JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt41.htm

QUIZ NO. 41

SEE THE PIC AND ANSWER.

مجھے ‫

دیکھ کر آپکے دل میں کچھ ہوتا ہے


Question given in urdu then in english



سوال
------------
غلافکعبہ جن کنڈوں سے بندھا ہے وہ کعبہ کے تین اطراف ایک قطار کے مانند کعبہکے نیچلی دیوار میں میں پیوست ہیں جو کہ آپکو اس تصویر میں بھی نظر آرہےہیں -
حج و عمرہ کے زائرین اس پر شاید ہے کوئی خاص توجہ دے پاتے ہوں - کیا آپ میں سے کسی نے کبھی ان کنڈوں کو دیکھا ہے اور اگر دیکھا ہے توکیا کبھی آپکے دل میں انکو دیکھ کر کچھ خاص محسوس ہوا ہے - چلیں اگر نہیںبھی دیکھا تو اس تصویر میں ہی ان کنڈوں کو دیکھ لیں اور پھر محسوس کریںآپکے دل میں کوئی حرارت پیدا ہوئی - اگر نہیں ہوئی تو یہ حرارت ضرور پیداہونی چاہیے -

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسا کیا ہے ان کنڈوں میں کہ انکو دیکھ کر ہمارےدلوں میں کچھ نہ کچھ ہونا ضرور چاہیے ؟

Question IN ENGLISH

Pleasesee the hooks in this pic which are fixed in a row in the bottom of theholy kaba wall and the drapery (GHILAF) of kaba is tied with them .

please look these hooks and think do you feel something extraordinaryin your heart. Is it so ?

if you do not feel something special in your heart , it means you do noknow some facts about it which is your right to know.

CAN YOU TELL WHAT THE SPECIAL THING IS ATTATCHED WITH THESE HOOKS WHICH MUST BE KNOWN BY YOU ?
________________________________________ _________________
ANSWER
Firstin URDU then in ENGLISH
 
جواب حاضر خدمت ہے -
مسجدالحرام بشمول کعبہ مشرفہ کے جدید تعمیر کے دوران سعودی حکمرانوں کے یہکوشش رہی کہ یہاں جو مٹیریل بھی لگایا جاتے وہ دنیا کا بہترین اور قیمتیمٹیریل ہو - اسی وجہہ سے سنگ مرمر ہو یا لکڑی کا کام، پیتل کا استمال ہویا غلاف کعبہ کا کپڑا ہو ،میناروں کی سنھرے کلس ہوں یا حرم کا آڈیو سسٹم ،غرض ہر چیز اس کی تعمیر میں اعلی اور عمدہ استمال کی گئی - اس لیے سعودیحکومت نے دنیا کی طول اور عرض پر پہلے کئی ممالک سے یہ مٹیریل حاصل کیا -

ہم پاکستانیوں پر الله کا یہ بڑا کرم ہے کہ ہماری لاکھ برائیوں کی باوجود
وہ ہہم سے بھی کچھ ایسے کام لے لاتا ہے جس پر تعجب بھی ہوتا ہے اور اپنےاتنے معتبر ہونے پر رشک بھی آنے لگتا ہے اور ظاہر ہے خوشی تو ہوتی ہی ہے -

جیہاں آپ اب کچھ کچھ سمجھ گیے ہیں ------- کعبہ مشرفہ کے بیادوں میں پیوستیہ سنھرے کنڈے جو ایک قطار کے صورت میں آپکو لگے نظر آرہے ہیں جن سے غلافکعبہ بندھا ہوا ہے ، ان پیٹل کی کنڈوں کو بنا نے کا اعزاز ایک پاکستانیفرم کو حاصل ہے -گویا ہم کہ سکتے ہے کعبہ کی قدموں میں لگنے والے یہ کنڈےپاکستان کی اعزاز اور وقار میں اضافہ کر گیے ہیں اور ہم جب بھی ان کنڈوںکو اس حقیقت کی تناظر میں دیکھیں گے تو ہمارے دلوں میں کچھ نہ کچھ ہوناضروری ہے

ANSWER IN ENGLISH

Duringmodern construction of HARAM including holy kaba, the saudi governmentused best material available around the world. Best available marbleand best wood are used in Haram construction. saudi government did notcompromise in quality of kaba drapery as well as in the material ofgold and bronze used in kaba doors and in minarets pinnacles.

For such reason best material as well as best manufacturers weresearched all over the world. All the work done on merit.

Itis great honour for pakistan that a company of it was selected amongmany others to manufacture and produce the golden anchor hooks of kabawhich are now fixed in a row in the bottom of kaba walls and thedrapery of kaba is tied up with them .

Being a pakistani whenever we see these hooks with kaba wall we mayfeel some thing special in our

Add a description

WHAT THE THE MIRACLE OF PROPHET MUHAMMAD SALLAALLA HO ALLIHI WASALM OCCURED AT THIS SPOT
? خاکروب حرمین الشریفینوسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
" http://www.ahlanpk.org/ 0300-9207471 (pakistan) QUESTION ---------------- you can see three masajids in three different coloured squares verynear to masjid -e-Nabvi .Red and blue are masjid-Ali R.A and MASJID-E-AB BAKER SIDDIQ R.A . But the masjid in green square is theplace of prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalams' miracle. here amircle was occured and few historic event also took place here. CAN YOU TELL: 1.The name of this Masjid ? and 2. What the miracle had occured here ? ----------------------------------------------------------------------------------------------------- ANSWER ________ Pleasethemasjidingreensquare. It is the exact place where theclouds had gathered over the head of prophet Muhammad sallallahoallihiwasalm and produced shade in sunny afternoon in madina munawarrahwhen the mdina people had been suffering from severe drought (shadeedqahat). Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam prayed (BEGGED DUA) and rainstarted at once. SO IT IS CALLED MASJID -E-GHAMAMA. In arabic ghamamameans" cloud ".you must not miss to see this masjid if get chance ofhaj or umra which is few yards away from masjid-e-nabvi on walkingdistance At the same spot prophet Myhammad sallallaho allihi wasalam led thefuneral prayer in absentia
[غائبانہ نماز جنازہ
] of NIJASHI . the rulerof HABSHA. Some eid prayers are also led by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam at the same spot where MASJID GHAMAMA IS SITUATED. Really it is the spot of great importance.

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ