
QUIZ NO. 47
SEE THE PIC AND ANSWER.
دو چادروں میں ملبوس یہ لوگ کون ہیں
اور کہاں جارہے ہیں ؟
---------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- --------------------
سوال
اتناتو میں آپکو بتا سکتا ہوں کہ یہ حج کا موقع ہے اور منی کا مقام ہے لیکن یہمنی میں کونسی عمارت ہے - یہ کس عمارت کا گیٹ ہے جس پر میں نے سوالیہ نشانبنا دیا ہے اور یہ کون لوگ ہیں جو بسوں سے اتر کر اس عمارت کی جانب جارہےہیں ؟
اگر آپکو علم ہو تو ضرور بتایں ؟
--------------------------------------
Question in English
--------------------------------------
This is the pic of a gate of a buiding situated in mina where pilgrimsstay 4 days during haj .
CAN YOU TELL THE NAME OF THIS BUILDING AND WHO ARE THOSE PILGRIMS COMING OIT FROM BUSES AND GPING TOWARDS THIS BUILDING ?
if you know , must answer
________________________________________ ________
جواب حاضر ہے
-------------------
issawal ka sahee jawab bhai shahzad ahmed, bhai ,uhammad saad alam orrbhi ammad zafar nay diya --- yeh sab hazrat mubarakbad kay mustahiqhain. Allah inkay ilm main mazeed ezafa farmain. ameen.
اھلا'' کیہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ آپکو حرمین شریفین کے ہر گوشے سے آپکوروشناس کرایے - ظاہر ہے ان میں بہت سے مقامات تو ایسے ہیں جو روحانی تاریخرختے ہیں لیکن کچھ مقامات ایسے بھی ہیں جو روحانی پہلو تو نہیں رکھتے لیکنانکا بطور جنرل نالج انکا جاننا آپکے لیا ضروری ہے -
آج کی تصویر بھیایک ایسے ہی مقام کی ہے جو روحانی تاریخ کے لحاظ سے تو کوئی خاص اہمیت نہیرکھتا سواۓ اس کے کہ یہ منی کے مقدس میدان میں موجود سے - لیکن اس کے بارےمیں آپکو کی معلومات ہونی چاہیے
آج کی تصویر بھی ایک ایسے ہی مقامکی ہے جو روحانی تاریخ کے لحاظ سے تو کوئی خاص اہمیت نہی رکھتا سواۓ اس کےکہ یہ منی کے مقدس میدان میں موجود سے - لیکن اس کی یہ حقیقت آپکو معلومہونی چاہیے کہ یہ اصل میں منی میں بنے حاجیوں کے لاتعداد خیموں کے ساتھایک پہاڑی کے دامن میں سعودی بادشاہ کا مہمان خانہ ہے جسکو محل کا درجہحاصل ہے اور دوران حج سعودی حکمرانوں کی فملیز یا انکے مہمان اس محل میںقیام کرتے ہیں - -
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ