QUIZ NO. 38
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER.
ارے یہ ہم کہاں آ گئے
FIRST
the question given in urdu then in english
سوال
مکّہ
کی گلیوں کی پاک فضاؤں من جہاں ہر چار طرف بھینی بھینی مشک اور عنبر کی
خوشبو پہلی رہتی ہے اور دکانوں سے قرات قرآن پاک کی روح پرور آواز آتی
رہتی ہے اوراس پر کیف ماحول میں کہیں سے بچیوں کی آواز میں "تعالی
بدروعلینا " کے جملے کانوں سے ٹکراتے ہیں تو انسان کا وجد میں آنا ناگزیر
ہوجاتا ہے -
اور اسی کیف و مستی میں اگر آپ انجانے میں اتفاقاً" اس
سڑک پر نکل آئین جہاں یہ بورڈ لگا ہو اور اس پر درج الفاظ "شارع زات
النطاقین " سے آپکی نظریں ٹکرائیں تو آپ رک جائیں اور حرم پاک میں گریہ
زاری کے بعد اگر دو چار آنسوؤں آپکی آنکھوں میں باقی رہ گیے ہوں تو یہاں
نچھاور کر دیں -
کیا اپ بتا سکتے ہیں یہ سڑک کس مقاص مقام کی جانب جارہی ہے اور سڑک کا یہ
نام یعنی "شارع زات النطاقین " کیوں رکھا گیا ہے -
__________________________________________________________________________________
QUESTION
IN
ENGLISH
In
holy city of makkah , if you come across this sign board on a road side
while Wandering around , please stop and try to realize where have you
come .
CAN YOU TELL WHERE THIS ROAD LEADS TO AND WHY IT IS NAMED
"شارع زات النطاقین "?
========================================
جواب
نوٹ
کرلیں :
FIRST
in
urdu then in english
صحیح
بخاری 5 جلد کے مطابق،" زات النطاقین " حضرت اسما جو سیدنا ابو بکر صدیق
کی بیٹی تھیں ، کا لقب تھا - ہجرت نبی صلی الله علیہ وسلم کے موقع پر آپ
نے کھانا تیار کیا تھا اور اس موقع پر اپ نے رازداری سے کھانا نبی پاک صلی
الله علیہ وسلم اور اپنے والد سیدنا ابو بکر صدیق تک پہنچانے کے لیے ایک
خاص طریقہ اختیار کیا جس کو دیکھ کر رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے
انھیں " زات النطاقین " کا لقب دیا -
انھوں نے جو طریقہ اختیار
کیا وہ یہ تھا کہ انھوں اپنی کمر کی بیلٹ کو دو حصوں میں منقسم کردیا اور
کھانے کے ڈبوں یا برتنوں کو اس سے باندھ کر رازداری سے کھانا نبی پاک صلی
الله علیہ وسلم اور اپنے والد سیدنا ابو بکر صدیق تک پہنچایا - " زات
النطاقین " کے معنی ہیں
"دو بیلٹوں کے مالکہ
سیدہ اسما (ر -
ض) بہت نیک خاتون تھیں. ابتدائی اسلام قبول کرنے والوں میں شامل تھیں - اپ
دین اسلام کے اٹھارویں ہستی تھیں جنھوں نے اسلام کو گلے لگایا - آپکی
والدہ مسلمان نہ ہوئیں لیکن آپ نے اپنے والد کا ساتھ دیا اور مشرف بہ
اسلام ہوئیں - آپ امان سیدہ عائشہ ( ر ض ) کے بری بیٹی تھیں - آپکے والد
سیدنا ابو بکر صدیق ( ر ض ) اور آپکے خاوند سیدنا زبیر بن عوام دونوں عشرہ
مبشرہ میں شامل ہیں -
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ہجرت کے بعد
آپ بھی مدینہ ہجرت کر گیئں - سو سال کے عمر پائی -آخری ایام میں مکّہ
آگیئں - وہیں انتقال ہوا اور مکّہ کے مقدس قبرستان جنت المعلیٰ میں مدفون
ہیں -
اوپر دی گئی تصویر اصل میں مکّہ کی اس سڑک کی ہے جو غار ثور
کی جانب جاتی ہے اور اس بات کی یاد دلاتی ہے کہ کم و پیش اس ہے راستے سے
گزر کر زات النطاقین.سیدہ اسما ( ر ض ) کھانا پہنچایا کرتیں تھیں - اس
واقعہ کی یاد میں غار ثور کی جانب جانے والی اس سڑک کا نام
"شارع زات النطاقین " رکھا گیا ہے -
تو
ہان مکّہ کی گلیوں میں گھومتے گھومتے اگر آپ اچانک اس سڑک پر نکل آئین تو
روک جائیں اور تھوڑا سا زات النطاقین.سیدہ اسما ( ر ض ) کے بارے میں سوچیں
کہ انھوں نے کس تکلیف لیکن محبت سے ہجرت کے موقع پر کہنا پہنچانے کا
انتظام کیا اور پھر آپ اپنی قسمت پر رشک کرتے ہوے غار ثور کی جناب بڑھ
جائیں کیوں اب آپ آپ اس عظیم مقام سے کچھ ہے فاصلے پر ہیں - الله اکبر
if
you want to know more about syeda Asma bint Abubakar .R.A and curious
to see pic of her grave . do not hesitate to click AHLAN link below.
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=134129996620996&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&type=1&theater#!/photo.php?fbid=134132349954094&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&type=1&theater&pid=210511&id=100000719903974
-----------------------------------------------------------------------------
ANSWER
IN
ENGLISH
Dhat
an-Nitaqain is the nickname of Asma bint Abu Bakr Raziyallahu anha.
When Huzoor Sallallahu alaihi wasallam and Abu Bakr Siddique
Raziyallahu anhu fled Makkah for Madina, they spent 3 days in a cave
"Ghar e thour" outside Makkah.
Asma Raziyallahu anha prepared
provisions for them, and she tore her sash/waist belt in half and used
half to help tie the provisions for carrying. seeing her devotion and
sincerity , She was then given the nickname Dhat an-Nitaqain, or the
Owner of Two Sashes by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam .She
did all these efforts secretly because the enemies of Makkah were
wandering around badly to search prophet Muhammad sallalla ho allihi
wasalam.
in Makkah the road where this board i fixed, leads to
SOAR CAVE where prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam had been
hiding himself with companion Abubakar sidiq R.A.
Since syeda
Asma bin abubakar had used this way to reach SOAR CAVE ,now it is named
to the title name of syeda asma .(Dhat an-Nitaqain,)
who was this great lady ? plz ckick following link to know her and to
see her garve.
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=134129996620996&set=a.102319033135426.5648.10000071
MAIN
QUIZ
CONTENT
PAGE