
QUIZ NO. 4
میں محض راستے میں پڑا پتھر نہیں ہوں
- ---------------------------------------- -------------------------- FIRST the question given in urduthen in english
---------------------------------------- ---------------------------- سوال حج یا عمرے پر جانے والا شاید ہیکوئی ایسا زائر ہو جس کی نظر اس پہاڑ پر نہ پڑتی ہو - اگر اپ طواف کرہےہوں تو مطاف میں نظریں اٹھائیں تو حرم کی عمارت سے باہر یہ پہاڑ آپکوایستادہ نظر آنے گا - حرم سے باہر آجائیں تو پھر اس پر بار بار نظریں پڑتیہیں - اس ہی پہاڑ میں اب تو سرنگیں بھی بنی ہیں اور کئی لوگ اس میں سفربھی کرتے ہیں لیکن جب لوگ اس پہاڑ کو نظر انداز کرتے ہووے قریب سے گزرجاتے ہیں تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ پہاڑ شکوہ کر رہا ہو کہ مجھےایک بار تو دیکھ لو میں محض راستے میں پڑا پتھر نہیں ہوں - مکّہ کی پوری وادی ہر چار اطراف سےپہاڑوں سے گہری ہے لکن یہ مکّہ کا سب سے متبرک پہاڑ ہے اور اسکی پوریتاریخ اسلامی تاریخ کے بے مثال واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن کم از کم پانچواقعات اس پہاڑ سے جڑے ایسے ہیں جس نے اس پہاڑ کو دنیا کے تمام دوسرےپہاڑوں سے ممتاز بنا دیا ہے اور ان واقعات کو جاننا ہر عاشق مکّہ کے لیےضروری ہیں -- آپ اس پہاڑ کا نام بتادیں اور اس سےجڑے پانچ اہم واقعات جنکو ہم بچپن سے پڑھتے آے ہیں اور ہمارے لیے نیۓ نہیںہیں ، ان تمام کا یا ان میں سے کچھ کا تذکرہ بھی فرمادیں ؟
---------------------------------
IN ENGLISH ----------------------------------- ----------------------
Thoughthe whole valley of holy makkah surrounded by many big mountains yet the mount which pic is beingpresented above is the most important mount having historical significance. Anumber of islamic events occurred here.AT least five events amongthem made this mount the world most significant mount of humanhistory. we all are very well aware with all these events and have read thesame in our childhood age. This mount might be seen from MUTAF during tawaf just rising head out side Haram.NOW FEW TUNNELS havebeen made under it but all the pilgrims ingore to see this mountdespite traveling under it due to ignorance and lack of guidance. YOU PLEASE TELL THE NAME OF THIS MOUNT,AS WELL AS ALL THE 5 OR FEW AMNOG THEM HISTORIC EVENT ASSOCIATED WITH THIS MOUNT ?
======================================== ==
PLEASE NOTE THE ANSWER ----------------------------------------------------- firstin urdu then in english
----------------------------------------------------- اس سوال کا بہن راشدہ یاسین،بھائی اسامہخالد ،بھائی تنویر علی ور بھائی شاہد ریاضی نے بالکل درست جواب دیا- یہ سب مبارک باد کےلائق ہیں اور میں ان کے علم میں اور ذوق میں مزید اضافے کے لے دعاگو ہوں -- یہ مکّہ کےمشہور پہاڑ "جبل ابو قبیس " کی تصویر ہے - یہ روتے زمین پر تخلیق ہونےوالا دنیا کا پہلا پہاڑ ہے - اس کے علاوہ اس کی اور بہت سی تاریخی واقعیاتسے مزین تاریخ ہے جس نے اس پہاڑ کو سب سے منفرد بنا دیا ہے - اس پہاڑ کےاہمیت کا اندازہ لگانے ور مکمل جواب جانے کے لئے آپکو ویب سائٹ اھلا'' کےان دونون لنک کو پڑھنا ہو گا- پلیز کلک کریں -
http://www.ahlanpk.org/makholy11.htm#qas http://www.ahlanpk.org/mak-jqabees.htm
---------------------------------- IN ENGLISH --------------------------------- The name of this mount is "JABAL-E-ABU QUBAIS ". it is the first mount which was created by Almighty Allah on the surface of the earth.few more historic eventtaken place which doubled its significance. for detail answer and many otherpics please click following AHLAN link http://www.ahlanpk.org/makholy11.htm#qas
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ