JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt36.htm

QUIZ NO. 36

SEE THE PIC AND ANSWER. .
نمبر ایک اور نمبر دو کیا ہیں ؟

---------------------------------------- -------------------------- FIRST question given in urdu then inenglish
---------------------------------------- ------------------------- سوال جومسلمان حج یا عمرے کے لیے مکّہ مکرمہ گیا ہو اسکے لیے یہ کیسے ممکن ہے کہوہ مدینہ منورہ نہ گیا ہو اور جو مدینہ گیا ہو ، اسکے لیے یہ کیسے ممکن ہےکہ وہ مسجد نبوی نہ گیا ہو اور جو مسجد نبوی میں گیا ہو ، اسکے لیے یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ ریاضالجننہ میں نہ گیا ہو اور جو ریاض الجننہ میں گیا ہو اسکے لیا کیسےممکن ہے کہ اس نے اس محراب کو نہدیکھا ہو جو اوپر دی گئی تصویر میں نظر آرہی ہے- اس مقام کو ہم عام زبانمیں مصلی رسول صلی الله علیہ وسلم کہتے ہیں . ----- اور جو لوگ اب تکمدینہ نہیں جا سکے ہیں انھوں نے بھی اس محراب کی تصویر ضرور دیکھی ہوگی- بس آپ یہ بتا دیں کہ اس تصویر میں نمبرایک اور نمبر دو کس مقام کی وضاحت کر رہے ہیں ؟ اور پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اورمعلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی
- CLICK http://www.ahlanpk.org/ --------------------------------------------------------------------------------------------------- NOTE THE ANSWER

RIAZ-UL JANNAH MAIN JO MEHRAB-E-NABVI BANI hay uskay baray main ek choti see ghalatfahmi hay. tasweermain number 1 ka muqam go keh buhat muqadas, buhat pak hay orr zaireeniss he mehrab kay darmiyan kharay hokar nafil ada karnay ke sadat hasilkarnay ke koshish kartyay hain orr unkay zahnoon main yeh kheyal hotahay keh yeh woh jagha hay jahan MUSALA-E-RASOOL salalla ho allihiwasalam tha. lakin haqeeqat yeh hay keh yeh muqambuhatmubarak honay kay bawajood EXACT woh muqam nahee hay jahan SARKAR SYEDNA MUHAMMAD SALLALLA HO ALLI HI WASALAM NAMAZOON KE IMMAMAT kay liakharay hotay thay bulkeh asal muqam no2 per hay . yani jis pillar pernumber 2 likha hay woh asal muqam hay jo MUSAL-E-RASOOL sallalla hoallihi wasalam howa karta tha orr is pillar per arabic main likha bhihay---"HAZA MUSALA-E-RASOOL SALLALLA HO ALLIHI WASALAM"---- yani "YEH MUSALA_E_RASOOL HAY" ---------- mazeed tafseel orr mazeedkhubsoorat tasweer kay is confusion ko orr ek orr confusion ko dorkarnay kay lia AHLAN kay is link ko zaroor daykhain. http://www.ahlanpk.org/md5.htm#musala

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ