QUIZ NO. 50
SEE THE PIC AND ANSWER

میں اپنی قسمت پر کیوں نہ ناز کروں ؟
____________________________________________________

FIRST the question given in urdu then in english
-------------------------------------------------------------------
سوال
-------

مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں وہ غلاف ہوں جو کئی سالوں تک رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے روضۂ اقدس کے اندر کی دیواروں پر ٹنگا رہا - مجھے رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم کی قربت میں رہنے کا اعزاز حاصل ہوا -

ویسے تو میری طرح بہت سے دوسرے غلافوں کو بھی روضۂ اقدس کے اندر ٹنگننے کا اعزاز حاصل ہے لیکن دو وجوہات کی بنا پر مجھے ان پر کچھ زیادہ افضلیت حاصل ہے -

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ دو وجوہات کیا ہیں اور اب میں کہاں ہوں ( آپ چاہیں تو آج کل تو مجھے دیکھ بھی سکتے ہیں )


پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
----------------------------------------
--------------------
QUESTION IN ENGLISH
-------------------------------
As a curtain ,I have honor of hanging on the inner walls of rodh-e-Rasool sallallaho allihi wasalam for several years. No doubt some other curtains also hanged on the same wallS but due to two reasons i am special and separated to them.

CAN YOU TELL THOSE TWO REASONS WHICH MADE ME MORE HONORABLE AS COMPARE TO OTHER CURTAINS HANGED IN THE INNER WALLS OF THE RODH OF PROPHET MUHAMMAD SALLALLA HO ALLI HI WASALAM IN DIFFERENT TIMES.

AND WHERE AM I NOW A DAYS?

ONE THING MORE
After all you have waseems' web AHLAN to see many many more pics and information and like this .
CLICK
http://www.ahlanpk.org/

________________________________________
_______________
جواب نوٹ کر لیں
------------------------------------------
first in URDU then in ENGLISH
------------------------------------------

یہ روضۂ رسول صلی الله علیہ وسلم کی اندرونی دیواروں پر لٹکایا جانے والے پہلے غلاف کے ایک ٹکڑے کی تصویر ہے -
اس کے بارے میں دو روایت ہیں - اول یہ کہ یہ غلاف یا پردہ ترکی کے شہر استنبول سے بنوا کر سلطان احمد اول کے دور میں مدینہ المنوره بھیجا گیا - دوسری روایت کے مطابق یہ غلاف عبباسی خلیفہ ہارون رشید کے بیوی نے عراق سے بھجوایا - لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ ہی وہ غلاف ہے جو روضۂ رسول صلی
الله علیہ وسلم کی اندرونی دیواروں پرسب سے پہلے لٹکایا گیا -

اس غلاف کے دوسری اہمییت یہ ہے کہ جب اس کو روضۂ
رسول صلی الله علیہ وسلم کی دیواروں سے ہٹایا گیا تو
اسکو رسول صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ امّد کے بعد انکی میزبانی کا شرف حاصل کرنے والے صحابی سیدنا ایوب انصاری
(ر - ض ) کے مقبرے کی زینت بنایا گیا جو استنبول میں موجود ہے جہاں بے شمار لوگوں نے اس کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اب اس غلاف کا یہ ٹکڑا جو آپکو تصویر میں نظر آرہا ہے ترکی کے مشہور میوزیم " توپ کاپی " میں رکھا ہوا ہے -

( And Allah the Almighty knows all and the best.)
________________________________________
_
ANSWER IN english
-----------------------------
The first cover sent from Istanbul to Madinah, woven during the
reign of Sultan Ahmad 1. Old covers would be sent back to Istanbul
by the current Amir at the time and taken to the tomb of
Abu Ayyub al-Ansari RadhiAllahu anhu where they would be displayed
for some time before being sent to the Apartments of the Holy Mantle
in the Topkapi Palace Museum.

Some narrations say it was the mother of Haroon Rashid, the Abbasid
Caliph (786-809 CE) who donated the first curtain for the Hujrah,
others say it was the wife. And Allah the Almighty knows best.


MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ