QUIZ NO. 55
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
آخر اس
ڈھلوان کے کیا ضرورت تھی ؟
-----------------------------------------------------------------------
سوال
کعبہ
مشرفہ کی اس تصویر کو غور سے دیکھیں - کعبہ کی دیوار کے ساتھ زمینی سطح پر
آپکو ایک سفید ڈھلوان نظر آرہی جس پر میں نے آپکی آسانی کے لیے سرخ رنگ کی
کچھ ڈاٹ ڈال دیے ہیں
کعبہ مشرفہ کے تین اطراف کے دیواروں پر یہ
ڈھلوان یا پشتہ موجود ہے - اور صرف ایک دیوار جو حطیم کی سامنے ہے، اس
دیوار پر یہ ڈھلوان موجود نہیں ہے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ:-
١- کعبہ مشرفہ کی تین دیواروں کی ساتھ یہ ڈھلوان یا پشتہ کیوں بنایا گیا
ہے اور اس کا تیکنیکی اعتبار سے کیا نام کیا ہے ؟
٢- اور یہ بھی باتیں کہ چوتھی دیوار جو حطیم کی سامنے ہے ، اس پر یہ پشتہ
کیوں نہین بنایا گیا ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ:-
١- کعبہ مشرفہ کی تین دیواروں کی ساتھ یہ ڈھلوان یا پشتہ کیوں بنایا گیا
ہے اور اس کا تیکنیکی اعتبار سے کیا نام کیا ہے ؟
٢- اور یہ بھی باتیں کہ چوتھی دیوار جو حطیم کی سامنے ہے ، اس پر یہ پشتہ
کیوں نہین بنایا گیا ؟
٣-
اور تیسری بات الگ سے یہ بھی بتادیں کہ کعبہ مشرفہ کی اس تصویر میں کعبہ
کا جو کونہ نظر آرہا ہے جس کو میں نے ہرے رنگ کی تیر سے ظاہر کیا ہے ، اس
کونے کا کیا نام ہے ؟
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
_________________________
in english
-------------------------------------
IN
THE ABOVE PIC OF kABA-E- MUSHARAFAH , YOU MAY SEE A WHITE SLOPE near to
its' bottom . I have put some RED DOTS for your ease to recognize it.
This slope exist on three sides of holy Kaba wall and it is not on the
wall which is in front of HATEEM.
CAN YOU TELL :-
1. Why this slope is made on three sides of holy Kaba walls and wat is
its' technical name ?
2. Why this slope is not made on the wall which is in front of the
HATEEM ?
3. Moreover do you know the name of this corner of HOLY KABBA where i
have made a GREEN ARROW ?
AND
one
thing more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many more
such unique pic and information. do no hesitate yo CLICK
http://www.ahlanpk.org/
-----------------------------------------------------------------
جواب نوٹ کر لیں :-
-----------------------
first in URDU then in ENGLISH
---------------------------
اس سوال کا درست جواب مس حنا جمیل ، بھائی حیات خان اور بھائی شہزاد ریاض
نے دیا جو یقینا'' مبارک باد کے مستحق ہیں -
کعبہ
مشرفہ کے نیچے تین جانب یعنی مشرق، مغرب اور جنوب کے طرف بڑے بڑے سفید
ماربل کے پتھروں سے جو پشتہ یا ڈھلوان بنائی گیئ ہے اسے "شازروان " کہتے
ہیں
ایک روایت کے مطابق قریش نے تعمیر کعبہ کے وقت سیدنا ابراہیم
علیہ سلام کے تعمیرکردہ دیواروں کے چوڑائی میں کمی کر دی تھی ، جس کیوجھہ
سے کعبہ مشرفہ کی دیواروں کے ساتھ لگا ہوا کچھ اندرونی حصہ کعبہ مشرفہ سے
باہر آ گیا تھا اور یہ احتمال پیدا ہو گیا تھا کہ جو حاجی یا زائر کعبہ کی
دیوار سے چپک کر طواف کرے گا ، وہ کعبہ کی اصل حدود کے باہر نہیں رہ پایے
گا اور اسکے قدم کعبہ کی حدود کے اندر چلے جائیں گیے اور یوں اسکا طواف
باطل ہو جائے گا کیوں کہ طواف کعبہ کی حدود کے باہر کیا جاتا ہے ا، اندر
نہیں. -
حاجیون کو اس علطی سے بچانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا کہ کعبہ کی
تین دیوارون کے اطراف یہ ڈھلوان اسطرح بنادی گئ کہ کعبہ مشرفہ سے چپک
کر کوئ حاجی طواف نہ کرسکے اور وہ کعبہ سے جتنا چاہے قریب ہو اسکے قدم
کعبہ کی حدود کے باہر ہی رہیں اور اسکا طواف باطل نہ ہو -
گو
کہ اس ڈھلوان کے بارے میں یہ محض ایک روایت ہے لیکن اس روایت کو اس لیے
تقویت ملتی ہے کہ کعبہ مشرفہ کی چوتھی دیوار جو شمالی دیوارکہلاتی ہے اور
حطیم کے سامنے موجود ہے جسکی چھت پر میزاب رحمت یعنی نکاسی آب کا سنہری پر
نالہ لگا ہے . اس دیوار پر یہ ڈھلوان نہیں بنائی گیئ ہے کیوں کہ اس دیوار
سے چپک کر کوئی حاجی طواف کر ہی نہیں سکتا کیوں کہ یہ دیوار حطیم کے سامنے
ہے جو خود کعبہ کا قدرے ایک بڑا اندرونی حصہ ہے اور طواف اس کے باہر سے
کیا جاتا ہے اس لئے اس دیوار کے ساتھ ڈھلوان نہیں بنائی گیئ ہے -
کچھ
لوگوں کا نظریہ ہے کہ یہ ڈھلوان محض اس لیے بنائی گیئ ہے کہ اس پر سنہری
کنڈے لگا کر غلاف کعبہ کو اس سے باندھ دیا جایے- اور ایسا کیا بھی جاتا ہے
لیکن اگر اس ڈھلوان کا محض یہی مقصد ہوتا تو حطیم کے سامنے والی چوتھی
دیوار پر بھی یہ ڈھلوان بنائی جاتی اور غلاف کعبہ وہاں بھی باندھا جاتا-
اس سے ظاہر ہوا کہ یہ ڈھلوان صرف غلاف کببہ کو باندھنے کے لیے نہیں بنائی
گیئ -
یہ تو جواب تھا اس ڈھلوان کا - اس کے علاوہ اس تصویر میں سبز
تیر سے کعبہ کے جس کونے کی نشاندھی کی گیئ ہے یہ کعبہ کا " رکن عراقی "
کہلاتا ہے - اس کا نام محض اس لیے رکن عراقی ہے کہ اس کا رخ عراق کی جانب
ہے - حطیم کی حدود اس ہی کونے سے شروع ہوتی ہے اور جس کونے پر یہ حدود ختم
ہوتی ہیں اسکو رکن شامی کہتے ہیں اور اس سے اگلا کونہ رکن یمنی کہلاتا ہے
IN LAST I ADMIT ALMIGHTY ALLAH KNOWS THE BEST AND ALL.
for more detail and mor pictures, please click following AHLAN LINK
http://www.ahlanpk.org/1d.htm
---------------------------------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
---------------------------------------------------------
A
slope of marble which is made in three sides in the bottom of the
kabas' walls is called shadharwan or shazarwan. At the time of Qureshs'
construction the width of the walls were kept little bit thinner than
the original wall size made by Syedna Ibrahim allihisam. Because of
this reason few inches of inner side of holy kaba had come outside
which is present even today.
If this slope had not been
made,pilgrims might have stepped in inner portion of the kabba during
tawaf beside kabba walls. To avoid such mistake the shadharwan
(slope)is made so that pilgrims might keep themselves completely
outside from the original foundations of holy kabba during tawaf which
is basic requirement of a valid tawaf. As all of us know hateem is also
an inner portion of kabba but there is no roof over it even today and
tawaf is done outside hateem to fulfill the Basie requirement of tawaf.
The
green arrow corner AS SHOWING IN THIS PIC is called RUKN-E-IRAQI
---CORNER OF IRAQ---. from this corner hateem starts and slope is not
made .
IN LAST I ADMIT ALMIGHTY ALLAH KNOWS THE BEST AND ALL.
for more detail and mor pictures, please click following AHLAN LINK
http://www.ahlanpk.org/1d.htm