QUIZ NO. 44
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER.
لوگ مسجد قبا کے زیارت کے لیے آتے ہیں مگر
مجھے بھول جاتے
ہیں -
----------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
------------------------------------------------------------
سوال
-------
بظاھر
میں ٹھنڈے پانی کا کولر ہوں جو مسجد قبا کے باہر لگا ہوں لیکن میں اتنا بے
وقعت بھی نہیں ہوں کہ آپ مجھے فراموش کر دیں - آپ کچھ نہ بھی کریں تو کم
از کم میری ٹونٹیوں سے چند گھونٹ پانی تو پی لیں -
مجھے پتہ ہے کہ
آپکو میرے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے کیوں کہ آپکو میری اہمیت کا اندازہ
ہوتا تو آپ دیوانہ وار میری جانب دوڑتے اور رشک سے مجھے دیکھتے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں کے میرے اندر ایسا کیا خاص ہے جو میں بظاھر ایک پانی
کے کولر ہونے کے باوجود اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہوں ؟\
( اشارہ نوٹ کر لیں :- ایک خاص تعلق ہے میرا نبی کریم سیدنا محمّد صلی
الله علیہ وسلم کی ذات اقدس سے - )
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
________________________________________________________
Question in ENGLISH
-----------------------------
In this pic you may see water coolers installed out side Masjid QUBA in
Madina Munawarrah . People must visit
Masjid-e-
Quba whenever they go Madina but did not pay any attention on these
coolers. They do this due to lack of awareness. These coolers has a
special association with beloved Prophet Muhammad sallallaho allihi
wasalam .
CAN YOU TELL WHY THESE COOLERS AND WATER IN IT IS SO SPECIAL FOR
WE , THE MUSLIMS ?
AND
one
thing more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many more
such unique pic and information. do no hesitate yo CLICK
http://www.ahlanpk.org/
جواب حاضر ہے
-------------------
مسجد قبا اسلام کی پہلی مسجد ہے جسکی بنیاد تقویٰ پر رکھی
گی - اس کے تعمیر میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے بنفس نفیس حصہ لیا
- اس مسجد میں ایک نفل پڑھنے کا ثواب ایک عمرے کے برابر ہے - اسلام کے تین
الہامی مسجد یعنی مسجد الحرام جہاں کعبہ مشرفہ موجود ہے . مسجد
اقصیٰ جو قبلہ اول ہے اور مسجد نبوی جہاں رسول الله صلی الله علیہ وسلم
مجسم موجود ہیں . کے بعد افضلیت کے اعتبار سے دنیا کے چوتھی مقدس ترین
مسجد یہی مسجد قبا ہے -
مسجد قبا کے اسلام میں کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا
ہے کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم ہر سنیچر یعنی ہفتے کے روز یہاں تشریف
لاتے تھے - حاجی اور زائرین عمرہ اس سنّت کی پیروی کرتے ہوے یہاں جب موقع
ملتا ہے اتے ہیں اور اس مقام مقدس کے زیارت کرتے اور نفل پرنتے ہیں لیکن
کم ہے لوگوں کو علم ہے کہ یہ ایک کنواں بھی موجود ہے جس میں رسول الله صلی
الله علیہ وسلم کے ختم نبوت والی انگوٹھی گر گیی تھی جو پھر کبھی نہ مل
سکی -
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے وصل مبارک کے بعد یہ انگوٹھی سیدنا
ابو بکر صدیق - (ر ض) کے پاس رہی اسکے بعد سیدنا عمر( ر- ض ) اس کے خدمات
گر بنے اور ظاہر ہے انکے بعد یہ سیدنا عثمان ( ر- ض ) کے بس
بطور تبرک رہی اور یہ تینون خلفہ راشیدیں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے
سنت کی پروی کرتے ہوے باقاعدگی سے مسجد قبا کی زیارت کرنے اتے رہے اور قبا
کی پاس بنے کنویں سے وضو بھی کرتے رہے - لیکن ایک مرتبہ سیدنا
عثمان ( ر- ض ) کے وضو کرنے کے دوران یہ انگوٹھی اس کنویں میں گر
گی اور باوجود انتہائی کوششوں کے یہ نہ مل سکی - اور اس کنویں کو
کنواں "خاتم نبوت "کہا جانے لگا - عربی میں خاتم " انگوٹھی "
کو بھی کہتے ہیں
-
قبا میں آج بھی مسجد کے
باہر جو ٹھنڈے پانی کے کولر لگے ہیں جن کی میں نے اوپر تصویر دی ہے، اسمیں
کہا جاتا ہے کہ اس ہی کنویں کا پانی فراہم کی جاتا ہے - اس کی سو
فیصد حقیقت کا تو علم الله ہی کو ہے تاہم یہ بات یہاں عام ہے اور
اسکے اصل کویں کی پاس پانی کھیچے کے پایپ وغیرہ لگے ہیں جس سے اس
خیال کو تقویت ملتی ہےکہ یہ حقیقت ہے - اس کویں کی اصل تصویر بھی
آپکی خدمات میں نیچے پیش ہے .جس کی زیارت بذات خود ایک اعزاز ہے -
NUMBER
1. RED COLOUR SHOWS THE WELL IN WHICH THE
RING OF NABOWAT OF PROPHET MUHAMMAD SALLALLA
HO ALLIHI WASALM FELL DOWN AND NOT RECOVERED
TILL NOW.
NUMBER 2. GREEN COLOUR SHOWS THE PIPES DRAG WATER
FROM THIS WELL .
( THIS WELL
MIGHT BE SEEN TILL FEWYEARS AGO BUT NOW
IT IS COVERED AND THE LATEST SITUATION IS LIKE AS
UNDER . PLEASE SEE PIC BELOW.)
Now the well is covered and basins
have been fixed sybolically.
It
is very much
prominent outside Quba masjid.
Must stand here and visulaize event of holy
RING of prophet Muhammad
sallalla ho alli hi wasalam which is still in side but not
traceable due to Almighty
Allah s' wisdom and hikmat.
اگر آپکو جواب اچھا یا کچھ مختلف سا لگا
ہو تو فیس بک پر واپس جاکے
کمنٹس پر لائک ضرور کریں - جزاک الله
__________________________________________________________________
ANSWER
IN ENGLISH
These coolers of chilled water
installed out side quba masjid are very precious as it is said
that the water is suppled in these coolers from the well in which the
HOLY RING OF NABOVAT
of prophet MUHAMMAD sallallaho Allihi wasalam was fell by syedna
usman Ghani R.A when
he was making wazoo several years after holy death of prophet Muhammad
sallalla ho allihi wasalam
and could not be tracced despite hectic efforts.
see pic above with enblish narration ti understand its present
location.