AHLANS'
PICTURE GALLARY-- 1
======================
کیمرے سے لی جانے والی  حرمین کی اولین تصاویر
===================================




Jacques Mandy Daguerre
نے 1839 عیسوی میں پہلی فوٹوگرافک مشین یعنی کیمرہ ایجاد کیا تو اسکے دو ماہ بعد مصر کے '' صادق علی پاشا ''یہ کیمرہ تھامے حجاز مقدس پہنچ گیے اور انکو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ انہوں نے پہلی مرتبہ نومبر 1839 میں کعبہ مشرفہ . مسجد الحرام ، مسجد النبوی اور روضۂ اقدس صلی الله علیہ وسلم اور دیگر مقامات مقدسہ کی اولین تصاویر اتاریں - یہ وہ دور تھا جب دنیا کی کثیر آبادی کیمرے کے تصور سے با آشنا تھی -
اس سے قبل ان مقامات کی تصاویر سفرنامہ لکھنے والے مصنفین ہاتھوں سے اسکیچ بنا کر چھاپا کرتے تھے - ابن بطوطہ کے سفر نامے میں ہمیں ہاتھہ سے کشید تصویریں ملتی ہیں -
آج کی اھلا '' کے پلیٹ فارم سے پیش کی جانے والی زیر نظر تصویرخود '' صادق علی پاشا '' کی ہے اور انکے اطراف چاروں تصاویر وہ اولین تصاویر ہیں جو انہوں نے کعبہ مشرفہ مسجد الحرام اور مدینہ منورہ کی اتاریں -

=========================================






      NEXT GALLARY        

PIC GALLARY LIST