QUIZ NO. 37
SEE THE PIC AND ANSWER..


اس قبر کی زیارت کو نظر انداز نہ کریں

FIRST the question given in urdu then in english

مدینہ کے مقدس قبرستان "جنت البقیع " میں موجود اس قبر کی دل سے زیارت کریں - یہ ایک عظیم ہستی کی قبر ہے جس جے بارے میں لوگوں کو کم علم ہے کہ انکو اس عظیم قبرستان میں دفن ہونے کا ایک منفرد اعزاز حاصل ہے - زایرین جب "جنت البقیع " جاتے ہیں اس قبر کی زیارت کی زیادہ جستجو نہیں کرتے لیکن اگر انکو اس حقیقت کا ادرک ہو جاتے کہ یہاں دفن ہونے والی ہستی کس لحاظ سے سب سے منفرد ہے تو وہ اس قبر کی زیارت سے کبھی نہیں چوکیں گے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہاں کون مدفون ہے اور وہ کس طرح "جنت البقیع " میں مدفون دیگر مقدس ہستیوں سے منفرد ہیں

QUESTION IN ENGLISH

It is the pic of a grave of a holy personality in jannat-ul- baqee, madina Munawarrah. As you know hundreds of noble personalities are lying rest here but the holy grave of this personality has a unique significance which made it historic and important. But the pilgrims generally not bother to see this grave due to unawareness of this' fact. If they know what is the importance of this grave , i am sure they would not return back from jannat-ul -baqee unless seeing it.

CAN YOU TELL:
who the important personality is lying rest here and which of its' significance separates it from other holy graves of this holy cemetery? .

-------------------------------------------------------------
ANSWER
جواب

Answer is given in URDU first then in ENGLISH .

رسول الله صلی الله علیہ وسلم اور دیگر مہاجرین کی مدینہ المنوره ہجرت کے بعد جب سن دو ہجری میں پہلے مہاجر صحابی سیدنا " عثمان بن معظون " کا انتقال ہوا تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے مسجد نبوی کے قریب موجود ایک مقام جسے " بقیع الغرقد " کہتے تھے .اسکا انتخاب کیا کہ انھیں وہاں دفن کیا جائے - عربی میں بقیع وک خاص میدان کو کہتے ہیں اور الغرقد درختوں کے تنوں کو کہتے ہیں - گویا " بقیع الغرقد " ایک ایسا میدان تھا جہاں بہت سے درختوں کے تنے زمین میں پیوست تھے - یہی مدن آج دنیا کا سب سے مقدس قبرستان
جنّت البقیع کہلاتا جہاں ہزاروں نیک ہستیاں مدفون ہیں اور آج بھی خوشقسمت لوگ یہاں دفن ہونے کا اعزاز پتے ہیں لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے صحابی سیدنا " عثمان بن معظون " وہ پہلی ہستی ہیں جن کو اس قبرستان میں دفن ہونے کا لازوال اعزاز حاصل ہوا. -
اوپر دے گیئ قبر سیدنا " عثمان بن معظون " کی ہے - جو لوگ حج
عمرے کے لیے جاتے ہیں انھیں چا ھیے وہ دیگر مقدس قبور کے ساتھ اس قبر کی بھی زیارت کریں -
نوٹ :
":اگر اپ نے جواب پڑھ لیا ہے تو آپ کمنٹس پر ( LIKE) دبادیں تاکہ مجھے پتا چل سکے کس کس نے جواب پڑھ لیا ہے اور انکو اگلا کوئز بھجنے میں مجھے آسانی ہو . - شکریہ "

ANSWER in ENGLISH

After migration of many mahajreen alonwith prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalam from makkah to madina ,in 2nd hijri first migrated personality " USMAN BIN MAZOON " died.

At that occasion prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam ordered to clean a ground near masjid-e-nabvi which was called then "Baqqi al garqadh " and burried " USMAN BIN MAZOON " there. After his burrial it is named as JANNAT-UL BAQEE.

So the pic which you are watching here the pic of the grave of syedna USMAN BIN MAZOON who was the first ever noble personality to be buried in the holiest cemetery of the universe, so wnever you get chance to go jannat-ul baqee , do not miss this historic grave .


MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ