QUIZ NO. 58
SEE THE PIC AND ANSWER



١٢
ربی الاول کی حقانیت مجھ سے زیادہ کون جان سکے گا

-------------------------------------
--------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
-------
اس مقام کو وہ مبارک دن شاید قیامت تک کبھی بھولاے نہ بھولے گا جب کائنات کی عظیم ترین ہستی.، الله کے رسول محمّد الله صلی الله علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لاے -

کیا اپ بتا سکتے ہیں یہ کونسا مقام ہے اور اسے کیوں رسول الله الله صلی الله علیہ وسلم کی ولادت کا دن آج تک یاد ہے اور شاید قیامت تک یاد رہے .

========================================
=
PLEASE NOTE THE ANSWER
----------------------------------------
---

س سوال کا جواب کئی ساتھیوں نے درست دیا - سب مبارک بعد کے لائق ہیں -

اصل میں یہ عراق کے شہر مدائن میں موجود مضبوط " کسریٰ محل " کی اس دیوار کی تصویر ہے جس میں اسوقت معجزاتی طور سے
دراڑ پڑ گئی تھی اور اس دیوار میں موجود کنگرے ٹوٹ کے گر پڑے تھے جب رسول الله صلی علیہ وسلم کے ولات با سعادت عمل میں آئی -
رسول الله صلی علیہ وسلم جب اس دنیا میں تشریف لاے تو بہت سے معجزات رونما ہوے تھے جن میں سے ایک معجزہ یہ بھی تھا - اور ١٥٠٠ سال گزر جانے کے بعد کسریٰ کا یہ محل اب نیست و نابود ہوچکا ہے مگر یہ دیوار معجزاتی طور پر آج تک موجود ہے- اسکو ہم زندہ معجزہ کہ سکتے ہیں -

آپ رسول الله صلی علیہ وسلم کے ولادت سے متعلق روح پرور معلومات اور اس سے منسلک معجزات کو پڑھنا چاہیں اور نادر تصویر دیکھنا چاہیں تو ضروری ہے کہ آپ ویب سایٹ اھلا'' کے ان دونون لنک کو ضرور دیکھیں -
پہلا لنک اردو میں ہے- ضرور پڑھیں - لیکن اوپر پیش کے گی تصویر کے ساتھ چند اور خوبصورت معلوماتی تصاویر دیکھنے کے لیے دوسرا لنک بھی ضرور دیکھیں جو انگلش میں ہے - ان دونون لنک کو دیکھ کر آپکو اس سوال کا تفصیلی جواب بھی مل جایے گا -

http://www.ahlanpk.org/mak-bplace.htm

http://www.ahlanpk.org/makholy5.htm#birplace



MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ