QUIZ NO. 48
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER.
میں غم
سے نڈھال تھا کہ پھر
میری قسمت بدل گیی
__________________________________________
FIRST
the question given in urdu then in english
-----------------------------------------------------------______FIRST the question
given in urdu then in english
سوال
-------
میں
مدینہ منورہ میں ایک ایسا مقام ہوں جس کی تلاش میں لوگ دور دور سے آتے ہیں
- آپ نے شاید مجھے دیکھا تو نہ ہو لیکن مجھے یقین ہے کہ اپ نے میرے بارے
میں سنا ضرور ہوگا اور آپکے دل میں مجھے دکھنے کی آرزو بھی ضرور ہوگی -
میں
مدینہ منورہ میں موجود ہوں اور اپنے آپ پرہمیشہ سے بیحد نازاں بھی تھا
لیکن ایک مرتبہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو میں نے اپنے سینے پر
نہایت کرب اور تکلیف میں پایا - میں انکی اس تکلیف کو دیکھ کر رنجیدہ رہنے
لگا -
لیکن کچھ مدت بعد رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک حکم نے میرے
افسردگی کو خوشی اور مسرت میں بدل دیا -
کیا
آپ بتا سکتے ہیں مجھے حرف عام میں کیا کہتے ہیں ؟ کیا کرب تھا رسول الله
صلی الله علیہ وسلم کا جو میں نے دیکھا اور میں ملول ہوگیا اور پھر کیا
حکم تھا رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا جس سے میں خوش ہو گیا اور آج تک
خوش ہوں ؟
_________________________________________
جواب نوٹ کر
لیں
-------------------------
اس
سوال کا جواب بہت سے ساتھیوں نے درست دیا - وہ سب مبارک باد کے مستحق
ہیں.- الله ان سب کے علم ارر عمر میں برکتیں اتا فرمائیں- امین
نہ المنوره
میں اس مقام پر بکھری مٹی حرف عام میں
"خاک
شفا" کہلاتی ہے - اس کی تاریخی حقیقت یہ ہے کہ ایک مرتبہ کسی جنگ کے بعد
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کچہ دیر یہاں قیام کیا کو اس دوران اس
مقام پر ر آپکے خون مبارک اور پسینہ مبارک کے قطرے یہاں گرے اور یہ مقام
متبرک بن
گیا -
اس واقعہ کے
کچھ عرصے کے بعد مدینہ میں جلد کی
وبائی بیماری پھوٹ پڑی اور جب اس کا کوئی موثر علاج نہ ہو پایا تو اہل
مدینہ بہت پریشان ہوئے اور رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے خدمات میں
حاضر ہو کر اپنی اس بیماری اور پریشانی کا ذکر کیا تو آپ صلی الله علیہ
وسلم نے ان لوگوں کو اس ہے مقام کی خاک کو اپنی جلدوں کے متاثرہ حصوں پر
ملنے کا مشوره دیا -
بیمار لوگوں نے اس مشورے پر عمل
کیا اور رسول
الله صلی الله علیہ وسلم کا ایک معجزہ رونما ہوا اور لوگ صحت مند ہونے لگے
اور یوں یہاں کی مٹی خاک شفا کے نام سے مشہور ہو گئی - آج بھی لوگ عقیدت
سے اس مقام سے مٹی جمع کرتے ہیں لیکن سعودی انتظامیہ اس عمل کی حوصلہ
افزائی نہین کرتی اور اکثر اس مقام پر پانی چھوڑدیتی ہے - اسی وجہہ سے یہ
مقام اب ایک نالے کی صورت میں نظر اتا ہے - متبرک مقام ہے- زیارت ضرور
کرنی چاہیےا