QUIZ NO. 64
SEE THE PIC AND ANSWER
یہاں کون آسودہ خاک ہے ؟
------------------------------------------------------------------------------------ -
FIRST the question given in urdu
then in english
----------------------------------------
--------------------
سوال
مدینہ کے مقدس قبرستان"جنت الپقیع" میں انگنت جلیل القدر صحابیوں
کی قبور کے درمیاں یہ ایک چھوٹی سی قبر تمام زائرین کی نگاہوں کا
مرکز بنی رہتی ہے - جو لوگ جنت الپقیع کی زیارت کر چکے ہیں ، وہ
یقینا'' اس قبر کے متعلق ضرور جانتے ہونگے اور انھوں نے یہاں رک کر
اس پر نور قبر کی زیارت بھی کی ہوگی لیکن جو لوگ اب تک یہاں نہیں
جاسکے ہیں, انکے لیے اس قبر کی یہ تصویری زیارت کسی اثاثے سے کم
نہیں -
کیا آپ بتا سکتے ہیں :-
١- یہاں کون آسودہ خاک ہے ؟ اس چھوٹی سی قبر میں کون آرام فرما رہا
ہے - نام بتایئے ؟
٢- اس قبر میں آرام فرمانے والی ہستی کے والد اور والدہ کا نام بھی
ضرور باتیں ؟
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
---------------------
IN ENGLISH
---------------------
In the holliest grave-yard of the universe "'JANNAT-UL-BAQEE" ,
Madina , you MAY SEE THIS GRAVE WHICH IS THE smallest one in
size among many other normal sized holy graves of companions of
prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam .In this grave an
impotant personality is lying rest.
CAN YOU TELL;-
1-WHO IS BURRIED HERE. PLZ TELL THE GOOD NAME ?
2- ALSO TELL THE NAME OF HIS FATHER AND MOTHER ?
----------------------------------------------------------------------------------
جواب نوٹ کرلیں
------------------
یہ چھوٹی سی قبر سیدنا
ابراھیم کی ہے جو رسول
الله محمّد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ماریہ القبطیہ رضی
اللہ عنہا کے بیٹے تھے۔ سیدہ ماریہ القبطیہ رضی اللہ عنہا ، رسول
الله محمّد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے آخری زوجہ مطہرہ تھیں -
اُن کا نام حضور پاک صلی
اللہ علیہ و آلہ و سلم کے جد امجد حضرت ابراھیم علیہ السلام کے
نام پر رکھا گیا تھا۔ عرب کی روایات کے مطابق بچپن میں آپ پرورش
و نگہداشت کے لئے اُم سیف نامی دائی کے سپرد کردیا گیا، جن کو
حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کچھ بکریاں بھی دیں۔
اُپ ٨ ہجری کے آخری مہینے
میں پیدہ ہوے - اور ١٠ ہجری میں آپ کا انتقال ہوگیا - آپ رسول
مکرم صلی الله علیہ وسلم کی وہ واحد اولاد ہیں جو دنیاوی حساب سے
نبوت کے درجہ پر فائز ہونے کے بعد الله نے آپکو عطا فرمائی -
سیدہ خدیجہ کے بطن مبارک سے آپ صلی الله علیہ وسلم کی جو پانچ
اولادیں پیدہ ہوئیں وہ وحی کے آغاز سے قبل مکّہ میں میں پیدہ
ہوئیں جن میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے -- باقی زوجہ محترمہ سے
آپ صلی الله علیہ وسلم کی کوئی اولاد نہیں ھوئی -
غزوہ تبوک کے کچھ عرصے کے
بعد ابراھیم بیمار ہوگئے، اُس وقت اُن کی عمر سولہ یا اٹھارہ ماہ
تھی۔
اسکے بعد آپ انتقال فرما
گیے - رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم نے آپکی نماز جنازہ پڑھائی
اور مدینہ کے مقدس قبرستان جنّت الپقیع میں تدفین ھوئی - بھی یہ
قبر مبارک بڑی آسانی سے جنّت الپقیع میں پہچان میں آ جاتی ہے
کیوں کہ یہ دیگر قبور کے مقابلے میں بہت چھوٹی سی ہے -
آپ کے انتقال والے دن
مدینہ میں سورج گرہن ہوا اور لوگوں نے کہنا شروع کر دیا جب کوئی
غم کا موقع ہوتا ہے تو سورج کو گرہن لگ تا ہے مگر مخبر صادق رسول
الله صلی الله علیہ وسلم نے اسوقت ہے اشد فرمادیا کہ " سورج اور
چند الله کے حساب کے مطابق چل رہے ہیں اور انکا گرہن میں آ نا
کسی غم یا خوشی کی وجہ سے نہیں ہے '"
------------------------------------------------------
BRIEF DETAIL OF UMMUL MOMINEEN SYEDA MARIAH QUBTIYA --R.A
----------------------------------------
----------------------------------------
--------
ماریہ قبطیہ رضي اللہ تعالی عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و
سلم کی ازواج میں سے ایک تھیں جوکہ اسکندریہ کے بادشاہ اورقبطیوں
کے اکابرین کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور ھدیہ
پیش کی گئ تھیں۔ حضرت ماریہ، حضرت خدیجہ کے بعد دوسری زوجہ محترمہ
ہیں، جن سے حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اولاد ہوئی۔
حضرت ماریہ حضور پاک کے بیٹے ابراھیم بن محمد کی ماں ہیں۔ حضور صلی
اللہ علیہ کے وصال کے پانچ سال کے بعد حضرت ماریہ بھی
انتقال کرگئیں