
QUIZ NO. 48
SEE THE PIC AND ANSWER
. میں غمسے نڈھال تھا کہ پھر
میری قسمت بدل گیی __________________________________________
FIRSTthe question given in urdu then in english
---------------------------------------- -------------------______FIRST the questiongiven in urdu then in english
سوال
-------
میںمدینہ منورہ میں ایک ایسا مقام ہوں جس کی تلاش میں لوگ دور دور سے آتے ہیں - آپ نے شاید مجھے دیکھا تو نہ ہو لیکن مجھے یقین ہے کہ اپ نے میرے بارےمیں سنا ضرور ہوگا اور آپکے دل میں مجھے دکھنے کی آرزو بھی ضرور ہوگی -
میںمدینہ منورہ میں موجود ہوں اور اپنے آپ پرہمیشہ سے بیحد نازاں بھی تھالیکن ایک مرتبہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو میں نے اپنے سینے پرنہایت کرب اور تکلیف میں پایا - میں انکی اس تکلیف کو دیکھ کر رنجیدہ رہنےلگا -
لیکن کچھ مدت بعد رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک حکم نے میرےافسردگی کو خوشی اور مسرت میں بدل دیا -
کیاآپ بتا سکتے ہیں مجھے حرف عام میں کیا کہتے ہیں ؟ کیا کرب تھا رسول اللهصلی الله علیہ وسلم کا جو میں نے دیکھا اور میں ملول ہوگیا اور پھر کیاحکم تھا رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا جس سے میں خوش ہو گیا اور آج تکخوش ہوں ؟
________________________________________ _ جواب نوٹ کرلیں ------------------------- اسسوال کا جواب بہت سے ساتھیوں نے درست دیا - وہ سب مبارک باد کے مستحقہیں.- الله ان سب کے علم ارر عمر میں برکتیں اتا فرمائیں- امین نہ المنورهمیں اس مقام پر بکھری مٹی حرف عام میں "خاکشفا" کہلاتی ہے - اس کی تاریخی حقیقت یہ ہے کہ ایک مرتبہ کسی جنگ کے بعدرسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کچہ دیر یہاں قیام کیا کو اس دوران اسمقام پر ر آپکے خون مبارک اور پسینہ مبارک کے قطرے یہاں گرے اور یہ مقاممتبرک بن گیا - اس واقعہ کےکچھ عرصے کے بعد مدینہ میں جلد کیوبائی بیماری پھوٹ پڑی اور جب اس کا کوئی موثر علاج نہ ہو پایا تو اہلمدینہ بہت پریشان ہوئے اور رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے خدمات میںحاضر ہو کر اپنی اس بیماری اور پریشانی کا ذکر کیا تو آپ صلی الله علیہوسلم نے ان لوگوں کو اس ہے مقام کی خاک کو اپنی جلدوں کے متاثرہ حصوں پرملنے کا مشوره دیا - بیمار لوگوں نے اس مشورے پر عملکیا اور رسولالله صلی الله علیہ وسلم کا ایک معجزہ رونما ہوا اور لوگ صحت مند ہونے لگےاور یوں یہاں کی مٹی خاک شفا کے نام سے مشہور ہو گئی - آج بھی لوگ عقیدتسے اس مقام سے مٹی جمع کرتے ہیں لیکن سعودی انتظامیہ اس عمل کی حوصلہافزائی نہین کرتی اور اکثر اس مقام پر پانی چھوڑدیتی ہے - اسی وجہہ سے یہمقام اب ایک نالے کی صورت میں نظر اتا ہے - متبرک مقام ہے- زیارت ضرورکرنی چاہیےا
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ