QUIZ NO. 39
SEE THE PIC AND ANSWER.
WHAT THE THE MIRACLE OF PROPHET MUHAMMAD SALLAALLA HO ALLIHI WASALM OCCURED AT THIS SPOT
? خاکروب حرمین الشریفینوسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
" http://www.ahlanpk.org/ 0300-9207471 (pakistan) QUESTION ---------------- you can see three masajids in three different coloured squares verynear to masjid -e-Nabvi .Red and blue are masjid-Ali R.A and MASJID-E-AB BAKER SIDDIQ R.A . But the masjid in green square is theplace of prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalams' miracle. here amircle was occured and few historic event also took place here. CAN YOU TELL: 1.The name of this Masjid ? and 2. What the miracle had occured here ? ----------------------------------------------------------------------------------------------------- ANSWER ________ Pleasethemasjidingreen square. It is the exact place where theclouds had gathered over the head of prophet Muhammad sallallahoallihiwasalm and produced shade in sunny afternoon in madina munawarrahwhen the mdina people had been suffering from severe drought (shadeedqahat). Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam prayed (BEGGED DUA) and rainstarted at once. SO IT IS CALLED MASJID -E-GHAMAMA. In arabic ghamamameans" cloud ".you must not miss to see this masjid if get chance ofhaj or umra which is few yards away from masjid-e-nabvi on walkingdistance At the same spot prophet Myhammad sallallaho allihi wasalam led thefuneral prayer in absentia
[غائبانہ نماز جنازہ
] of NIJASHI . the rulerof HABSHA. Some eid prayers are also led by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam at the same spot where MASJID GHAMAMA IS SITUATED. Really it is the spot of great importance.

ہےتو ضرور لیکن دلنہی مانتا
FIRST thequestion given in urdu then in english
سوال
آج کی تصویر ایک ایسی مسجد کی ہے جو سعودی عرب میں موجود نہیں لیکن ہے بہتمشھورر - اس مسجد کی محراب کے ماتھے پر لال
دائرے میں کچھ نظر آرہا ہے -
لال دائرے میں جو نظر آ رہا ہے کیا آپ نے :
١ - پہلے کبھی اس کو دیکھا ہے ؟
٢ - اور آپ کو کیا لگتا ہے یہ کیا ہے اور جو آپکو لگتا ہے اس پر اپکا دلمطمعین بھی ہوتا ہے یا نہیں ؟ اور
٣ - یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اس کا کیا نام ہے ؟
QUESTION IN ENGLISH
Inthis picture you can see a a mehrab (NICHE) of a masjid which is not insaudi Arabia but very well known in islamic world.. On the top of its' mehrab, in a red circle you may see something .
CAN YOU TELL:
!.Have you seen this mehrab and thing encircled on the top of it everbefore?
2.Whatdo you feel what the thing is in the red circle ?and is your heart issatisfied whatever are you thinking about it ? and
3.where this masjid is stuated and what is its' NAME.?
جوابنوٹ کرلیں
- Answerfirstin urdu then in english
جساکہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ آج کل کعبہ کے دیوار میں جو حجر اسود لگا ہے وہایک مکمل پتھر نہیں ہے - ہجر اسود کے ساتھ کیوں کہ بہت سے حادثات رونماہووے جس کی بنا پر وہ بہت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا اور اس وقت کعبہ کی دیوارمیں ہجر اسود کے آٹھہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں ایک خاص کیمیکل میں نگینوں کےمانند پوست کر کے لگاۓ گیے ہیں
---اس حقیقت کا ذکر اھلا '' کے ایک پرانے کویز میں کیا جا چکا ہے-
لیکنغیرمصدقہ طور پر اس بات کا بھی کلیم کیا جاتا ہے کہ حجر اسود کے چھہ ٹکڑےاور ہیں جو ترکی کی مختلف مساجد اور مقبروں پر لگے ہیں -اس بات میں کس قدرحقیقت ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں - تاہم ترکی جانے والے ان مقامات پر لگے ہوے
غیرمصدقہ حجر اسود کے ٹکڑوں کی ضرور زیارت کرتے ہیں اور اس کی سچائی میں صرفیہ دلیل دے تے ہیں کہ ترکیوں نے کیوں کہ طویل عرصے تک حجاز یعنی مکّہمدینہ کے خدمت کی ہے ، لہذا جب وہ حجاز کو چھوڑ کر جاننے لگے تو بہت سینادر چیزیں وہ ساتھ لے گیے جو انہوں نے استمبول کے مشہور میوزم توپ کاپیمیں رکھی ہیں جو مصدقہ چیزیں ہیں اور ان میں کوئی شک نہی. اس لئے ممکن ہےیہ حجر اسود کے ٹکڑے بھی درست ہوں لیکن یہ دلیل اس کے درست ہونے کے لئےکافی نہیں ہے -
ج کے سوال میں جو تصویر دی گئے ہے یہ ترکی کی مشھورتاریخی نیلی مسجد کی تصویر ہے جس کے محراب کے ماتھے پر غیر مصدقہ حجر اسودکا ایک ٹکڑا لگا ہے -
س کے علاوہ ایک پتھر حضرت سلمان ےلہ سلام کےمقبرے کے مرکزی دروازے کے اوپر پیوست ہے جبکہ چار پتھر ترکی کی ایک اورمسجد جسکا نام " سوکولو سیہت "مسجد ہے کی محراب ، ممبر کے اوپری حصے ،ممبر کی نچلے حصے اور مسجد کے داخلی دروازے کی پیشانی پر لگے ہیں -
پبھی تحقیق کریں خاص کر وہ لوگ جو ترکی جائیں وہ ان مقامات کے زیارت کر کےکچھ حقیقت کھوجنے کے کوشش ضرور کریں اور ہماری بھی رہ نمائی فرمائیں -
ان تینون مقامات کے تصویر دیکھنے کے لئے جہاں پتھر کے یہ ٹکڑے لگے ہیںآپکو اھلا '' کے اس لنک کو کلک کرنے ہو گا
http://ahlanpk.org/turkey.htm -
ANSWER IN ENGLISH
- Six (additional) pieces are claimed to be in Istanbul, Turkey. One isdisplayed in the mihrab of the Blue Mosque, one above the entrance ofthe tomb of Sulaiman the Magnificent and four in the Sokullu Sehit Mehmet Pasa Camii masjid (one over the mihrab, one below the lowerpulpit, another is above the upper pulpit and the last is over theentrance door). The authenticity of these additional pieces has beenquestioned, although the Turks did rule over what is now Saudi Arabiafor many years and hold many historical Islamic relics. And Allah (swt) knows best.
plz click Ajlan link to see more pic of other places where the piecesof unconfirmed holy black stone are fixed.
http://ahlanpk.org/turkey.htm
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ