
QUIZ NO. 23 SEE THE PIC AND ANSWER
بیک وقت غم اور خوشیکی لمحات دیکھے اس مقام نے فرام دی ڈسک آف خاکروب حرمین الشریفین وسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO
-9207471 [پاکستان]
---------------------------------------- -----------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
مدینہ منورہ میں اگر احد کے جانب سفر کیا جایے تو ہمیں یہ مسجد جس کیتصویر دی جارہی ہے دیکھنے کو ملتی ہے - اس مقام پر رسول الله صلی اللهعلیہ وسلم نے احد کی جنگ کے موقع پر احد پہچنے سے پہلے پڑاؤ ڈالا تھا اوراس مقام پر دو اہم تاریخی واقعیات رونما ہوے جن میں سے ایک واقعہ مسلمانونکے لیے بظاھر افسوسناک تھا جب کہ دوسرا واقعہ مسلمانوں کے حوصلے بڑھانے کےلیے اہم ثابت ہوا -
افسوسناک واقعہ تو یہ تھا کے اس مقام پر منافیقوں کے سردار عبداللہ بن ابییہ کہتا ہوا اپنے تین سو ساتھیوں کو لیکر مسلمانوں کے قافلے سے چلا گیا کہرسول الله صلی الله علیہ وسلم نے اسکی یہ بات نہی مانی کے جنگ مدینہ کیحدود کے اندر رہ کر لڑی جائے -( اسوقت احد مدینہ کی حدود سے بہار تصور کیاجاتا تھا )- یہ اسکا محض ایک بہانہ تھا- اسکے دل میں پہلے دن سے نفاق تھااور وہ کسی حیلے بہانے کی تلاش میں تھا - اسکے اس عمل سے یہ ہوا کہ مسلمانجو پہلے ہے کفّار کی تین ہزار افراد پر مشتمل فوج کی سامنے صرف ایک ہزارتھے ، موافقت کی وجہ کم ہوکر صرف سات سو رہ گیے -
اس کی علاوہ یہاں مسلمانوں کی حوصلے کو بڑھانے کا بھی ایک عظیم الشانواقعہ یہاں رونما ہوا - آپکو یہ ہنٹ دیتا چلوں کہ یہ واقعہ اسلام کی کمسنبچوں سے تعلق رکھتا ہے-
آپ صرف یہ بتادیں :-
١- اس مسجد کا کیا نام ہے - اور
٢- یہاں بچوں سے متعلق کونسا تاریخ ساز واقعہ پیش آیا جس نے مسلمانوں کیحوصلوں کو جلا بخشی-
یہ مسجد آج بھی مدینہ منورہ میں موجود ہے -
_______________________
QUESTION IN ENGLISH
-----------------------------------
The name of this masjid isassociated with an historic event attached with TWO tender aged boys .Itis situated in the way of Mount of UHAD . Two historicalevent occured here . one was sad and the other one was veryencouraging.
At this spot when the battle of Uhad was very near , the master ofmunafiqeen ---hypocrite----Abdullah bin Abi left muslims taking backhis 300 men . It was great shock to muslims who were already far lesserthan enemy force. The carvan of enemy was consist of 3000 soldierswhere as the number of supporters of Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalm was just 1000.And after quiting 300 men of Abdullah bin Abi , it reduces to only 700.
Beside this tragic event an encouraging event also occured here whichwas related to two tender aged , innocent boys. An historic event washeld at this spot associated with innocent boys.
CAN YOU TELL
!. The name of this masjid ? and
2. The which the historic event of tender aged boys had occured here.
( This masjid overthat spot is still situated )
--------------------------------------------------------------------------------------------------------- ----------------------
جواب نوٹ کریں پلیز
------------------------------------------------------
ANSWER first in URDU then in ENGLISH
---------------------------------------- ------------- اس سوال کا کوئی جواب صحیح نہاسکا - نو پرابلم - اصل میں اس مسجد کا نام " مسجدشیخین " ہے - جس کے معنی ہیں " وہ د و " --- عربی میں کسی نام کے ساتھ " ین " لگا دیں تو اس کا مفہوم د و کا ہو جاتا ہے ---جیسےرب المشرقین ---یعنی ---دونون مشرقوں کے رب --- اس ہی طرح اگر ہم عربی میں ایک ریالکہنا چاہیں تو ہم کہیں گے--- واحد ریال ---- واحد معنی ایک اور ریال معنیریال ---مگر ہم جب ---د و ریال --- کہنے چاہیں گے تو اب ہم یہاں د و کیعربی --- اتنیں--- استمعال نہیں کریں گے بلکہ سیدھا سیدھا--- د و ریال --- کو--- ریالیں--- کہ دیں گے - گویا --- ریال میں صرف --- ین --- کا اضافہکردیں گے تو اس کا مفہوم --- د و ریال بن جایے گا - اس ہی طرح سے اس مسجد ، مسجدشیخین کے معنی ہوے -- دو خاص انسانون کی مسجد - تو یہ تو اس مسجد کا نام ہوا اوریہاں تاریخی واقعہ یہ ہوا کہ جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے یہاںپڑاؤ ڈالا تو آپ نے مدینہ کے تمام نوجوان مردوں اور عورتوں کو جنگ میںشریک ہونے کا حکم دیا- اس موقعہ پر بہت سے کمسن بچے بھی شوق شہادت میںیہاں جمع ہو گئے لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے انھیں کمسنی کیوجہہ سے جنگ میں شریک نہ کیا اور انھیں وہاں سے واپس کر دیا - اس موقعہ پر ایک بچے رافع رضیالله تعالہ عنہ کی ضد پر اس والد رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میحاضر ہوے اور عرض کیا کہ " الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم میرا بیٹا بہتاکچھا تیر انداز ہے- اپ اسے فوج میں شامل ہونے کی اجازت سے دیں " - جب وہاپنے بیٹے کی سفارش کر رہے تھے کمسن سیدنا رافع رضی الله تعالہ عنہ اپنےپنجوں کے بل کھڑے ہوکر اپنے بڑے ہونے کا ثبوت دینے کی عاشقانہ کوشش کر رہےتھے - رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے جب اس بچے کا شوق دیکھا تو آپ نےانھیں جنگ میں انے کی اجازت دے دی - ایک دوسرے بچے سمرہ بن جندب نے جبیہ دیکھا تو وہ بھی تڑپ اٹھے اور اپنے سوتیلے والد سے کہا کہ رسول اللهصلی الله علیہ وسلم نے رافع کو فوج میں شامل کر لیا اور مجھے بچہ جان کرواپس کر دیا حالاں کہ میں رافع سے زیادہ طاقتور ہوں ، چاہیں تو کشتی کامقابلہ کر والیں - جب سمرہ بن جندب رضی الله تعالہ عنہ کے والد نے یہ باترسول الله صلی الله علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں پیش کی تو رسول الله صلیالله علیہ وسلم نے سمرہ بن جندب رضی الله تعالہ عنہ سے کہا کہ " اچھا توتم اپنا کہا ثابت کر کے دیکھاؤ " - پھر واقعی اس مقام پر کشتی کےمقابلے کا اہتمام کیا گیا اور سمرہ بن جندب رضی الله تعالہ عنہ نے رافعرضی الله تعالہ عنہ کو شکست دی - اور الله کےرسول صلی الله علیہ وسلم نے ان دونون کمسن بچوں کو اسلامی فوج میں شامل کرلیا - اور پھراس طرح بہت سے دوسرے ایمان ارر جزبہ شہادت سے پر بچوں کو بھیاپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا یہاں موقعہ ملا اوران میں سے بھی کئی احد کیاسلامی فوج میں شامل ہو گیۓ- اس مقابلہ کشتی کی وجہہ سے یہمقام تاریخی حیثیت اختیار کر گیا- یہ مقام مسجد کی صورت میں آج بھی منورہمیں موجود ہے
------------------------------- ANSWER IN ENGLISH ------------------------------- The name of this masjid is "masjid SHAIKHAI " WHICH MEANS the masjid of THAT TWOS. the name of this masjid isassociated with an historic event attached with TWO tender aged boys. please read the event below: During this period all the Muslim inhabitants of Madinah were called here including the women andelderly. The Prophet (s.a.w.) planned the battle, inspected the troopsand selected those to participate. Several tender-aged boys had comeout with the army with the zeal to fight for Islam but the Prophet (s.a.w.) ordered them back. - Among the boys was Rafe’ (r.a.). His father Khudaij (r.a.) said to the Prophet (s.a.w.), “O Prophet of Allah! My son Rafe’ is a very good archer.” Rafe’ too, stoodon his toes to show himself taller than he actually was. The Prophet (s.a.w.) permitted him to stay on. Samrah-bin-Jundub (r.a.) learntabout this, he complained to his step-father Murrah-bin-Sanan (r.a.) saying,“The Prophet (s.a.w.) has permitted Rafe’ and ejected me, while I am sure to beat him in a wrestling contest and, therefore, I was moredeserving of the Prophet’s favour.” This was reported to the Prophet (s.a.w.), who allowed Samrah to prove his claim by wrestling with Rafe’. Samrah did actually beat Rafe’ in the bout and he too waspermitted to stay in the army. A few more boys made similar efforts tostay on, and some of them did succeed. This masjid ia famous for theabove WRESTLING event and exists even today in Madina Munawwarah .
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ