
QUIZ NO. 42
SEE THE PIC AND ANSWER.
سبز ٹیوب لائٹ کی آخر یہاں کیا ضرورت تھی ؟
FIRST thequestion given in urdu then in english
سوال
اس تصویر میں کھڑے، بیٹھے ، لیٹے سب کے سب حالت احرام میں ہیں --- لگتا ہےکوئی خاص مقام ہے مگر یہاں یہ سبز ٹیوب لائٹ کیوں لگائی گیی ہے
- یاد رہے اس تصویر میں تو یہ ایک ہی سبز ٹیوب لائٹ نظر آ رہی ہے لکن اصلمیں یہ سبز ٹیوب لائٹوں کے ایک قطار ہے جو ترتیب سے موجود ستونوں پر لگیہیں -
کیا آپ بتا سکتے ہیں
١- یہ کونسا مقام ہے ؟
٢- یہاں سبز ٹیوب لائٹ کیوں لگائی گئی ہیں ؟ اس کی کیا تیکنیکی وجہہ ہے ؟
QUESTION IN ENGLISH
Inthis pic you may see pilgrims standing , sitting and lying in estate of Ahram which means it is some special place for them. But why this greentube light is fixed here.
It is not only one green tube light as you see in this pic but manymore are fixed in a row in many pillars at this spot.
ONE THING I CAN TELL YOU SUCH GREEN TUBE LIGHTS ARE FIXED HERE FOR SOME TECHNICAL REASON.
CAN YOU TELL:
1. WHICH PLACE IS IT ? NAME REQUIRED.
2. WHAT IS THE TECHNICAL REASON OF FIXING GREEN TUBE LIGHTS HERE ?
______________________________________________________________________________________
Answer
First inurdu then in english
جوابحاضر ہے -
اسسوال کا درست جواب بھائی دانش جی احمد ، بھائی عدل شہزاد اور بھائی خواجہرشید علی نے دیا جو مبارکباد کے مستحق ہیں - الله رب العزت انکے علم اورعمر میں اضافہ فرمائیں - امین -
یہ عرفات کے میدان میں موجود عرفات کی مرکزی مسجد " مسجد نمرہ "
کے اندرونی ہال کے تصویر ہے -
عرفات وہ مقدس میدان ہے جہاں حج کا رکن اعظم " وقفوف " ہر سال ٩ زلحجھ کوادا کیا جاتا ہے - اور یہ حج کا اتنا اہم اور بنیادی رکن ہے کہ اگر کسیحاجی نے یہ رکن نہ کیا اور باقی حج کے ارکان کر بھی لیے تو اسکا حج نہ
ہوا
"وقوف "در اصل ٩ زلھجھ کو عرفات کے میدان میں حاجیوں کے اس قیام کو کہتے ہیں جوصبح سے غروب آفتاب تک رہتا ہے - گویا حاجیوں کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہاس دیں جب بھی عرفات کے میدان میں پہچیں تو پھر غروب آفتاب تک اس سے باہرنہ نکلیں - -
عرفات حاجیوں کے لیے کس قدر اہم اور مقدس ہے کہ وہ ہر ہالمیں اس میدان میں جگہہ حاصل کرتے ہیں لیکن اگر "وقوف " کا یہ فریضہ اداکرنے کے لئے انھیں عرفات کے مرکزی مسجد "مسجد نمرہ " کے اندر جگہہ مل جائےتو انکی خوش نصیبی پر جتنا رشک کیا جائے کم ہے - لاکھوں حاجیوں کے موجودگیمیں چند ہزار لوگ ہی مسجد نمرہ میں جگہہ حاصل کر پاتے ہیں -
لیکناس تیکنیکی بات کا کم لوگوں کو ہی علم ہے کہ مسجد نمرہ مکمل طور سے عرفاتکی حدود میں شامل نہیں ہے بلکہ اسکی جدید توسیع کے بعد اسکا کچھ حصہ میدانعرفات سے باہر نکل گیا ہے - لیہذا مسجد نمرہ میں وقوف کرنا جہاں بہت عزازاور ثواب کا باعت ہے وہیں اس بات کا بھی امکان ہے کہ کوئی حاجی مسجد کے اسحصے میں چلا جایے جو عرفات میں ہے ہی نہیں تو اسکا حج ہی باطل ہو جایے گا -
اسلیے مسجد نمرہ کے اندرونی ہال میں سبز ٹیوب لائٹیں لگا کر اس بات کے نشاندہی کی گیی ہے کہ حاجی ان سبز لائٹوں سے آگے نہ جائیں کیوں کہ مسجد کا یہحصہ حدود عرفات میں نہیں ہے - اھلا '' کے آج کے سوال میں مسجد نمرہ کےاندرونی ہال میں لگی ان ہی ٹیوب لائٹوں میں سے ایک کی تصویر دی گئی ہے جومسجد نمرہ کے اندر حدود عرفات کا تعین کرتی ہے
بات مسجد نمرہ کیہو رہی ہے تو یہ دلچسپ بات بھی نوٹ کرلیں کہ یہ دنیا کی واحد مسجد ہے جہاںایک مکمل سال میں صرف ایک اذان دی جاتی ہے اور صرف دو نمازیں جماعت کےساتھ ادا کی جاتی ہیں -صرف ٩ زیلھجہ جو حج کا دن ہوتا ہے ، یہاں ظہر کیاذان دی جاتی ہے اور اس ہی اذان کے تحت ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھپڑھ لی جاتی ہیں - عصر کیوں کہ وقت سے پہلے پڑھ لی جاتی ہے لہذا عصر کےوقت عصر کی اذان کا جواز باقی نہیں رہتا - اسی طرح حاجی غروب آفتاب کے بعدعرفات سے باہر نکلتے ہیں لیکن حاجیوں کو مغرب کی نماز عرفات میں ادا کرنےکی شرعی اجازت ہہیں ، انھیں یہ نماز عرفات سے نکل کر مزدلفہ کے
میدان میں ادا کرنی ہوتی ہے جسکی وجہ سے مسجد نمرہ میں
مغربکی اذان اور نماز کا اہتمام نہین ہوتا - اور پھر پورا سال کیوں کہ یہاںکوئی ہوتا ہی نہیں ، لہذا یہاں پورا سال کوئی اذان اور نماز نہیں ہوتی-
اور مسجد نمرہ کا وہ حصہ جو عرفات سے باہر ہے وہاں تو آج تک تیکنیکی وجہسے کوئی با جماعت نماز ہو ہی نہ سکی ہے اور شاید قیامت تک
کبھی ہو بھی نہ سکے --
ANSWER IN ENGLISH
Itis the pic of Masjid nimrah situated in the plain of ARFAT WHERE THE MOST IMPORTANT AND unavoidable ritual of haj is offered on 9th ofzihijah.
Since the whole MASJID NIMRAH does not come under theterritory of ARFAT M SO GREEN TUBE LIGHTS ARE FIXED THERE JUST TO KEEP PILGRIMS AWAY FROM out of arfat territories. GREEN TUBE LIGHTS ARE THE DEAD POINT OF ARFAT IN MASJID NIMRAH AND NO PILGRIMS ALLOED ON HAJ DAY TO GO BEYOND THESE LIGHTS.
WHAT THE THE MIRACLE OF PROPHET MUHAMMAD SALLAALLA HO ALLIHI WASALM OCCURED AT THIS SPOT
? خاکروب حرمین الشریفینوسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
" http://www.ahlanpk.org/ 0300-9207471 (pakistan) QUESTION ---------------- you can see three masajids in three different coloured squares verynear to masjid -e-Nabvi .Red and blue are masjid-Ali R.A and MASJID-E-AB BAKER SIDDIQ R.A . But the masjid in green square is theplace of prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalams' miracle. here amircle was occured and few historic event also took place here. CAN YOU TELL: 1.The name of this Masjid ? and 2. What the miracle had occured here ? ----------------------------------------------------------------------------------------------------- ANSWER ________ Pleasethemasjidingreensquare. It is the exact place where theclouds had gathered over the head of prophet Muhammad sallallahoallihiwasalm and produced shade in sunny afternoon in madina munawarrahwhen the mdina people had been suffering from severe drought (shadeedqahat). Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam prayed (BEGGED DUA) and rainstarted at once. SO IT IS CALLED MASJID -E-GHAMAMA. In arabic ghamamameans" cloud ".you must not miss to see this masjid if get chance ofhaj or umra which is few yards away from masjid-e-nabvi on walkingdistance At the same spot prophet Myhammad sallallaho allihi wasalam led thefuneral prayer in absentia
[غائبانہ نماز جنازہ
] of NIJASHI . the rulerof HABSHA. Some eid prayers are also led by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam at the same spot where MASJID GHAMAMA IS SITUATED. Really it is the spot of great importance.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ