JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt30.htm

QUIZ NO. 30 SEE THE PIC AND ANSWER

میں وہ نہیں ہوں جوآپ سمجھ رہے ہیں -

---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- ----------------------------

جیہاں میں ایک مقدس پہاڑ ہوں اور میرا نام " جبل ثور " ہے اور میں رسول اللهصلی الله عیلہ وسلم کے ذات اقدس کے وجہہ سے اسلامی تاریخ میں ایک منفردمقام پا چکا ہوں جو اب قیامت تک کوئی مجھ سے چھین نہیں سکتا -
کیا آپ بتا سکتے ہیں
١- میں کس مقدس شہر میں واقع ہوں ؟ اور
٢- رسول الله صلی الله عیلہ وسلم کی ذات اقدس سے میری کیا نسبت ہے جو مجھےاتنا معتبر کر گئی ہے ؟ ( لیکن یاد رہے میں وہ نہیں ہوں جو اپ سمجھ رہےہیں

-----------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
-----------------------------------
i am a holy mountain . My name is " JABAL-E-SOAR ".
Due to some special link wit the the holy personality
of Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam ,i have
a great honour in islamic history.

CAn you tell
1. In which city am i situated ? and
2. For what cosideration of holy Prophet
Muhammad sallallaho allihi wasalam,i became
ah historic mount ? ( BUT Be aware I am not
the mount what you thinking about )

---------------------------------------- -- ANSWER
---------------------------------------- --- اس سوال کو کوئی جواب درست وصولنہ ہوسکا - نو پرابلم - ہمسب جانتے ہیں کہ مکّہ میں ایک عظیم پہاڑ "جبل ثور" کے نام سے موجود ہے جسکے چوٹی پر مشہور " غارثور" موجود ہے جہاں ہجرت کے موقعہ پر رسول الله صلیالله علیہ وسلم نے دشمنوں سے بچنے کا لیے قیام فرمایا تھا اور یوں یہپہاڑاسلامی تاریخ میں ایک متبرک درجہ حاصل کر گیا اور آج جو مکّہ جاتا ہےوہ اس پہاڑ کے ضرور زیارت کرتا ہے - لیکن بہت کم کو معلوم ہے کہمدینہ میں بھی " جبل ثور" کے نام سے ایک پہاڑ موجود ہے جسکی رنگت سرخ ہےاور یہ ایک چھوٹا سا پہاڑ ہے - اور اس کو زمانہ جاہلیت سے ہے" ثور کاپہاڑ" کہا جاتا تھا اور آج تک یہ اس ہے نام سے یاد کیا جاتا ہے - یہ احدکے پہاڑ کے پیچھے موجود ہے - اور اوپر اس ہی پہاڑ کے تصویر آج کے سوال میںپیش کے گیی ہے - اگر بات اتنی ہی ہوتی تو شاید اسپہاڑ کے کوئی خاصاہمیت نہی ہوتی لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک فرمان نے اس کےاہمیت بڑھا دی. رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا " مدینہ کے ایکجانب یہ جبل ثور اور دوسری جانب موجود ایک پہاڑ جبل عیر کے درمیاں کا حصہدراصل اصل مدینہ ہے - گویا جبل ثور مدینہ کے بانڈری لیں کے مانند ہے اوراس پہاڑ کے پشت پر جو زمین ہے وہ مدینہ کے حدود میں نہیں ہے تو یہبات تو جبل ثور کے معلق ہو گیئ جو اصل سوال تھا لیکن کیوں کہ اس میں " جبلعیر" کا ذکر بھی آیا ہے تو ضروری ہے کہ آپ اس کے متعلق بھی کچھ جان لیںکیوں کہ یہ دوزخ کا پہاڑ ہے اور اس کی شکل گدھے سے ملتی جلتی ہے اور ایکنہ پسندیدہ پہاڑ ہے- اس کا متعلق پہلے سوال پوچھا جا چکا ہے - اگر آپکینظر سے نہ گزرا ہو تو اس لنک کو کلاک کریں.- بہت دلچسپ اور انوکھی معلوماتہے -
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 71329482901047&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974
---------------------------------------- - ANSWER IN ENGLISH ---------------------------------------- We ALL KNOW VERY WELL ABOUT ----JABAL SORE----which exists in Makkah . itis the mount which have ----SORE CAVE--------on its' top where the Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam had taken shelter for fewdays and hid hinself from eneimies while he sallalla ho alli hi wasalamwas migrating from Makkah to madina with his companion syedna Abu bakarsidiq,R.A .But very few know that a mountain having same name is alsoin Madina. The pic which you are lookingunder this question isthe pic of MOUNT SORE in MADINA. it is a red small mount and Prophetsallallaho allihi wasalam said that ---THE LAND BETWEEN MOUNT SORE AND MOUNT EYR (on the other side ) is MADINA . It means this mount --Sore-- has the honour to be the boundary line of Madina from one side andbeyound this ,ount is not actual Madina land. if u want to know some thingabout second mount ---mount EYR--- do not miss this link http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 71329482901047&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974

MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ