QUIZ NO. 66
SEE THE PIC AND ANSWER
آپ اسکو احد کا پہاڑ نہ کہ دیجے گا
---------------------------------------------------------
-----
SAWAL
--------------
اوپر دی گیی تصویر مدینہ کے ایک پہاڑ کی ہے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں
١- اس پہاڑ کا کیا نام ہے ؟ اور
٢- اس پہاڑ کے بارے میں الله کے رسول سیدنا محمّد صلی الله
علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا ؟
( ہن یہ یاد رہے کہ آپ کہیں اس کو جبل احد نہ کہ دیں
----------------------------------------
---------------------------------------------
IN ENGLISH
---------------
This is a pic of a mountain in Madinia Munawarrah.
see it carefully and tell:
1. THE NAME OF IT? AND
2. WHAT THE HOLY PROPHET OF ALLAH MUHAMMAD SALLALLA
ALLIHI WASALAM SAID ABOUT IT ?
Be careful your answer should mot be MOUNT OF UHAD.
ONE THING MORE DO NOT MISS To CLICK waseem web AHLAN to
see many many more unique and rare pics with knowledgeable
reading stuff.
CLICK
http://ahlanpk.org/
-------------------------------------
JAWAB HAZIR HAY
========================================
============
جواب حاضر ہے
---------------------------
یقینا'' یہ ایک مشکل سوال تھا لیکن اب آپ کے پاس ماشااللہ اھلا''
ہے اور اب آپکو ایسی نادر معلومات ملتی رہیں گی جن کا جاننا
پحیتیت مسلمان اپکا حق ہے -
مدینہ المنوره میں موجود یہ پہاڑ '' جبل عیر '' کہلاتا ہے -
''عیر'' عربی میں '' گدھے'' کی ایک قسم کو کہتے ہیں - اس پہاڑ کو
اگر اس کی پشت کی ( پچھلی ) جانب سے دیکھا جائے تو اسکی شکل گدھے
سے مشابہت رکھتی محسوس ہوتی ہے اور یہ پہاڑ'' مسجد علی'' یعنی''
مسجد زوالحلیفہ '' جہاں سے مدینہ کے لوگ احرام باندھتے ہیں کے
قریب واقعہ ہے -
حالانکہ'' احد'' کی پہاڑ کے بعد یہ مدینہ المنوره کا دوسرا بڑا
پہاڑ ہے مگر رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے اسکو قبل نفرت اور
نا پسندیدہ پہاڑ قرار دیا اور اسکو جہنم کے دروازے سے تعبیر کیا
-
ایک مرتبہ رسول مکرم سیدنا محمّد صلی الله علیہ وسلم سخت پیاسے
تھے اور اس مقام کے پاس سے گزررھے تھے اور پانی طلب کرنے کی
باجود اس پہاڑ کے دامن میں بسنے والے لوگوں نی رحمت اللعلمین کو
پانی نہ دیا - اف کتنے بد نصیب تھے یہ لوگ -
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان ہے ----
'' احد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے
محبت کرتے ہیں اور یہ جنت کی دروازے پر قایم ہے جبکہ
عیر وہ پہاڑ ہے جو ہم سے نفرت کرتا ہے اور ہم اس سے
نفرت کرتے ہیں اور یہ دوزخ کے دروازے پر موجود ہے ''
مزید تفصیل جاننے اوراسکی کچھ اور تصاویر دیکھنے کی لیے آپ
اھلا'' کے اس لنک کو ضرور کلک کریں -
http://ahlanpk.org/M03.HTM
TN ENGLISH
------------------
reading the answer in english with detail and few more pic
please click following AHLAN link
http://ahlanpk.org/M03.HTM