JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt05.htm

QUIZ NO. 5

SEE THE PIC AND ANSWER

‫ ہم نہیں دیکھ پاتے مگر روز ہی دکھتے بھی ہیں

---------------------------------------- --------------------------
FIRST thequestion given in urdu then in english
-------------------------------------- ----------------------------
سوال
مکّہ المکرمہ میں موجود اس مقام کا دیکھیں ور بتائیں یہ کونسا مقام ہے - کیوں دل چاھتا ہے کہ اسکو بھی دیکھیں لیکن مناسب رہنمائی نہ ہونے کے باعثہم سب اس مقام کو نہیں دیکھ پاتے حالانکہ اس کی نشانی ہم روز ہی دکھتے ہیں -

اس عمارت پر کچھ لکھا بھی ہے جسکو میں نے مٹا دیا ہے ورنہ جواب دینا کوئیمشکل نہ تھا- البتہ یہ وعدہ ہے کہ، زندگی بخیر جب جواب دوں گا انشااللہ توآپکو لکھی ہوئی عبارت بھی دیکھا دوں گا،
بس اپ یہ بتا دیں یہ کون سا مقام ہے ؟

---------------------------------------- ------------------
QUESTION IN ENGLISH
-------------------------------------------------------
See this pic carefully and tell which spot is it ?
It is in makkah and we could not see it due to lack of guidance BUT wesee
daily its' related symbol.
on the top of this pic some thing was written which i have removed [cleaned]because that written words are the answer of this question ..BUT promise i will show written words over it when answer will beshared with you..thanx
YOU PLZ GIVE NAME OF THIS SPOT ?

=================================== PLZ NOTE THE ANSWER --------------------------- -------------------------
first in urdu then in english
-----------------------------------------------------

مکّہ المکرمہ سے اگر ہم مکّہ ، جدہاولڈ ہائی وے پر سفر کریں تو ٢٠ کلو میٹر کے فاصلے پر حدیبیہ کا مقام اتاہے -اس مقام سے تھوڑا پہلے بائیں ہاتھ پر سڑک کے ساتھ دو خوبصورت عمارتیں برابر برابر میں نظر اتی ہیں.- دوسریعمارت مکّہ کے میوزیم کے ہے جہاں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی پرانییادگار چیزیں رکھی گئی ہیں اور اس کے متعلق میں سوال کر چکا ہوں -اپ چاہیںتو اس لنک کو کلاک کر کے دیکھ لیں
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 44195455614450&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974&pid=260715&id=10000071 9903974#!/photo.php?pid=260715&id=100000 719903974&fbid=144195455614450

یا " احلا" " لنک کو کلک کر کی تفصیلپڑھ لی
http://www.ahlanpk.org/museum.htm
---------------------------------------- ---------------

اس ہی عمارت کےساتھ موجود پہلی عمارت وہ ہے جسکی تصویر اوپر دی گیئ ہے -
یہ اصل میں--- "کسوا ہاؤس "---- کی عمارت ہے - "کسوا " عربی میں غلاف کوکہتے ہیں ---اور اس عمارت میں پورا سال "غلاف کعبہ" تیار کیا جاتا ہے اورچھوتی بڑی بہت سی مشینیں لگی ہیں جہاں غلاف بنا جاتا ہے --اور بہت سےکاریگر سونے کے دھاگوں سے ہاتھوں کی مدد سے قرانی آیات اسپر لکھتے نظر اتےہیں -

نا واقفییت کی وجہہ سے اتنی دور جانے کی باوجود لوگ اس مقام مقدس کی زیارتنہی کر پاتے.---- جب ہی تو میں نے کہا " ہم نہیں دیکھ پاتے --- لیکن روزہی دکھتے بھی ہیں ------" اور واقعے ہم سے کون ہوگا جس نے کعبہ پر چڑھےغلاف کو نہی دیکھا ہوگا
-اب اپ کو الله جب مکّہ بلائیں تو اس کسوا ہاؤس کی زیارت کو مس نہ کریں -

اور اپ سے وعدہ ہوا تھا کہ جواب دیتے وقت میں اس عمارت پر لکھی عبارت آپکوضرور دیکھاؤں گا جو میں نے اوپر کی تصویر میں صاف کر دی تھی ---. تو اسلنک کو ضرور کلک کریں ور دیکھیں عربی میں " کسوا الکعبہ " لکھا ہوا ہے


http://ahlanpk.org/img_1950.jpg

- --------------------------- IN ENGLISH ----------------------- It is actually the factorywhere the drapery of kaba is weaved through out the year. may small andbig machines work here to weave holy drapery of kabba and tens ofworkers weave quranic verses with gold thread on the drapery by hand .in arabic it is called "KISWA HOUSE" In arabic kiswa means DRAPERY It is situated 20 km away frommakaah on Makkah -jeddah old high way near hudaybiya. TWO BUIDINGS AREtogather here and both are really worth watching. the other is MAKKAH MUSEUM if u want to know about makkahmuseum plz click --2 LINKS--- [it is previously asked by me butpresented again for new friends] 1---- http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 44195455614450&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974&pid=260715&id=10000071 9903974#!/photo.php?pid=260715&id=100000 719903974&fbid=144195455614450 2----see ahlan link http://www.ahlanpk.org/museum.htm -------------------- to see comPlete pic of KIAWA HOUSE ,plz click http://ahlanpk.org/img_1950.jpg


MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ