QUIZ NO. 35
آپ نےسننا اور پڑھا تو ضرور ہوگا لیکن
اب آنکھوں سے زیارت بھی کر لیں -
---------------------------------------- -
سوال آجکی تصویر میں لال رنگ کے تیر کے نشان سے ایک خاص مقام کو دیکھایا گیا ہےجہاں اب ایک سڑک بنی نظر آرہی ہے - جو لوگ حج یا عمرے پر گیے ہونگے انھوںنے اس سڑک سے متصل تاریخی مقامات کو تو ضرور دیکھا ہوگا اور وہ اس سڑک پرچلے پھرے بھی ہونگے مگر شاید انھیں علم نہ ہو کہ اس مقام پر کونسا تاریخیورثہ موجود تھا جس کے بارے میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو جو نہ جانتا ہو - بچہ بچہ اس کے تاریخ سے واقف ہے. کیا اپ بتا سکتے ہیں یہاں اسلامی تاریخکا کونسا ورثہ موجود تھا جو رسول الله صلی الله علیہ کے حکم سے بنایا بگیاتھا، اور پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اورمعلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی
- CLICK http://www.ahlanpk.org/
- --------------------------------------- ---------------------------------------- - QUESTION IN ENGLISH ----------------------------- Youmay see a spot indicating with RED ARROW . Now it is a road andpilgrims usually see historic places adjacent to this road but they donot give any attention to this road /spot because of no properguidance. But i am sure every muslim must haveread or listenedabout this islamic heritage which had existed here. This historicheritage was made by the order of prophet Muhammad sallalla ho allihiwasalam due to some reasons. It is no more here but this roadrecalls us the memories attached to this heritage .
________________________________________ __________
ANSWER --------------------- first in URDU then In ENGLISH ---------------------------------------- ----- bhai AHMED MUKHATAR given corrctanswer of this question. he deserve congratulation
. اصلمیں یہ سڑک اس مقام پر بنی ہے جہاں جنگ خندق جے موقع پر " خندق " کھودیگیئ تھی - گو کہ خندق کے لمبائی تو مدینہ شہر میں کافی دور تک پھیلی ہوئیتھی تاہم یہ مقام اس لحاظ سے زیادہ اہمیت کا حمل ہے کہ یہ عین اس مقام پر ہے جہاں جنگ خندق کا میدانموجود ہے اور حج و عمرہ کے زائرین اسکی زیارت کے کیا ضرور جاتے ہیںاور اس سڑک کے ساتھ ہی " سبا مساجد " کے نام سے وہ مشہور میدان موجود ہے جہاں مسجد فتح . مسجدسلمان فارسی سمیت چند چھوٹی چھوٹی اور بھی تاریخی مساجد ،وجود ہیں اور ابایک جدید مرجازی مسجد بھی بنا دی گیئ ہے - زائرین ان تمام مسجد کو تو ضروردیکھتے ہیں لیکن انمیں سے بہت کم جانتے ہیں کہ جس مقام ( سڑک) پر وہ اپنیگاڑیاں یا سواریاں پارک کر رہے ہیں آسک میں وہ ہی وہ مقام ہے جہاں خندقکھودی گیئ تھی -
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ