میرے
ارد گرد لوگ نماز پڑھنے کے لیےکیوں بیتاب رہتے ہے ؟
----------------------------------------
------------------------==
FIRST the question given in urdu then in english
----------------------------------------------
--------------------
سوال
مسجد نبوی میں ریاض الجنّه میں میں ایک ایسا ستوں ہوں جس کے ارد
گرد لوگ نمازیں پڑھنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں - یہ تو سب ہی جانتے
ہیں کہ ریاض الجنہ میں چھہ ستوں ایسے ہیں جو روحانی اعتبار سے
اپنے اندر کوئی نہ کوئی تاریخی واقعہ سموے ہوے ہیں لیکن ذرا مجھے
غور سے دیکھیں اور بتائیں :
١- میرا (یعنی ستوں کا جس پر میں نے تین لال رنگ کے ڈاٹ لگا دیے
ہیں ) کیا نام ہے ؟ اور
٢- اسلامی تاریخ کا کونسا اہم واقعہ یہاں پیش آیا - وہ واقعہ
بتادیں ؟
========================================
==================================
IN ENGLISH
=============
In Riaz ul jannah in masjid nabvi , there are six spiritual
pillars among number of other pillars. These spiritual pillars
attract pilgrims very much. In todays' quiz pic of one pillar
out of those six spritual pillars is presenting . PLEASE see it
care fully and tell:
1. The name of this pillar. ( see three red dots on it) ? and
2. also tell the historic event associated with this pillar?
________________________________________
____________________________
جواب نوٹ کر لیں :-
--------------------------
مسجد نبوی میں ریاض الجننہ
میں چھہ بہت متبرک ستوں ہیں جن کی کوئی نہ کوئی تاریخی اور
روحانی حیثیت ہے- ان میں
سے ایک, یہ ستوں ہے جس کا نام
" اسطوانہ ابی لبابہ " ہے-
اسطوانہ عربی میں ستوں کو کہتے ہیں جبکہ ابی لبابہ ایک صحابی کا
نام ہے -
تم چھہ ستونوں پر انکے نام
لکھے ہیں . اس ستوں پر بھی بڑی وضاحت سے " اسطوانہ ابی لبابہ "
لکھا ہوا ہے اس ستوں کو کیا خاص روحانی حیثیت حاصل ہے , یہ جاننے
کے لیے آپ پلیز ان دونون لینکس کو ضرور پڑھیں-
http://www.ahlanpk.org/mad-astlababa.htm
http://www.ahlanpk.org/md6.htm#lababa
ANSWER IN ENGLISH
----------------------------
please CLICK following
AHLAN link to read ANSWER
http://www.ahlanpk.org/md6.htm#lababa