
QUIZ NO. 2
کیامیں کبھی اتنا خوش نصیب ہوسکتا تھا ؟
---------------------------------------- -------------------------- FIRST thequestion given in urdu then in english ---------------------------------------- -------------------------- --
سوال اپنی قسمت پر تو میں اپنی تخلیق کے پہلےہے روز سے رشک کرتا تھا اور الله کی بارگاہ میں جھکا جاتا تھا کہ اسنےمجھے مکّہ کی مقدس زمین میں مسجد الحرام کے قریب ایک بڑے ٹیلے کی صورت میںنمودار کیا اور مجھے جبل نور ، جبل ثور اور جبل ابو قبیس کی ہمسائیگی کاشرف بخشا لیکن اس بات کا احساس کبھی نہ تھا کہ میں ایک دن اتنی اہمیتاختیار کرجاؤں کہ لوگ مجھے ہر دم دیکھنے کے خواہش کریں گے - یہ الله کا کرم ہویا کہ مشیت ایزدی سےمجھے وہ مقام مل گیا جسکا تصور بھی میں نے نہیں کیا تھا - آج بھی اگر اپ مسجد الحرام کے بابالعمرہ سے باہر نکلیں تو محلّہ شبکہ کے بلند و بلا ہوٹلوں کے پیچھے سے میںجھانکتا ہوا آپ کو ملوں گا - آپ صرف یہ بتادیں میں جو کہ ایک پہاڑہوں --- میرا نام کیا ہے - اور مجھے الله نے کون سا ایسا اعزاز عطا فرمادیا ہے کہ میں بھی اپنے مقدرپر نازاں رہنے لگا ہوں -
------------------------------
IN ENGLISH
---------------------------- This is apic of mountain near masjid-ul-haram makkah. if you come out frommasjid ul Haram from bab-ul-umra [umra gate] you find mohlla SHABEEKHAand on the back of big hotels you may see this mount. Actuallyafter one historical event this mount got a significance honor whichseparates it from other mount. can you tellthe name of this mount and its' honor which made it more importantmount as compare to its other neighboring mounts?
http://www.ahlanpk.org/
==============================
PLEASE NOTE ANSWER ----------------------------------- first in urduthen in english
------------------------------- اس سوال کادرست جواب بہن تزئین حسن نے دیا اور بلا شبھ وہ مبارک بعد کی مستحق ہیں -الله انکے علم میں مزید یفافہ فرمائیں- آمین یہ تصویر "جبلکعبہ " کی ہے جو مسجد الحرام سے باہر نکلنے کے بعد پیدل کی مسافت پر موجودہے اور اس کا نظارہ تو حرم کے دروازے " باب العمرہ " سے باہر اتے ہے کیاجاسکتا ہے - اس پہاڑ کےمقدس ھونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کعبہ مشرفہ کی موجودہعمارت میں جو آج پتھر [ اینٹیں ] لگے ہیں وہ اس ہی پہاڑ کے پتھر ہیں - اورکعبے سے اسکی اس نسبت نے اس کو ہمیشہ کے لئے امر اور مقدس بنا دیا ہے - کعبہ کیابتدائے تعمیر جو حضرت آدم ور فرشتوں کے ہٹوں جوئے اسمیں کوہ طور ، کوہحرا ، کوہ جودی کپ پتھر استمال ہوے - حضرت ابراہیم علیھ سلام کے ھاتھوںہونے والی تعمیر جبل ابو قبیس کے پتھروں سے ھوئی - اور سن ١٠٤٠ہجری یعنی آج سے چار سو دو برس قبل سلطان مراد خان کے دور میں جب شدیدبارشیوں کے پاعث جب کعبہ مشرفہ کی دیواروں کو شدید نقصان پنہچا تو کعبہ کینئی دیواریں بنائی گیئں اور اس تعمیر کے لیے اس ہے پہاڑ یعنی " جبل کعبہ " کے پتھر استمعال کے گیے اور اس ہے نسبت سے اس پہاڑ کا نام جبل کعبہ پر گیا - عربی میں انپتھروں کو " حجر الصوان " یعنی چکمک پتھر کہتے ہیں
-------------------------------- ANSWER IN ENGLISH -------------------------------
Actuallyaftera historical event this mount got a significance honor in islamic historywhichseparated it from other mounts. you can realize its' spirituality andsignificance just to know the stone and blocks which we see todayfixed in the walls of the holy Kaba has been taken from thismount.
Thekabawas initially constructed by prophet syedna Adam allihi salamwith the help of angels . The stones for building of such walls of holy Kaba was taken from
1. Mount Toor
2.Mount Hira and
3. Mount Judi
Secodtime when holy Kaba was reconstructed by syedna Ibraheem allihisalam , he used the stone of MOUNT QUBAIS .
Inthe year 1040 Hijri, more than 400 years ago, when the walls of Holy Kaba was severly damaged because of heavy rains, the ruller of thattime Sultan Murad khan reconstructed it and used the stone of KABA MOUNT which we may see even today in kabba walls.
Becauseofsuch reason this mount got a significance importance in muslinhistory. The stone used in the walls of holy Kaba from this mount arecalled "hajr-al-sawan" in Arabic language.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ