QUIZ NO. 59
SEE THE PIC AND ANSWER
کبھی
ہم بھی معتبر تھے, لوگ ہمیں دیکھتے تھے
----------------------------------------------------------------
FIRST the question
given in urdu then in english
======================================
سوال
آج سے ٤٠٠ سال قبل تک
میں بھی بہت معتبرتصور کیا جاتا تھا اور حرم مکی کی زینت ہوا
کرتا تھا - میں حرم میں ایک ایسے مقام پر موجود تھا جہاں سے
ہر حاجی ضرور گزرتا تھا - لوگ مجھے دیکھا کرتے تھے ، بلکہ
یوں کہا جایتے کہ میرے بغیر حرم میں کچھ ہو ہی نہ پاتا تھا -
لیکن وقت کے بے رحم
دھارے نے مجھے حرم کی پاک فضاؤں سے دور کر دیا اور اب مجھے
مکّہ کے میوزیم میں رکھ دیا گیا ہے -
آپ صرف یہ بتا دیں :-
١- میں کون ہوں ؟
٢- حرم میں میری کیوں
اہمیت تھی ؟
٣ - حرم کی کس مبارک
مقام پر میں موجود تھا ؟ اور
٤ - کیا ایسا ہو گیا
کہ مجھے حرم سے الگ کر دیا گیا ؟
اور
ہاںپھر اپ کے پاس
ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا"
تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
--------------------------------------------------------
IN ENGLISH
---------------
UP TO 400 YEARS ago i
had a very significance inportance in Haram-e-Makkah.I was
placed on a very spiritual place in HARAM and every pilgrim
used to see me. In other words nothing was possible in Haram
with out my help.
But now i have been
seperated from HARAM territories.
CAN YOU TELL:-
1. WHO AM I ?
2. WHY DID ME CONSIDER
VERY IMPORTANT IN HARAM BEFORE MY
SEPARATION FROM THERE
?
3. AT WHICH SPIRITUAL
PLACE OF HARAM HAD I BEEN PLACED ?
4. WHY I HAVE BEEN
SEPARATED FROM HARAM NOW ?
AND
one thing more you
have waseem web AHLAN for such unique pics and information
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
-------------------------------------------------------------------------------------
NOTE THE ANSWER
------------------------------
first in urdu then in english
--------------------------------------
اس سوال کا درست جواب بھائی حافظ عمر، بھائی اعجاز نوری ، بھائی
اسامہ خالد اور بھائی شہزاد احمد نے دیا - یہ سب حاضرات بلا شبھ
مبارک باد کے مدتحق ہیں -
آج سے چار سو سال قبل یعنی ١٠٤١ ہجری تک ، جب گھڑی ایجاد نہی
ہوئی تھی اسوقت یہ زمزم کے کویں کے اوپر بنی ایک چھوٹی سی عمارت
کے چھت پر نصب ٹائم کی پیمائش کا اسکیل تھا اور اس اسکیل پر پڑنے
والی سورج کی شعاؤں کی مدد سے طلوع آفتاب . شروق ، نصف النہار ،
ظہر کی نماز، عصر کی نماز، غروب آفتاب . مغرب کی نماز کے علاوہ
روزہ افطار کے اوقات کر کا تعین کیا جاتا تھا - گویا اس کو ہم
حرم مکّہ کی ایک پرانی گھڑی کہ سکتے ہیں جسکی مدد کے بغیر اس
زمانے میں مسجد حرام میں کوئی اذان نہیں ہو پاتی تھی -
لیکن گھڑی کی ایجاد کے بعد اس اسکیل کو حرم سے ہٹا دیا گیا لیکن
اب یہ گھڑی یا اسکیل مکّہ کے موزیم میں رکھ دیا گیا ہے جہاں
زائرین اس کی زیارت کر سکتے ہیں -
-----------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
------------------------------------
it was just as a time device till 400 years ago IN
MASJID-UL-HARAM ----Used to have calculation for sunrise and
sunset --to get prayer times daily. watches and clocks
replaced it.
In Haram -e-makkah, this device was placed on the roof of the
small room built over the well of zam zam .{now this room is
no more
there }.
this device or scale helped to determine azan timings of sun
light prayers and aftar timings in Ramadan . It was removed in
the year of 1041 hijrah after the invention of clock .
Now this memorable TIME DEVICE or TIME SCALE might be seen in
MAKKAH MUSEUM.
MAIN QUIZ CONTENT PAGE