QUIZ NO. 53
SEE THE PIC AND ANSWER


لوگ مسجد قبا کے زیارت کے لیے آتے ہیں مگر
 مجھے بھول جاتے

ہیں -
----------------------------------------

SAWAL

بظاھر میں ٹھنڈے پانی کا کولر ہوں جو مسجد قبا کے باہر لگا ہوں لیکن میں اتنا بے وقعت بھی نہیں ہوں کہ آپ مجھے فراموش کر دیں - آپ کچھ نہ بھی کریں تو کم از کم میری ٹونٹیوں سے چند گھونٹ پانی تو پی لیں -

مجھے پتہ ہے کہ آپکو میرے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے کیوں کہ آپکو میری اہمیت کا اندازہ ہوتا تو آپ دیوانہ وار میری جانب دوڑتے اور رشک سے مجھے دیکھتے -

کیا آپ بتا سکتے ہیں کے میرے اندر ایسا کیا خاص ہے جو میں بظاھر ایک پانی کے کولر ہونے کے باوجود اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہوں ؟\
( اشارہ نوٹ کر لیں :- ایک خاص تعلق ہے میرا نبی کریم سیدنا محمّد صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس سے - )
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
________________________________________
________________
Question in ENGLISH
-----------------------------
In this pic you may see water coolers installed out side Masjid QUBA in Madina Munawarrah . People must visit
Masjid-e- Quba whenever they go Madina but did not pay any attention on these coolers. They do this due to lack of awareness. These coolers has a special association with beloved Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam .

CAN YOU TELL WHY THESE COOLERS AND WATER IN IT IS SO SPECIAL FOR
WE , THE MUSLIMS ?

AND
one thing more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many more such unique pic and information. do no hesitate yo CLICK
http://www.ahlanpk.org/
=======================================
-
جواب حاضر ہے
-----------------------------
first in Urdu then in English .
اس سوال کا سیر حاصل جواب اور اس سے منسلک چند مزید تصویر تاریخی تصویر دےلھنے کے کیا آپ پیلز اھلا'' کے اس لنک کو کلک کریں اور اپنی راۓ سے بھی نوازیں. جزاک
الله خیر -
( لنک میں پہلے آپکو اوپر والا سوال ملے گا اور اسکے نیچے جواب - )
http://ahlanpk.org/fbt44.html
_____________________________________
IN ENGLISH
_________
To know comprehensive answer alongwith some other related pics , please click following AHLAN link and must comment if you like answer .
http://ahlanpk.org/fbt44.html




MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ