مجھے"
بیر روحا " یعنی روحا کا کنواں کہتے ہیں
FIRST the question given in urdu then in english
----------------------------------------
--------------------
سوال
اگر آپ مدینہ المنوره سے بدر کی جانب چلیں تو یہ تاریخ ساز
کنواں آپکو راستے میں ملے گا - آج کل خصوصی انتظام سے اگر بدر
کے جانب جائیں تو یہ کنواں آپ کو مل سکتا ہے کیوں کہ عمومی طور
سے جو سواریاں آج کل حجاج کو مدینہ سے مکّہ لے جاتی ہیں وہ نئی
شاہرہ یعنی حجره موٹر وے استمال کرتی ہیں جب کہ غزوہ بدرکا
مقام اور یہ کنواں پرانی مکّہ - مدینہ ہائی وے پر موجود ہے -
اس وجہ سے اس کنویں کی زیارت کرنا کیوں کہ کوئی اتنا آسان کم
نہیں اس لئے اس کی اس تصویری زیارت کو غنیمت جانئے اور اس کی
زیارت سے اپنی آنکھوں کو ضرور ٹھنڈا کیجے
رسول مکرم سیدنا محمّد صلی الله علیہ وسلم نے حج کے موقع پر
مدینہ سے مکّہ جاتے ہوے اس کنویں پر قیام فرمایا تھا - اور اس
مناسبت سے اس کنویں کی اہمیت بام عروج پر پہنچ گئی لیکن اس کے
علاوہ بھی اس کنویں کی ایک خاص تاریخی حیثیت ہے جو اس کو دیگر
کنوؤں سے منفرد بناتی ہے - اس کنویں میں آج بھی پانی موجود ہے
جو آپکو اس تصویر میں بھی اندر نظر آ رہا ہے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں " بیر روحا " یعنی روحا کا کنواں کس
تاریخی اہمیت کی وجہ دوسرے کنوؤں سے زیادہ اور منفرد مقام
رکھتا ہے - -
----------------------
IN ENGLISH
----------------------
It is the picture of RUHA WELL which is situated in between
madina munawarah and city of Badar where battle of badar was
fought . Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam stayed
at this spot when was going to haj from madina. Due to the
prophet Muhammad sallallaho allihi wasalams' stay at this
well, its significance reached to skies. But it is also
famous for another reason which separates it from other
historic spiritual wells in saudi arabia.. water is still in
it.
CAN YOU TELL WHAT THE SPECIAL HISTORY IS ASSOCIATED WITH
THIS WELL WHICH MADE ITS' STATUS ONE AND ONLY ?
=============================================================
جواب حاضر ہے
---------------------------
پہلے تو معذرت کہ اس
سوال کا جواب دینے میں مجھ سے کچھ تاخیر ہوگئی -
بیر روحا کو دوسرے
کنوؤں پر یہ انفرادیت حاصل ہے کہ اس کنویں سے حج پر جاتے ہوے
نہ صرف رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم نے پانی نوش فرمایا اور
قیام کیا بلکہ اس سے پہلے کم و پیش ٨٠ دیگر انبیا علیہ سلام
نے بھی اس کنویں کا پانی پیا- گویا اس کنویں کے تاریخ ١٤٠٠
سو سال بھی زیادہ پرانی ہے اور کیوں کہ یہ کنواں مکّہ کے
راستے میں پڑتا ہے ، اس لیے بہت سے انبیا علیہ سلام نے حج کے
لیے اس ہی راستے سے مکّہ کے جانب سفر کیا اور یہاں قیام کیا
اور بیر روحا کا پانی پیا - حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس
کنویں میں آج بھی پانی موجود ہے ہے -
-------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
-----------------------------
WELL OF ROHA HAS A
SPECIAL AND SEPARATE SIGNIFICANCE AS THE 80 MORE PROPHETS
BEFORE BELOVED PROPHET MUHAMMAD SALLLALLA HO ALLIHI
WASALAM DRANK WATER FROM THIS WELL-
ITS means its history
is very very old and it lies in the way of Makkah and many
prophets who travelled towards Makkah for haj stopped here
and drank water. The stay and drinking of water of beloved
prophet syedna Muhammad sallalla ho allihi wasalam made
its importance and spiritualitymore attractive for
us.despite very old history of ROHA WELL, water is still
in it which is very much surprising.