QUIZ NO. 54
SEE THE PIC AND ANSWER


ا اس کنویں کا رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس سے
 کیا تاریخی تعلق ہے ؟
ا

-----------------------------------------------------------------------------------------

------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
----------------------------------------
--------------------
سوال

آج کی تصویر ایک ایسے کنویں کی ہے جو مدینہ المنورہ اور مکّہ مکرمہ کے درمیان ایک چھوٹے سے شہر "عسفان" میں موجود ہے اور اس کا نام " بیر التفلتہ " ہے - "بیر" عربی میں کنویں کو کہتے ہیں -

اس مقام کی یہ تصویری زیارت اس لیے اور زیادہ اہم ہے کہ اس مقام کے خاص مدینہ یا مکّہ شہر میں نہ ہونے کی وجہ سے حاجی حضرات اور زایرین عمرہ اس کو دیکھنے میں ناکام رہتے ہیں -

اس کنویں سے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس کا ایک خاص تاریخی واقعہ منسوب ہے - کیا اپپ بتا سکتے ہیں -

١- وہ تاریخی واقعہ کونسا ہے جو اس کنویں سے منسوب ہے ؟
اور
٢- یہ تاریخی واقعہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ اور مکّہ کے درمیان ہونے والے کونسے سفر کے دوران پیش آیا ؟
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/

----------------------------------------
----------------------------
جواب نوٹ کرلیں :-
---------------------------
" کنواں التفلتھ " عسفان شہیر میں موجود وہ تاریخی کنواں ہے جس کا پانی نمکین یعنی کھارا تھا اور اس میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےجب اپنا مبارک لعاب دھن ڈالا تو اس کا پانی معجزاتی طور پر میٹھا ہوگیا اور کنواں پورا بھر گیا-

یہ واقعہ سن چھہ ہجری کا ہے جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم صلح حدیبیہ کے تاریخی معاہدے کے بعد چودہ سو صحابہ اکرم کے ساتھ مکّہ سے مدینہ واپس آرہے تھے تو آپ اس کنواں کے پاس روکے تھے - اور یہ معجزہ رونما ہوا تھا -

مزید تفصیلات اوراسکی چند خوبصورت تصویرین دیکھنے کے لیا آپکو اھلا" کے اس لنک کو کلک کرنا ہوگا -
http://www.ahlanpk.org/m09a.htm




MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ