PictureGallery 26
===============
گنبد خضرا کی پہلی اخباری
==================

پرنٹ میڈیا کے وجود میں آنے کے بعد پہلی اخباری تصویر جس میں  گنبد خضرا کو دیکھایا گیا ہے - یہ اعزاز ایک مصری جریدے کو حاصل ہوا جس نے دسمبر ١٨٨٠ میں یعنی آج سے ایک سو چھتیس سال قبل یہ اولین تصویر شایع کی -

NEXT PIC GALLARAY