
QUIZ NO. 19 SEE THE PIC AND ANSWER
مجھے اب آپ صرفتصویروں میں ہے دیکھ سکتے ہیں - فرام دی ڈسک آف خاکروب حرمین الشریفین وسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO
-9207471 [پاکستان]
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
آج ایک آسان سا سوال ---- اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں:-
١- یہ کون سا مقام ہے اور اب ہم اسے کیوں نہیں دیکھ سکتے ؟
٢ - اس کے علاوہ اسمیں آپکو ایک لال تیر کا نشان نظر آرہا ہے یہ کس مقاممقدس کے نشاندہی کر رہا ہے ؟
٣ - چھت پر ایک سبز تیر نظرآرہا ہے - آپ یہ بتایں کہ اس چھت کے اوپر کیاہے ؟
(مجھے یقین ہے جن کا سن ٢٠٠٠ عیسوی سے قبل حج یا عمرے پر جانے کا اتفاقہوا ہو گا وہ اس مقام کو ضرور پہچان جائیں
گے- )
اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
----------------------------------- IN ENGLISH ----------------------------------- AN easy question today . pleasesee the pic carefully and tell :- 1- What is this place and whywe may not see it now.? 2 - what the holy spot is beingindicated by RED ARROW ? 3 - What is on the roof of thisplace which is being pointed out by GREEN ARROW ? ( I am sure the people whoperformed haj or umra before year 2000 must have seen this spot ) AND one thing more you have waseemweb AHLAN for such unique pics and information CLICK http://www.ahlanpk.org/
====================== NOTE THE ANSWER ------------------------------------- first in URDU then in ENGISH --------------------------------------
الحمد الله سب ہے ساتھیوں نے اس سوال کا درست جواب دیا - قابل ستائش ہیںآپ سب اور میں دعا گو ہوں کہ الله ہم سب کے علم میں اور حرمین الشریفین سےہماری محبت میں اضافہ فرمائیں- آمین
سن ٢٠٠٠ سے قبل مطاف یعنی جہاں طواف کیا جاتا ہے اس کے نیچے بیسمنٹ میں زمزم کے کویں کے قریب ایک نہایت کشادہ زم زم پینے کا پارلر بنا ہوا تھا جسکی سیڑھیاں مطاف کے ایک کونے سے نیچے جارہے تھیں - مردوں اور عورتوں کےلیے دو
علیحدہ حصے بنایے گیے تھے اور نیچے سیکڑوں کی تعداد میں زم واٹر بسیں لگےتھے جہاں حاجی عمرے طواف کیے بعد زم زم پینے کا لازمی رکن ادا کرتے تھے -
جب تک یہ " زم زم ڈرنکنگ واٹر پارلر " موجود تھا ، حاجی زم زم کے کویں کےزیارت بھی کر لے تے تھے کیوں کہ اس پارلر کے" ڈیڈ اینڈ " پر ایک شیشے کاکمرہ بنا ہوا تھا جس میں زم زم کا کوان تھا -گو کہ کویں کا منہ اسوقت بھیبند تھا اور کچھ مشینیں وہاں لگی تھیں تاہم حاجی کویں کے قریب پہنچ کرروحانی مسرت ضرور محسوس کرتے تھے اور انھیں شیشے کمرے کے باہر سے یہ عظیمزیارت نصیب ہو جاتی تھی - تصویر میں
" لال تیر " کویں کے جانب جانے والے راستے کو ظاہر کر رہا ہے جو کب سے ١٨میٹر کے فاصلے پر ہے - اور کیوں کہ یہ پرلے زیر زمین تھے لہذا اس کے چھتپر جسکو " سبز تیر " سے دکھایا گیا ہے مطاف ہے جہاں حاجی طواف کرتے ہیں -
حج ، رمضان اور رش کے زمانے میں حاجیوں کی کثیر تعداد کی بنا پر اس پارلرکے میں لے جانے والی سیڑھیاں طواف کرنے والوں کے لیے روکاوٹ کا پاعت بنتیتھیں - اس لئے اب یہ جگہ بن کر کے مطاف کے لیے کھلا راستہ بنا دیا گیا ہے، تاہم حاجی زم زم کے کویں کے زیارت سے ضرور محروم ہو گیے ہیں - اور اب ہماس مقام کو صرف تصویروں میں ہے دیکھ سکتے ہیں - لہذا آپ چاہیں تو اھلا'' کے جانب سے پیش کے جانے والی اس تصویر کو اپ نادر تصویر قرار دے سکتے ہیں -
جواب کیسا لگا -آپکی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا
----------------------------------- ANSWER IN ENGLISH --------------------------------- before year 2000 a zam zamdrinking water enclosure was present beneath the mutaf area near holykaba. This is the picture of that basement . stairs were madeseparately for men and women in a corner of mutaf which leads pilgrimsto the zam zam drinking basement parlor where hundreds of basins withzam dispensers were fixed for pilgrims and at the dead of this parlor aroom having glass walls was made. it WAS ACTUALLY THE ROOM OF ZAM ZAM WELL . Though the well was completelycovered even in those days and few pumping machines was there yetpilgrims enjoy and feel pleasure to see zam zam well through glasswalls.This well is 18 meters to kabba. In this pic THE RED ARROWshowing the way of glass room of zam zam . As this zam zamdrinking parlor was in the basement of mutaf so on the roof of thisbasement which is shown by GREEN ARROW is obviously mutaf area. In the season of haj.andramadan when Haram become heavily populated and the stairs of thisparlor in mutaf abstracts free pilgrims movement.So it is closed andnow we may see it only in pictures. Because of this fact you may ay it AHLAN RARE PIC. how did you find it your feedbacks will tell me.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ