JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt07.htm

QUIZ NO. 7

SEE THE PIC AND ANSWER
مقامعبرت جو مقام عزت بن گیا

----------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urduthen in english
---------------------------------------- ----------------------------
سوال مکّہ المکرمّہ میں حرم شریف کے باہراگر مسجد جن یا جنت المعلیٰ کی جانب چلا جاے تو بائیں ہاتھ پر بازار کےساتھ یہ مسجد نظر آتی ہے جہاں رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کے مکّی دورمیں کفر اور شرک کا دور دورہ تھا.- رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم اس جگہسے بیزار تھے - مگر پھر ایک تاریخی واقعہ رونما ہوااور رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کے حکم سے یہی مقام قایلعزت مقام کا درجہ پا گیا اور آج بھی اس مقام پر یہ مسجد جس کی تصویر دیجارہی ھے موجود ھے - مکّہ المکرمہ کے مقامات مقدسہ کیزیارت کرتے وقت زائرین مسجد جن، مسجد رایا .مسجد شجرہ اور جنت المعلیٰ کیزیارت تو کرتے ہیں اور یہ زیارت کیوں کے حرم سے قریب ہیں اور ایک ہے سڑکپر موجود ہیں تو لوگ عموما'' پیدل ہی ان مقامات کو دیکھتے ہیں لکن اس اہممسجد کو راستے میں آنے کے باوجود زیادہ اہمیت نہیں دیتے -- آپ اس مسجد کو غور سے دکھائیں اوربتائیں کہ رسول الله صلی علیہ وسلم اس مقام سے کیوں بیزارتھے اور پھر کون سا واقعہ رونما ہوا کہ یہمقام عزت کا مقام بن گیا - اور اب اس مسجد کا کیا نام ہے ؟

---------------------------------------- ----------------------------------------------------------------------------

QUESTION IN ENGLISH
-----------------------------------------------------------
HOW THE UNPLEASED SPOT CONVERTED
IN SPOT OF RESPECT ---------------------------------------- ---------------------------- When some one comes out frommasjid-ul Haram in makkah and walks towards masjid jin and holy grave yard "jannat-ul-malla" he may see this masjid which pic is given above. In the makki life of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam, this spot was the center point of KUFAR AND SHIRK.Prophet Myhammad sallalla ho allhi wasalm was displeased with this spot. But then an historic event hadoccurred and this spot got the honor of respect by the commandment ofprophet Myhammad sallalla ho alli hi wasalam. 1. CAN YOU TELL WHICH SPOT IS IT ? and 2. what the historic event hadoccurred here which converted this spot from unpleased spot to the spot ofrespect. and 3. what is the name of thismasjid now ?
=========================

NOTE THE ANSWER


firstlyin URDU then in ENGLISH        
یہ اصل میں مکّہ المکرمہ میں " ابوسفیان " کا گھر تھا جہاں رسول الله صلئ علیہ وسلم کے مکّی زندگی میں اسلامدشمنی کے بڑے بڑے منصوبے بناے جاتے تھے. -ابو ...سففیاں اسکی بیوی ہند،ابو جہل ور مکّہ کے بڑے بڑے روسا یہیں رسول الله صلئ علیہ وسلم کے خلافریشہ دوانیوں میں مصروف رہتے تھے- بدر اور احد کے جنگوں میں بھی ابو سفیانبد ترین دشمن کے طور پر رسول الله صلئ علیہ وسلم کے مقابل آئے -

لکن جب مکّہ فتح ہوا تو ابو سفیان نے رسول الله صلئ علیہ وسلم کے مکّہ میںداخل ہونے سے پہلے اسلام قبول کر لیا -
وہ مکّہ کے سردار تھے اور رسول الله صلئ علیہ وسلم رحمت العلمین تھے. اپرسول الله صلئ علیہ وسلم کے ان سے دشمنی میحض الله کے لیےتھی، اپنی ذات کےلیے نہیں - اس لیے جب انہوں نے اسلام قبول کر لیا تو الله کے رسول اللهصلئ علیہ وسلم نے انسانی تاریخ کا ایک ایسا بے مثال اور تاریخ ساز فاصلہکیا کہ اس پر انسانی تاریخ ورطہ حیرت میں ہے-

آپ رسول الله صلئ علیہ وسلم نے بحثیت فاتح مکّہ میں داخل ہونے کے بعد نہصرف اپنے جانی دشمن ابو سفیان کو معاف کر دیا بلکہ اسکی قوم کے سامنے اسکیعزت کی لاج بھی رکھ لی اور ارشاد فرمایا "حرم کے ساتھ جو کوئی مکّہ کا شخصابو سفیان کے بھر میں پناہ لے لگا وہ آمان پا جایے گا.-
الله رے الله عفو و درگزر کا یہ انداز جس پر انسانیت جتنا ناز کرے کم ہے -اس گھر میں ابو سفیان کی وہ بیوی "ہند " بھی تھی جس نے احد کی جنگ میںرسول الله صلئ علیہ وسلم کے محبوب چچا سیدنا امیر حمزہ کے شہادت کے بعدانکے جسم چاک کر کے انکا کلیجہ مبارک بھی اپنے دانتوں سے چبایا تھا-
اپردی گئی تصویر ابو سفیان کے اسی گھر کے ہے جہاں داخل ہونے والے کو رسولالله صلئ علیہ وسلم نے فاتح مکّہ کے وقت امان دے دی تھی -اور یوں پہلے نہپسندیدہ تصور کیا جانے والا مقام عزت کے درجات پا گیا- اور اب یہاں ایکچوٹی سے مسجد قیوم ہے جو مسجد حرام سے تھوڑے فاصلے پر سوق اللیل بازار کےساتھ مسجد جن یا جنت المعلئ قپزستان جاتے ہوے دءاین ہاتہ
پر اتی ہے-اس مسجد کا نام "مسجد ابو سفیان "ہے

------------------------------------ ANSWER IN ENGLISH -----------------------------------
This is MASJI ABU SUFFIAN. it was actually the house of abu suffiyanwhich remained the center point of muslims enmity[Hostility] till theconquer of Makkah. whole makkah life of prophet Muhammad sallallahoalli hiwasalam faced the opposition of abu suffian and even in madinalife where battle of badar and uhad were fought abu suffiyan came asfront line enemy of prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalam but

when makkah was conquered by prophet Muhammad sallallaho alli hiwasalam abu suffian accepted islam before entering prophet Muhammadsallallha ho alli hiwasala, in Makkah as conquere .

prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam not only forgave him butgave him honor by ordering if any one get shelter in the house of abusuffian would be in peace.

IT IS ACTUALLY THE PIC OF THAT ABU SUFIAN HOUSE which was previouslysupposed unpleased spot but after the conquest of makkah it became thespot of honor and respect.
THE NAME OF THIS MASJID IS "MASJID ABU SUFIAN"

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ