QUIZ NO. 47
SEE THE PIC AND ANSWER.


دو چادروں میں ملبوس یہ لوگ کون ہیں
 اور کہاں جارہے ہیں ؟


----------------------------------
--------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
----------------------------------------
--------------------
سوال

اتنا تو میں آپکو بتا سکتا ہوں کہ یہ حج کا موقع ہے اور منی کا مقام ہے لیکن یہ منی میں کونسی عمارت ہے - یہ کس عمارت کا گیٹ ہے جس پر میں نے سوالیہ نشان بنا دیا ہے اور یہ کون لوگ ہیں جو بسوں سے اتر کر اس عمارت کی جانب جارہے ہیں ؟

اگر آپکو علم ہو تو ضرور بتایں ؟

--------------------------------------
Question in English
--------------------------------------
This is the pic of a gate of a buiding situated in mina where pilgrims stay 4 days during haj .
CAN YOU TELL THE NAME OF THIS BUILDING AND WHO ARE THOSE PILGRIMS COMING OIT FROM BUSES AND GPING TOWARDS THIS BUILDING ?
if you know , must answer
________________________________________
________

جواب حاضر ہے
-------------------
is sawal ka sahee jawab bhai shahzad ahmed, bhai ,uhammad saad alam orr bhi ammad zafar nay diya --- yeh sab hazrat mubarakbad kay mustahiq hain. Allah inkay ilm main mazeed ezafa farmain. ameen.
اھلا'' کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ آپکو حرمین شریفین کے ہر گوشے سے آپکو روشناس کرایے - ظاہر ہے ان میں بہت سے مقامات تو ایسے ہیں جو روحانی تاریخ رختے ہیں لیکن کچھ مقامات ایسے بھی ہیں جو روحانی پہلو تو نہیں رکھتے لیکن انکا بطور جنرل نالج انکا جاننا آپکے لیا ضروری ہے -
آج کی تصویر بھی ایک ایسے ہی مقام کی ہے جو روحانی تاریخ کے لحاظ سے تو کوئی خاص اہمیت نہی رکھتا سواۓ اس کے کہ یہ منی کے مقدس میدان میں موجود سے - لیکن اس کے بارے میں آپکو کی معلومات ہونی چاہیے

آج کی تصویر بھی ایک ایسے ہی مقام کی ہے جو روحانی تاریخ کے لحاظ سے تو کوئی خاص اہمیت نہی رکھتا سواۓ اس کے کہ یہ منی کے مقدس میدان میں موجود سے - لیکن اس کی یہ حقیقت آپکو معلوم ہونی چاہیے کہ یہ اصل میں منی میں بنے حاجیوں کے لاتعداد خیموں کے ساتھ ایک پہاڑی کے دامن میں سعودی بادشاہ کا مہمان خانہ ہے جسکو محل کا درجہ حاصل ہے اور دوران حج سعودی حکمرانوں کی فملیز یا انکے مہمان اس محل میں قیام کرتے ہیں -
-



MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ