
QUIZ NO. 17 --
SEE THE PIC AND ANSWER
مجہ سے اتنی بے اعتنائکیون ؟ فرام دی ڈسک آف خاکروب حرمین الشریفین وسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO
-9207471 [پاکستان] -
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
بظاھر میں محض ایک دیوار ہوں لیکن لوگ مجھے دیکھنے عقیدت سے آتے ہیں - مجھپر قرآن پاک کی ایک آیت بھی لکھی ہے اور پانچ یا چھہ زبانوں میں ادکاترجمہ بھی درج ہے - لوگ عقیدت سے اس آیت اور اسکے ترجمے کو پڑھتے ہیں لیکنپھر ناجانے ایسا کیا ہوتا ہے کہ لوگ بے اعتنائ سے منہ پھیر کر چلے جاتےہیں اور میں ہاتھ ملتے رہ جاتا ہوں -
آپ صرف یہ بتادیں میں کہاں ہوں اور میں کون ہوں ؟
نوٹ :( یاد رکھیں سن٢٠٠٠ میں میں نے اس دیوار کو دیکھا تھا مگر اپ یہدیوار ختم کرکے اس کے جگہ ایک خاص نشانی بنا دی گئی ہے جسکی تصویر بھیانشااللہ جواب دیتے وقت آپکو دکھادوں گا تاکہ اب اس مقام تک
جانے والے آسانی سے اس کو پہچان سکیں )
اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
NOTE THE ANSWER ---------------------------------------- FIRST IN urdu THEN IN english -------------------------------------
NOTE THE ANSWER ------------------------------------------------- FIRST IN urdu THEN IN english
------------------------------------------------------- مدینہ ہجرت کے بعد سترہ مہینوں تکرسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ اول " مسجد اقصیٰ " کی جانب منہ کر کےنمازیں پڑھتے رہے مگر آپکی خواہش تھی کہ اسلام کا مستقل قبلہ کببہ مشرفہیعنی مکّہ مکرمہ ہو جایے - اس لیے وہ اکثر عاجزانہ انداز میں آسمان کیجانب منہ مبارک اٹھا کر الله سے اس کی التجا بھی کرتے تھے - پھر ایک دن اپ اس ہی مقام پر، اسدیوار کی جانب منہ کر کے جسکا رخ " مسجد اقصیٰ " کی طرف تھا ، ظہر کی نمازکی امامت فرما رہے تھے اور دو رکعات ختم بھی ہو چکی تھیں کہ قرآن پاک میںموجود سورت البقرہ کی آیت ١٤٤ نازل ھوئی جس میں ارشاد رب العلمین ہوا " ہم آپکے منہ کا یہ بار بارآسمان کی طرف اٹھنا دیکھ رہے ہیں ، اس لیے ہم آپکو اسی قبلے کی جانب متوجہکر دیں گے جس کے لیے اپ کی مرضی ہے ، پھر اپنا چہرہ نماز میں مسجد الحرامکی طرف کیا کیجئے " اس آیت کے نزول کے بعد حالت نمازمیں ہی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک کعبہ کی جانب موڑدیا جو مدینہ کے جنوب میں تھا جب کہ مسجد اقصیٰ یعنی قبلہ اول کا رخ شمالکی جانب تھا - گویا نوے کے زاویے پر یہ تبدیلی ھوئی تھی - یہ دیوار مسجد قبلتیں میں مسجداقصیٰ یعنی قبلہ اول کے رخ کی نشاندہی کرتی تھی اور اس پر قرآن پاک کی یہیآیت درج تھی جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے اور اس دیوار پر اردو سمیت چارپانچ زبانوں میں اس کا ترجمہ بھی لکھا ہوا تھا - لیکن سن ٢٠٠٠ کے بعد یہدیوار ختم کر کے اس کی جگہ بڑا سے داخلی دروازہ بنا دیا گا یا ہے اور اسمقام کے نشاندہی کے لیے اس دروازے کے اوپر ایک جانماز نما نشان بنا دیاگیا ہے - اس مقام کی پرانی تصویر اور نئیتصویر دکھنے اور بہت کچھ پڑھنے کے لیے آپکوویب سائیٹ اھلا'' کے اس لنک کوکلک کرنا ہو گا -
http://www.ahlanpk.org/md12.htm http://www.ahlanpk.org/mad-masqiblaten.htm
----------------------------------- ANSWER IN ENGLISH ---------------------------------- pliease click this link http://www.ahlanpk.org/md12.htm
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ