JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt18.htm

QUIZ NO. 18

SEE THE PIC AND ANSWER

‫
ظاہریآنکھوں سے دکھنے والے مجھے کھنڈرات سھجھتے ہیں فرام دی ڈسک آف خاکروب حرمین الشریفین وسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO
-9207471 [پاکستان]


---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================

سوال
میں ظاہری طور سے واقعی ایک کھنڈر کے مانیں ہوں لیکن میں کیا ہوں اس کااندازہ آپکو نہیں - دنیا کے محلات میرے سامنے ہیچ ہیں - میں وہ مقام متبرکہوں جہاں ایک مرتبہ فرشتے بھی اترے تھے اور اس ہی زمین پروہ چلے پھرے تھےاور اس ہی مقام پر انھوں نے رسول مکرم محمد صلی الله علیہ وسلم سے ایکتاریخ ساز ملاقات کی تھی جس کے بارے میں شائد ہی کوئی مسلمان ہو جو نہجانتا ہو -

آپ صرف یہ بتا دیں یہ کون سا مقام ہے اور یہاں فرشتے کیوں اترے تھے -- ( ہاں اب آپ یہ مت کہ دی جیے گا کہ یہ
" غار حرا " ہے -)

اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK

‬http://www.ahlanpk.org/

----------------------------------- IN ENGLISH ----------------------------------- apparently it looks like RUINbut in fact it is much much worthily place as compared to big beautifulmodern palaces in the world . It is the place where onceangles descended and met Prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalamand this meeting was so historic and eventful that we may never forgetit. In fact all muslims know about it very well. YOU PLEASE TELL WHICH IS THIS PLACE ? and WHY ANGELS DESCENDED HERE ? ( PLEASE DO NOT ASSUME IT HIRA CAVE ) AND one thing more you have waseemweb AHLAN for such unique pics and information CLICK http://www.ahlanpk.org/

======================== NOTE THE ANSWER ---------------------------------------- FIRST IN urdu THEN IN english ----------------------------------------

اس سوال کا درست جواب بھائی عماد ظفر ، بیٹی صائمہ شہزادی ، بھائی بلوچخان ، بہن فدا احمد اور بہن راشدہ یٰسین نے دیا - یہ مسکل سوال تھا لیکنان بہن بھایوں کے درست جواب دیکھ کر بہت خوشی ھوئی - الله انکی
ارر ہن سب لے نالج میں مزید وزفا فرمائیں- امین -

یہ طائف سے ذرا پہلے بنو سعد کے علاقے میں وہ مقام ہے جہاں سیدہ حلیمہسعدیہ رضی اللہ عنہا کا گاؤں تھا۔ انہوں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہوسلم کی اس ہی مقام پر پرورش کی تھی ۔ جب بنو سعد نے اسلام قبول کیا توسیدہ حلیمہ اپنی بیٹی کے ساتھ مدینہ پہنچ کر ایمان لائیں۔ حضور صلی اللہعلیہ وسلم نے اپنی رضاعی والدہ اور بہن کا بھرپور استقبال کیا اور اپنیچادر بچھا کر انہیں بٹھایا۔ بعد میں انہیں بہت سے تحائف دے کر رخصت کیا۔

طائف کے قریب شوحطہ نامی گاؤں میں اب بھی سیدہ حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہاکا قبیلہ بنو سعد آباد ہے۔ یہ علاقہ الباحہ سے طائف آنے والی ٹورسٹ ہائیوے پر واقع ہے۔ اس کا فاصلہ الباحہ سے قریباً 170 اور طائف سے 70 کلومیٹرہے۔

یہاں ایک پہاڑی پر بنو سعد کی قدیم مسجد تھی جس کے اب پتھر ہی باقی رہ گئےہیں ۔ ۔ غالباً یہ وہ مسجد ہو گی جو بنو سعد کے اسلام قبول کرنے کے بعدتعمیر کی گئی ہو گی۔ مسجد کے ساتھ ہی سیدہ حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کاگھر تھا جو کہ پتھروں کے دو چھوٹے چھوٹے کمروں پر مشتمل تھا۔ ایک کمرے میںسیدہ اپنے خاوند کے ساتھ رہتی ہوں گی اور دوسرا کمرہ بچوں کے لئے ہو گا۔اب ان کمروں کے صرف پتھر ہی باقی رہ گئے ہیں

" ۔ یہ تصویر حلیمہ سعدیہ کے اس ھی مکان کے کھنڈرات کے ہے جہاں بی بیحلیمہ آپکو عرب کے رواج کے مطابق مکّہ سے دور پرورش کرنے لائیں تھیں- "

دو تین سال کی عمر میں سیدنا محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلمانہی پہاڑیوں پر دوڑا کرتے ہوں گے۔ یہیں آپ نے چھوٹی سی عمر میں بکریاںچرائیں۔

"اور اس ہی مقام پر ایک مرتبہ فرشتوں نے اس وقت زمین پر آ کر حضور نبیکریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ مبارک چاک کیا جب
aap
بچوں کے ساتھ کھیلرہے تھے - سب بچے ڈر کر بھگ گے لیکن فرشتوں نے اپکا قلب مبارک دھو کر اسکوعلم ، حکمت اور نور سے بھر دیا تھا جسکو ہر مسلمان شق صدر کا

واقعہ سے یاد کرتا ھی - یہ وہ ہیمبارک اور قیمتی مقام ھی


MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ