
QUIZ NO. 54
SEE THE PIC AND ANSWER
ا اس کنویں کارسول الله صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس سے
کیا تاریخی تعلق ہے ؟ ا ----------------------------- ---------------------------------------- --------------------
---------------------------------------- --------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- --------------------
سوال
آجکی تصویر ایک ایسے کنویں کی ہے جو مدینہ المنورہ اور مکّہ مکرمہ کے درمیانایک چھوٹے سے شہر "عسفان" میں موجود ہے اور اس کا نام " بیر التفلتہ " ہے - "بیر" عربی میں کنویں کو کہتے ہیں -
اس مقام کی یہ تصویری زیارتاس لیے اور زیادہ اہم ہے کہ اس مقام کے خاص مدینہ یا مکّہ شہر میں نہ ہونےکی وجہ سے حاجی حضرات اور زایرین عمرہ اس کو دیکھنے میں ناکام رہتے ہیں -
اس کنویں سے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس کا ایک خاص تاریخیواقعہ منسوب ہے - کیا اپپ بتا سکتے ہیں -
١- وہ تاریخی واقعہ کونسا ہے جو اس کنویں سے منسوب ہے ؟
اور
٢- یہ تاریخی واقعہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ اور مکّہ کےدرمیان ہونے والے کونسے سفر کے دوران پیش آیا ؟
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
- --------------------------------------- ----------------------------
جواب نوٹ کرلیں :-
---------------------------
" کنواں التفلتھ " عسفان شہیر میں موجود وہ تاریخی کنواں ہے جس کا پانینمکین یعنی کھارا تھا اور اس میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےجب اپنامبارک لعاب دھن ڈالا تو اس کا پانی معجزاتی طور پر میٹھا ہوگیا اور کنواںپورا بھر گیا-
یہ واقعہ سن چھہ ہجری کا ہے جب رسول الله صلی اللهعلیہ وسلم صلح حدیبیہ کے تاریخی معاہدے کے بعد چودہ سو صحابہ اکرم کے ساتھمکّہ سے مدینہ واپس آرہے تھے تو آپ اس کنواں کے پاس روکے تھے - اور یہمعجزہ رونما ہوا تھا -
مزید تفصیلات اوراسکی چند خوبصورت تصویرین دیکھنے کے لیا آپکو اھلا" کے اسلنک کو کلک کرنا ہوگا -
http://www.ahlanpk.org/m09a.htm
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ