QUIZ NO. 57
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
آپ یقینا''مجھے دیکھنے کے تمنا کرنے لگیں گے
_____________________________________________
سوال
بظاھر میں ایک عام سا پہاڑ ہوں اور مدینہ المنوره میں آپ مجھ سے ملاقات
بھی کر سکتے ہیں - اگر آپ میرے قریب نہ بھی
آسکیں تو کم از کم دور سے مجھ پر ایک اچٹتی نظر ضرور ڈال سکتے ہیں -
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر آپکو میری اہمیت کا اندازہ ہو جایے اور آپکو
یہ پتہ چل جایے کہ میرے بارے میں مخبر صادق سیدنا محمّد صلی الله علیہ
وسلم نے کیا پشنگوئی کی ہے تو یقین جانیے آپ مجھے دیکھنے کے تمنا کرنے
لگیں گے ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ :-
١- میرا کیا نام ہے - ( پہاڑ کا نام بتائیں ) اور
٢- میرے بارے میں مخبر صادق ، آقا و سرکار سیدنا محمّد صلی الله علیہ وسلم
ایسی کون سی پشن گوئی ہے جو ابھی ہونا باقی ہے؟-
_______________
IN ENGLISH
----------------------
This
mount exist in Madina Mnawarrah but very few know its' significance.
Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam perdicted something about
this mount which is still awaited but as a muslim we have firm belief
it would surely occur some day .
CAN YOU TELL :-
1. The name of this mount ? and
2. what the prediction of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam is
attached with it ?
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
جواب نوٹ کر لیں
first in URDU then in ENGLISH
----------------------------------------
قرب
قیامت کی ایک معروف نشانی یہ ہے کہ کانا دجال روے زمین پر ظاہر ہوگا اور
پوری دنیا کو اپنے فتنے کی لپیٹ میں لیے گا - دجال کا فتنہ بہت فطین فتنہ
ہوگا - وہ لوگوں کو روٹی دکھایے گا اور لوگ اسکے پیچھے بھاگیں گے - جو چیز
وہ جنت کے چیز بنا کر یعنی خو شنما بنا کر دکھائیگا ، وہ اصل میں دوزخ اور
برباد کردنے والی چیز ہوگئی اور جو چیز وہ بدنما کر کے دکھائیگا وہ جنت کی
اور کامیاب کرنے والی چیز ہوگئی
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے ہمیشہ اللہ
کی پناہ مانگی ہے -
دجال ایک آنکھ سے کانا ہوگا اور اسکے ماتھے پر
------------ ک ، ف ، ر-------- لکھا ہوگا
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان ہےدجال پوری دنیا کو اپنے کنٹرول
میں کر لے گا مگر مکّہ اور مدینہ میں داخل نہ ہوسکے گا کیوں کہ ان دونوں
شہروں کے گرد الله کے فرشتے محافظ کی صورت میں موجود ہونگے
مدینہ
المنورہ کے قریب جب وہ پہنچے گا تو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک پہاڑ پر چڑھ
جایے گا جہاں سے اسکو مقدس و محترم مسجد نبوی نظر آیے گی اور اسوقت وہ
انتہائی بےبسی سے مسجد نبوی کے جانب اشارہ کر کے اپنے ساتھیوں سے کہے گا کہ
--- کیا تم لوگ وہ سفید محل دیکھ رہے ہو ----- وہ احمد کی مسجد ہے ------
لیکن دجال اس پہاڑ سے آگے نہ جا سکے گا - اس پہاڑ کا نام " جبل حبشی " ہے
اور اھلا'' کے اس سوال میں اوپر جو تصویر دی گی ہے وہ اس ہی پہاڑ کی ہے -
یہ پہاڑ مدینہ میں آپ بڑی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں ---- جب احد کے زیارت پر
جائیں تو یہ پہاڑ احد کے میدان سے نظر آتا ہے اور اسکی بڑی پہچان یہ ہے کہ
اس پر سعودی شاہی محل بنا ہوا ہے - غور سے دیکھیں تو اس تصویر میں بھی
آپکو محل کے دیواریں نظر آیئں گی
دجال مدینہ کے سات داخلی راستوں
سےاندر داخل ہونے کی کوشش کرے گا مگر ہر راستے پر اسے ایک فرشتے کی صورت
میں نگہبان ملے گا اور وہ نامراد ہو جایے گا - پھر وہ وہاں سے بھاگ کھڑا
ہو گا اور مدینہ کی مغربی سرزمین
--- الجرف ----- میں خیمه زن ہوگا
--- اس دوران مدینہ المنوارہ کی زمین تین مرتبہ الله کے حکم سے ہلائی جایے
گی جس کے نتیجے میں مدینہ میں بسنے والے تمام منافق بھاگ کھڑے ہونگیے اور
پورے مدینہ میں صرف باایمان لوگوں ہے رہ جائیں گے
اسوقت تک سیدنا
عیسی علیہ سلام دنیا میں تشریف لا چکے ہونگے اور وہ دجال کا پیچھا کریں گے
اور ارض فلسطین میں " لد" کے مقام پر اسے قابو کر لیں گے اور قتل کر کے
جہنم واصل کر دیں گے ------- لد کے مقام کی تصویر بھی آپکو دکھانی ہے لیکن
ابھی نہیں کسی اور وقت انشا الله --- -
==
ANSWER IN ENGLISH
--------------------------------------------
The
Messenger of Allah SallAllahu alaihi wasallam once addressed the people
saying: "The Day of Deliverance, what is the Day of Deliverance!" and
repeating it thrice. He was asked: "What is the Day of Deliverance?" He
said: "The Dajjal (The Imposter of the End of Time) will come, climb on
top of Jabal Habshi, look at Madinah, and say to his Companions: Do you
see this white palace? This is the mosque of Ahmad. Then he will
approach Madinah only to find on each path an angel with drawn sword.
He will reach the wasteland of Al-Jurf and make camp. Madinah will then
shake thrice and no hypocrite man or woman, nor corrupt man or woman
will fail to go out to join him. This is the Day of Deliverance!"
(Ahadith about the signs of The Hour, Mustafa Al-Adawi)