
QUIZ NO. 45
SEE THE PIC AND ANSWER.
مجہمیں ایسا کیا ہے کہ لوگ مجھے اتنی
قدر و منزلت سے دیکھتے ہیں ؟
______________________________________________ FIRST the question given inurdu then in english
====================================== سوال ---------- مسجد نبوی میں ریاض الجنه سےمتصل ، روضۂ اقدس محمّد صلی الله علیہ وسلم کے پشت پر محراب تہجد کےچبوترے سے تھوڑا پیچھے میں ایک نسبتا '' بڑے چبوترے کے شکل میں موجود ہوں - باب جبریل سے مسجد نبوی میں داخل ہوں تو میں سامنے ہی نظر آتا ہوں - لوگ مجھے بڑیقدر و منزلت سے دیکھتے ہیں اور مجہ پر نماز پڑھنے کے سعادت بھی حاصل کرتےہیں - لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں میراکیا نام ہے اور میرے بارے میں جو لوگوں کا خیال ہے وہ درست ہے بھی یا نہیں
؟ ------------------------------- QUESTION IN ENGLISH ------------------------------- I exist in Masjid Nabvi inshape of a platform adjacent to Riaz-ul-jannah behind the back wall of Roza-e-Rasool sallalla ho allihi wasalam . little bit away from theplatform of mahrab-e-tahajjud . If you enter in Masjid Nbvi through BAB-E-JIBRAEL, you will find me in front of you just entering in. Pligrims pray over me withgreat zeal and enthusiasm BUT CAN YOU TELL ME WHAT IS MY NAME ? AND IS IT TRUE WHAT PILGRIMS THINK ABOUT ME
? ---------------------------- جواب حاضر ہے ---------------------------- عمومی طور سے اس تصویر میں دکھائےگیے چبوترے کو زائرین حج و عمرہ اصحاب صفہ کا چبوترا سمجھ لیتے ہیں جودرست نہیں ہے- یہ چبوترا تو بہت بعد میں ترکیوں نے مسجد کے محافظوں اور خدام کے بیٹھنے کےلئے بنایا تھا - اصل اصحاب صفہ کا چبوترا کہاں ہےاس کی وضاحت سے پہلے یہ ضرور سمجھ لیں کہ اس چبوترے کو اسلامی تاریخ کی پہلی درسگاہ ہونے کا عزاز حاصلہے - یہاں علم کے پیاسے صحابہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے دین کا علمحاصل کرتے تھے اور رات میں یہ مقام بے گھر لوگوں اور مسافروں کے لئے داراقامت بن جاتا تھا - گویا اس چبوترے سے ہی دین اسلام کی تعلیمات کی روشنکرنیں پھوٹنا شروع ہوئیں اور سیدنا ابو ہریرہ ، سیدنا ابوذر غفاری اورعبدللہ بن عمر جیسے جلیل القدر اسلام کے داعی یہیں سے پیدا ہے اور انکیتبلیغ اور احادیث کی اشاعت نے دین کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا - تواس اہم مقام کی اصل جگہ جو مسجد نبوی میں موجود ہے, اسکا جاننا ہر مسلمانکا حق ہے لیکن یہ وہ چبوترا نہیں ہے جو اس تصویر میں نظر آرہا ہے اور غلطفہمی کی وجہہ سے ہم اس کو ہی اصحاب صفہ کا چبوترا تصور کر لیتے ہیں - موجودہ مسجد نبوی میں اصل چبوترےکے کوئی واضح نشانات تو موجود نہیں- لیکن ذرا سی توجہ سے ہم اس کا اندازہضرور لگا سکتے ہیں - ایک بات اور ضروری ہے کہ مسجدالنبوی میں ٧ ہجری تک یہ چبوترا ایک مقام پر رہا جو اس وقت کی اصل مسجد کیشمالی دیوار سے متصل تھا مگر ٧ ہجری میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کےدور میں جب مسجد النوی کی پہلی توسیع کی گیی تو اس چبوترے کا مقام بھیتبدیل کر دیا گیا - تاہم یہ بات نوٹ کر لینی چاہیے کہ یہ چبوترا جو استصویر میں نظر آرہا ہے اور جس کو آج کل ہم اصحاب صفہ کا چبوترا سمجھ لیتےہیں کبھی بھی اصحاب صفہ کا چبوترا نہیں رہا - ابّ تو سب چیزیں مسجد نبوی کےاندر آ گیی ہیں - اور یہ سب مقامات کہاں ہیں انکو سمجھنے کےلئے آپ اس لنک کو ضرور
click karain. http://www.facebook.com/photo.php?fbid=2 06886086012053&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974&type=1&theater ANSWER IN ENGLISH ________________________ There currently exists a raisedplatform(Showing in pic above) behind the platform where the Prophet (s.a.w.) performed Tahajjud, it is on the right of those entering from Bab-e-Jibraeel. This platform is commonly mistaken to be the platformof the Ashab us-Suffah, it was actually built by the Turks for theservice and custodial personnel of the masjid. This section sitsoutside the masjid in the time of the Prophet (s.a.w.) so could nothave been the suffah. to know exact location plz clickhere. http://www.facebook.com/photo.php?fbid=2 06886086012053&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974&type=1&theater
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ