QUIZ NO. 43
SEE THE PIC AND ANSWER.




میرے نیچے کیا ہے ؟
--------------------------------
AHLAN QUIZ NO.124
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
------------------------------------------------------------
سوال
-------

صفا اور مروا کے درمیان جو سعی کی جگہ ہے جسکو " مسعی "
کہتے - ہیں اسکے بارے میں ہر مسلمان بہت خوب جانتا ہے - یہ وہ جگہہ ہے حہاں بی بی ہاجرہ کی سنّت پوری کرنے کے لیے عمرے اور حج پر آے ہوے مسلمان ہر وقت دوڑ لگاتے نظر اتے ہیں -

آج کی تصویر بھی سعی کے اس ہی مقام کی ہے جہاں حاجی آپکو سنت بی بی ہاجرہ کی پیروی کرتے نظر آ رہے ہیں - سال بھر کروڑوں زائرین عمرہ و حج " مسعی " کی اس خوبصورت فرش پر صفا اور مروا کے سات چکر لگاتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ " مسعی " کے اس فرش کی نیچے ایسا کیا خاص ہے جس نے مسجد الحرام میں بار بار پیدا ہو جانے والے ایک اہم مسلے کو ہمیشہ کی لیے ختم کر دیا ہے -

اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
_________________________________________________
QUESTION IN ENGLISH
----------------------------
It is a beaytiful pic of MASSA where the ritual of saie is performed uninterruptedly through out the year to repeat the sunna of syeda bibo Hajrah who had run here in search of water to quench thrust of his infant son and prophet syrdna Ismael .

Can you tell , now a days what an special thing exists beneath the corridor of massa between safa and marwa mount which completely had solved the problem which often occurred in Masjid-ul-Haram since long time .

AND
one thing more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many more such unique pic and information. do no hesitate yo CLICK
http://www.ahlanpk.org/





جواب حاضر ہے -
------------------------
مسجد الحرام کی جدید تعبیر سے پہلے حرم میں جب بھی شدید بارشیں ہوتی تھیں تو کب مشرفہ کے چاروں طرف مطاف  میں پانی کھڑا ہوجاتا  تھا اور کیوں کہ کعبہ مشرفہ پہاڑوں سے گھرا نشیبی وادی میں ہے اس لیے اکثر یہاں سیلابی کفیت پیدا ہو جاتی تھی اور کعبہ مشرفہ کی دیواریں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب جاتی تھیں جس کی بنا پر طواف کرنا محال ہو جاتا تھا - عشق اور مستی میں ڈوبے اہل ایمان اس کیفیت میں بھی طواف کا فریضہ انجام دے دیتے تھے لکن ظاہر ہے مشکلات تو ہوتی تھیں.- اور پھر اس نشیبی حصے سے پانی نکلنا بھی ایک دشوار گزار کام تھا -

آیئے پہلے چند ان تصویر کو دیکھیں جس میں کعبہ مشرفہ سیلابی پانی میں گھرا ہوا ہے -










اس  دیرینہ  مسلے کے حل کے لئے  سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں تین نکاسی آب یعنی سیلابی پانی کو مطاف میں کھڑے ہونے سے پہلے باہر نکال دینے کے سسٹم تعمیر کیے  ہیں -. ان میں سے ایک نکاسی آب کا سسٹم  "مسعی " یعنی صفا مروا کے درمیان ، جہاں " سعی " کی جاتی ہے اور جسکی   تصویر   آج کے سوال میں اوپر  پیش کی گئی ہے عین اسکے نیچے سے گزرتا ہے - گویا جب حاجی یا زائرین زمینی سطح والے "مسعی " میں  سعی کر رہے ہوتے ہیں تو انکے قدموں کے نیچے وہ نکاسی آب کا سسٹم موجود ہوتا  ہے جو بارش یا سیلابی پانی کو مطاف میں کھڑا نہیں ہونے دیتا -
اسکے علاوہ دو اور ایسے ہی سسٹم اور حرم میں بناے گیے ہیں جن میں سے  ایک حرم کے ایک مشہور مرکزی دروازے
 " باب فہد " کی جانب ہے جبکہ دوسرا مسجد کے شمال مغربی حصے میں موجود ہے - اور میرے  معلومات کے مطابق اب تک صرف ایک ہی سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے اور باقی دو سسٹم ریزرو کے طور پر محفوظ ہیں -

ANSWER IN ENGLISH
-----------------------------------
DRAINAGE OF HARAM FLOOD WATER
-------------------------------------
Sudden seasonal rainstorms have perennially afflicted Makkah with
devastating desert floods which rush to the bottom of the valley
where the Holy Mosque is located. These waters would flood the Holy
Mosques and wreak havoc on the surrounding city. The installation of
an extensive storm water drainage network has made these floods a
thing of the past. This network was further developed during the
latest extension by three new storm drainage systems, one crossing
beneath the Masa’a piazza, another channeling water away from the
new King Fahd Gate, and the third extending 1,175 meters through a
560-meter tunnel to the northwest of the Holy Mosque.
MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ