE THE PIC AND ANSWER
آپ یقینا''مجھے دیکھنے کے تمنا کرنے لگیں گے
________________________________________ _____
سوال
بظاھر میں ایک عام سا پہاڑ ہوں اور مدینہ المنوره میں آپ مجھ سے ملاقاتبھی کر سکتے ہیں - اگر آپ میرے قریب نہ بھی
آسکیں تو کم از کم دور سے مجھ پر ایک اچٹتی نظر ضرور ڈال سکتے ہیں -
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر آپکو میری اہمیت کا اندازہ ہو جایے اور آپکویہ پتہ چل جایے کہ میرے بارے میں مخبر صادق سیدنا محمّد صلی الله علیہوسلم نے کیا پشنگوئی کی ہے تو یقین جانیے آپ مجھے دیکھنے کے تمنا کرنےلگیں گے ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ :-
١- میرا کیا نام ہے - ( پہاڑ کا نام بتائیں ) اور
٢- میرے بارے میں مخبر صادق ، آقا و سرکار سیدنا محمّد صلی الله علیہ وسلمایسی کون سی پشن گوئی ہے جو ابھی ہونا باقی ہے؟-
_______________
IN ENGLISH
----------------------
Thismount exist in Madina Mnawarrah but very few know its' significance. Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam perdicted something aboutthis mount which is still awaited but as a muslim we have firm beliefit would surely occur some day .
CAN YOU TELL :-
1. The name of this mount ? and
2. what the prediction of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam isattached with it ?
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
جواب نوٹ کر لیں
first in URDU then in ENGLISH
----------------------------------------
قربقیامت کی ایک معروف نشانی یہ ہے کہ کانا دجال روے زمین پر ظاہر ہوگا اورپوری دنیا کو اپنے فتنے کی لپیٹ میں لیے گا - دجال کا فتنہ بہت فطین فتنہہوگا - وہ لوگوں کو روٹی دکھایے گا اور لوگ اسکے پیچھے بھاگیں گے - جو چیزوہ جنت کے چیز بنا کر یعنی خو شنما بنا کر دکھائیگا ، وہ اصل میں دوزخ اوربرباد کردنے والی چیز ہوگئی اور جو چیز وہ بدنما کر کے دکھائیگا وہ جنت کیاور کامیاب کرنے والی چیز ہوگئی
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے ہمیشہ اللہکی پناہ مانگی ہے -
دجال ایک آنکھ سے کانا ہوگا اور اسکے ماتھے پر
------------ ک ، ف ، ر-------- لکھا ہوگا
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان ہےدجال پوری دنیا کو اپنے کنٹرولمیں کر لے گا مگر مکّہ اور مدینہ میں داخل نہ ہوسکے گا کیوں کہ ان دونوںشہروں کے گرد الله کے فرشتے محافظ کی صورت میں موجود ہونگے
مدینہالمنورہ کے قریب جب وہ پہنچے گا تو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک پہاڑ پر چڑھجایے گا جہاں سے اسکو مقدس و محترم مسجد نبوی نظر آیے گی اور اسوقت وہانتہائی بےبسی سے مسجد نبوی کے جانب اشارہ کر کے اپنے ساتھیوں سے کہے گا کہ
--- کیا تم لوگ وہ سفید محل دیکھ رہے ہو ----- وہ احمد کی مسجد ہے ------ لیکن دجال اس پہاڑ سے آگے نہ جا سکے گا - اس پہاڑ کا نام " جبل حبشی " ہےاور اھلا'' کے اس سوال میں اوپر جو تصویر دی گی ہے وہ اس ہی پہاڑ کی ہے - یہ پہاڑ مدینہ میں آپ بڑی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں ---- جب احد کے زیارت پرجائیں تو یہ پہاڑ احد کے میدان سے نظر آتا ہے اور اسکی بڑی پہچان یہ ہے کہاس پر سعودی شاہی محل بنا ہوا ہے - غور سے دیکھیں تو اس تصویر میں بھیآپکو محل کے دیواریں نظر آیئں گی
دجال مدینہ کے سات داخلی راستوںسےاندر داخل ہونے کی کوشش کرے گا مگر ہر راستے پر اسے ایک فرشتے کی صورتمیں نگہبان ملے گا اور وہ نامراد ہو جایے گا - پھر وہ وہاں سے بھاگ کھڑاہو گا اور مدینہ کی مغربی سرزمین
--- الجرف ----- میں خیمه زن ہوگا --- اس دوران مدینہ المنوارہ کی زمین تین مرتبہ الله کے حکم سے ہلائی جایےگی جس کے نتیجے میں مدینہ میں بسنے والے تمام منافق بھاگ کھڑے ہونگیے اورپورے مدینہ میں صرف باایمان لوگوں ہے رہ جائیں گے
اسوقت تک سیدناعیسی علیہ سلام دنیا میں تشریف لا چکے ہونگے اور وہ دجال کا پیچھا کریں گےاور ارض فلسطین میں " لد" کے مقام پر اسے قابو کر لیں گے اور قتل کر کےجہنم واصل کر دیں گے ------- لد کے مقام کی تصویر بھی آپکو دکھانی ہے لیکنابھی نہیں کسی اور وقت انشا الله --- -
==
ANSWER IN ENGLISH
---------------------------------------- ----
The Messenger of Allah SallAllahu alaihi wasallam once addressed the peoplesaying: "The Day of Deliverance, what is the Day of Deliverance!" andrepeating it thrice. He was asked: "What is the Day of Deliverance?" Hesaid: "The Dajjal (The Imposter of the End of Time) will come, climb ontop of Jabal Habshi, look at Madinah, and say to his Companions: Do yousee this white palace? This is the mosque of Ahmad. Then he willapproach Madinah only to find on each path an angel with drawn sword. He will reach the wasteland of Al-Jurf and make camp. Madinah will thenshake thrice and no hypocrite man or woman, nor corrupt man or womanwill fail to go out to join him. This is the Day of Deliverance!" (Ahadith about the signs of The Hour, Mustafa Al-Adawi)
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ