QUIZ NO. 42
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER.
سبز ٹیوب لائٹ کی آخر یہاں کیا ضرورت تھی ؟
FIRST the
question given in urdu then in english
سوال
اس تصویر میں کھڑے، بیٹھے ، لیٹے سب کے سب حالت احرام میں ہیں ---
لگتا ہے
کوئی خاص مقام ہے مگر یہاں یہ سبز ٹیوب لائٹ کیوں لگائی گیی ہے
-
یاد رہے اس تصویر میں تو یہ ایک ہی سبز ٹیوب لائٹ نظر آ رہی ہے لکن اصل
میں یہ سبز ٹیوب لائٹوں کے ایک قطار ہے جو ترتیب سے موجود ستونوں پر لگی
ہیں -
کیا آپ بتا سکتے ہیں
١- یہ کونسا مقام ہے ؟
٢- یہاں سبز ٹیوب لائٹ کیوں لگائی گئی ہیں ؟ اس کی کیا تیکنیکی وجہہ ہے ؟
QUESTION IN ENGLISH
In
this pic you may see pilgrims standing , sitting and lying in estate of
Ahram which means it is some special place for them. But why this green
tube light is fixed here.
It is not only one green tube light as you see in this pic but many
more are fixed in a row in many pillars at this spot.
ONE THING I CAN TELL YOU SUCH GREEN TUBE LIGHTS ARE FIXED HERE FOR SOME
TECHNICAL REASON.
CAN YOU TELL:
1. WHICH PLACE IS IT ? NAME REQUIRED.
2. WHAT IS THE TECHNICAL REASON OF FIXING GREEN TUBE LIGHTS HERE ?
______________________________________________________________________________________
Answer
First in
urdu then in english
جواب
حاضر ہے -
اس
سوال کا درست جواب بھائی دانش جی احمد ، بھائی عدل شہزاد اور بھائی خواجہ
رشید علی نے دیا جو مبارکباد کے مستحق ہیں - الله رب العزت انکے علم اور
عمر میں اضافہ فرمائیں - امین -
یہ عرفات کے میدان میں موجود عرفات کی مرکزی مسجد " مسجد نمرہ "
کے اندرونی ہال کے تصویر ہے -
عرفات وہ مقدس میدان ہے جہاں حج کا رکن اعظم " وقفوف " ہر سال ٩ زلحجھ کو
ادا کیا جاتا ہے - اور یہ حج کا اتنا اہم اور بنیادی رکن ہے کہ اگر کسی
حاجی نے یہ رکن نہ کیا اور باقی حج کے ارکان کر بھی لیے تو اسکا حج نہ
ہوا
"وقوف
"در اصل ٩ زلھجھ کو عرفات کے میدان میں حاجیوں کے اس قیام کو کہتے ہیں جو
صبح سے غروب آفتاب تک رہتا ہے - گویا حاجیوں کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ
اس دیں جب بھی عرفات کے میدان میں پہچیں تو پھر غروب آفتاب تک اس سے باہر
نہ نکلیں - -
عرفات حاجیوں کے لیے کس قدر اہم اور مقدس ہے کہ وہ ہر ہال
میں اس میدان میں جگہہ حاصل کرتے ہیں لیکن اگر "وقوف " کا یہ فریضہ ادا
کرنے کے لئے انھیں عرفات کے مرکزی مسجد "مسجد نمرہ " کے اندر جگہہ مل جائے
تو انکی خوش نصیبی پر جتنا رشک کیا جائے کم ہے - لاکھوں حاجیوں کے موجودگی
میں چند ہزار لوگ ہی مسجد نمرہ میں جگہہ حاصل کر پاتے ہیں -
لیکن
اس تیکنیکی بات کا کم لوگوں کو ہی علم ہے کہ مسجد نمرہ مکمل طور سے عرفات
کی حدود میں شامل نہیں ہے بلکہ اسکی جدید توسیع کے بعد اسکا کچھ حصہ میدان
عرفات سے باہر نکل گیا ہے - لیہذا مسجد نمرہ میں وقوف کرنا جہاں بہت عزاز
اور ثواب کا باعت ہے وہیں اس بات کا بھی امکان ہے کہ کوئی حاجی مسجد کے اس
حصے میں چلا جایے جو عرفات میں ہے ہی نہیں تو اسکا حج ہی باطل ہو جایے گا -
اس
لیے مسجد نمرہ کے اندرونی ہال میں سبز ٹیوب لائٹیں لگا کر اس بات کے نشان
دہی کی گیی ہے کہ حاجی ان سبز لائٹوں سے آگے نہ جائیں کیوں کہ مسجد کا یہ
حصہ حدود عرفات میں نہیں ہے - اھلا '' کے آج کے سوال میں مسجد نمرہ کے
اندرونی ہال میں لگی ان ہی ٹیوب لائٹوں میں سے ایک کی تصویر دی گئی ہے جو
مسجد نمرہ کے اندر حدود عرفات کا تعین کرتی ہے
بات مسجد نمرہ کی
ہو رہی ہے تو یہ دلچسپ بات بھی نوٹ کرلیں کہ یہ دنیا کی واحد مسجد ہے جہاں
ایک مکمل سال میں صرف ایک اذان دی جاتی ہے اور صرف دو نمازیں جماعت کے
ساتھ ادا کی جاتی ہیں -صرف ٩ زیلھجہ جو حج کا دن ہوتا ہے ، یہاں ظہر کی
اذان دی جاتی ہے اور اس ہی اذان کے تحت ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ
پڑھ لی جاتی ہیں - عصر کیوں کہ وقت سے پہلے پڑھ لی جاتی ہے لہذا عصر کے
وقت عصر کی اذان کا جواز باقی نہیں رہتا - اسی طرح حاجی غروب آفتاب کے بعد
عرفات سے باہر نکلتے ہیں لیکن حاجیوں کو مغرب کی نماز عرفات میں ادا کرنے
کی شرعی اجازت ہہیں ، انھیں یہ نماز عرفات سے نکل کر مزدلفہ کے
میدان میں ادا کرنی ہوتی ہے جسکی وجہ سے مسجد نمرہ میں
مغرب
کی اذان اور نماز کا اہتمام نہین ہوتا - اور پھر پورا سال کیوں کہ یہاں
کوئی ہوتا ہی نہیں ، لہذا یہاں پورا سال کوئی اذان اور نماز نہیں ہوتی-
اور مسجد نمرہ کا وہ حصہ جو عرفات سے باہر ہے وہاں تو آج تک تیکنیکی وجہ
سے کوئی با جماعت نماز ہو ہی نہ سکی ہے اور شاید قیامت تک
کبھی ہو بھی نہ سکے --
ANSWER
IN
ENGLISH
It
is the pic of Masjid nimrah situated in the plain of ARFAT WHERE THE
MOST IMPORTANT AND unavoidable ritual of haj is offered on 9th of
zihijah.
Since the whole MASJID NIMRAH does not come under the
territory of ARFAT M SO GREEN TUBE LIGHTS ARE FIXED THERE JUST TO KEEP
PILGRIMS AWAY FROM out of arfat territories. GREEN TUBE LIGHTS ARE THE
DEAD POINT OF ARFAT IN MASJID NIMRAH AND NO PILGRIMS ALLOED ON HAJ DAY
TO GO BEYOND THESE LIGHTS.