QUIZ NO. 3
یہ سیڑھیاں کہاں جاتی ہیں ؟
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- ----------------------------
سوال
آج آب سے ایک آسان ور مختصر سا سوال - اوپر دی گئی تصویر کو دیکھیں اور یہبتادیں کہ مسجد الحرام میں یہ گول زینہ کہاں جارہا ہے -[ میں نے سیڑھیوںپر چند ریڈ لگا دیے ہیں آپکی آسانی کے لیے ] -
------------------------------ IN ENGLISH ------------------------------
You are asked an easy and Brief question today. please see the pic of Masjid-ul-Haram given above and ONLY TELL : WHERE DOes THIS STAIR LEAD TO ? what is on upstair? [RED DOTS HAVE BEEN PUT ON STAIRS FOR YOUR CONVENIENCE]
======================================== === PLEASE NOTE THE ANSWER ---------------------------------------- first in urdu then in english
---------------------------------------- انتہائیخوشیکے بات ہے کہ اس سوال کا جواب تقریبا'' تمام ساتھیوں نے درست دیا اوروہ سب مبارک باد کے مستحق ہیں اور خوشی کے بات یہ ہے کہ جو بھی حرم مکّیکے زیارت کو گیا اسنے اپنے مشاہدے کے احساس کو بیدار رکھا اور اس مقام کوبہت خوبی سے دیکھا اور سمجھا - درست جواب دے نے والوں کے نام یہہیں :- " بہن راشدہ ، بھائی حافظ عمر،بھائی تنویر علی ، بھائی احمد صفی ، اسامہ خالد ، بھائی خالد انصاری ،بھائی منور سعید ، بہن مسکان علی ، بھائی عماد ظفر ،بھائی سمیر خان ،بھائی سلیم فاروقی ،بھائی محمد نثار خان ، بھائی راجہ زہید ، بہن مسٹ ،بھائی ذیشان سعید ، مدرسہ روز بیلی ، بھائی ندیم ساز ، بھائی ندیم اکرام -بھائی اجمد ضمیر ، بھائی حے قریشی اور سید وسیم --- " گو کہ اصل جواب تو ماشااللہ درستہی دیا گیا کہ یہ حرم میں بنیادی طور سے اذان دینے کے جگہ ہے تاہم چندمزید باتوں کی وجہہ سے بھی یہ مقام اہمیت کاحامل ہے - ١ - اذان ، اقامت اور نمازکےدوران امام کے ساتھ جو بلند آواز میں موزن تکبیریں کہتے ہیں اس ہی مقامسے کہے جاتی ہیں - ٢ - اکثر امام صاحب بھی اس مقامسے نماز کی امامت کرتے ہیں - ٣ - وڈیو مانیٹرنگ سسٹم بھی یہیںموجود ہے جہاں سے ٢٤ گھنٹے حرم کی برا ہ را ست نشریات ٹی وی پر پیش کیجاتی ہیں - ٤ - اس کے علاوہ دوسرے ملکوں کےوی ای پی حاضرات اس ہی مقام پر نماز ادا کرتے ہیں
- MOZIN CALLING AZAN PLEASE SEE VIDEO IN THIS LINKsent by bhai tanveer ali http://www.facebook.com/video/video.php? v=442904929847&oid=97429917898&comments
=====================================
ANSWER IN ENGLISH ------------------------------- ----------- 1- This stairleads to place where mozin -e-Haram calls 5 time AZAN and say AQMAH and TAKBEERAT loudly with imam during mandatory salats [prayers]. inshortit it is the exact place of MOZIN-E-HARAM. 2- despiteabove regular activity often imam leads salat from here specially insun, rain and cold weather. 3- A videocontrol room is also located here from WHERE 24 hours live Haramactivities AND PRAYERS are televised through saudi TV 4- VIPS andimportant foreign delegations offer their salat here because ofsecurity and protocal. MOZIN CALLING AZAN PLEASE SEE VIDEO IN THIS LINK sent by bhai tanveer ali http://www.facebook.com/video/video.php? v=442904929847&oid=97429917898&comments
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ