JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt37.htm

QUIZ NO. 37

SEE THE PIC AND ANSWER. .

ا

س قبر کی زیارت کو نظر انداز نہ کریں

FIRSTthe question given in urdu then in english
مدینہکے مقدس قبرستان "جنت البقیع " میں موجود اس قبر کی دل سے زیارت کریں - یہایک عظیم ہستی کی قبر ہے جس جے بارے میں لوگوں کو کم علم ہے کہ انکو اسعظیم قبرستان میں دفن ہونے کا ایک منفرد اعزاز حاصل ہے - زایرین جب "جنتالبقیع " جاتے ہیں اس قبر کی زیارت کی زیادہ جستجو نہیں کرتے لیکن اگرانکو اس حقیقت کا ادرک ہو جاتے کہ یہاں دفن ہونے والی ہستی کس لحاظ سے سبسے منفرد ہے تو وہ اس قبر کی زیارت سے کبھی نہیں چوکیں گے - کیا آپ بتا سکتے ہیں یہاں کون مدفون ہےاور وہ کس طرح "جنت البقیع " میں مدفون دیگر مقدس ہستیوں سے منفرد ہیں
QUESTION IN ENGLISH Itis the pic of a grave of a holy personality in jannat-ul- baqee, madina Munawarrah. As you know hundreds of noble personalities are lying resthere but the holy grave of this personality has a unique significancewhich made it historic and important. But the pilgrims generally notbother to see this grave due to unawareness of this' fact. If they knowwhat is the importance of this grave , i am sure they would not returnback from jannat-ul -baqee unless seeing it. CAN YOU TELL: whothe important personality is lying rest here and which of its' significance separates it from other holy graves of this holy cemetery? . ---------------------------------------- --------------------- ANSWER
جواب
Answer isgiven in URDU first then in ENGLISH
. رسولالله صلی الله علیہ وسلم اور دیگر مہاجرین کی مدینہ المنوره ہجرت کے بعدجب سن دو ہجری میں پہلے مہاجر صحابی سیدنا " عثمان بن معظون " کا انتقالہوا تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے مسجد نبوی کے قریب موجود ایک مقامجسے " بقیع الغرقد " کہتے تھے .اسکا انتخاب کیا کہ انھیں وہاں دفن کیاجائے - عربی میں بقیع وک خاص میدان کو کہتے ہیں اور الغرقد درختوں کے تنوںکو کہتے ہیں - گویا " بقیع الغرقد " ایک ایسا میدان تھا جہاں بہت سےدرختوں کے تنے زمین میں پیوست تھے - یہی مدن آج دنیا کا سب سے مقدس قبرستان جنّتالبقیع کہلاتا جہاں ہزاروں نیک ہستیاں مدفون ہیں اور آج بھی خوشقسمت لوگیہاں دفن ہونے کا اعزاز پتے ہیں لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم کےصحابی سیدنا " عثمان بن معظون " وہ پہلی ہستی ہیں جن کو اس قبرستان میںدفن ہونے کا لازوال اعزاز حاصل ہوا. - اوپر دے گیئ قبر سیدنا " عثمان بن معظون " کی ہے - جو لوگ حج عمرے کے لیے جاتے ہیں انھیں چا ھیے وہدیگر مقدس قبور کے ساتھ اس قبر کی بھی زیارت کریں - نوٹ : ":اگراپ نے جواب پڑھ لیا ہے تو آپ کمنٹس پر
( LIKE
) دبادیں تاکہ مجھے پتا چلسکے کس کس نے جواب پڑھ لیا ہے اور انکو اگلا کوئز بھجنے میں مجھے آسانی ہو . - شکریہ
" ANSWERin ENGLISH Aftermigration of many mahajreen alonwith prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam from makkah to madina ,in 2nd hijri first migratedpersonality " USMAN BIN MAZOON " died. At that occasionprophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam ordered to clean a groundnear masjid-e-nabvi which was called then "Baqqi al garqadh " andburried " USMAN BIN MAZOON " there. After his burrial it is named as JANNAT-UL BAQEE. So the pic which you are watching herethepic of the grave of syedna USMAN BIN MAZOON who was the first evernoble personality to be buried in the holiest cemetery of the universe, so wnever you get chance to go jannat-ul baqee , do not miss thishistoric grave .

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ