QUIZ NO. 35
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER..
آپ نے
سننا اور پڑھا تو ضرور ہوگا لیکن
اب آنکھوں سے زیارت بھی کر لیں -
-----------------------------------------
سوال
آج
کی تصویر میں لال رنگ کے تیر کے نشان سے ایک خاص مقام کو دیکھایا گیا ہے
جہاں اب ایک سڑک بنی نظر آرہی ہے - جو لوگ حج یا عمرے پر گیے ہونگے انھوں
نے اس سڑک سے متصل تاریخی مقامات کو تو ضرور دیکھا ہوگا اور وہ اس سڑک پر
چلے پھرے بھی ہونگے مگر شاید انھیں علم نہ ہو کہ اس مقام پر کونسا تاریخی
ورثہ موجود تھا جس کے بارے میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو جو نہ جانتا ہو -
بچہ بچہ اس کے تاریخ سے واقف ہے.
کیا اپ بتا سکتے ہیں یہاں اسلامی تاریخ
کا کونسا ورثہ موجود تھا جو رسول الله صلی الله علیہ کے حکم سے بنایا بگیا
تھا،
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور
معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
---------------------------------------------------------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
-----------------------------
You
may see a spot indicating with RED ARROW . Now it is a road and
pilgrims usually see historic places adjacent to this road but they do
not give any attention to this road /spot because of no proper
guidance.
But i am sure every muslim must have
read or listened
about this islamic heritage which had existed here. This historic
heritage was made by the order of prophet Muhammad sallalla ho allihi
wasalam due to some reasons.
It is no more here but this road
recalls us the memories attached to this heritage .
__________________________________________________
ANSWER
---------------------
first in URDU then In ENGLISH
---------------------------------------------
bhai AHMED MUKHATAR given corrct
answer of this question. he deserve congratulation.
اصل
میں یہ سڑک اس مقام پر بنی ہے جہاں جنگ خندق جے موقع پر " خندق " کھودی
گیئ تھی - گو کہ خندق کے لمبائی تو مدینہ شہر میں کافی دور تک پھیلی ہوئی
تھی تاہم یہ مقام اس لحاظ سے زیادہ اہمیت کا حمل ہے کہ یہ عین
اس مقام پر ہے جہاں جنگ خندق کا میدان
موجود ہے اور حج و عمرہ کے
زائرین اسکی زیارت کے کیا ضرور جاتے ہیں
اور اس سڑک کے ساتھ ہی
"
سبا مساجد " کے نام سے وہ مشہور میدان موجود ہے جہاں مسجد فتح . مسجد
سلمان فارسی سمیت چند چھوٹی چھوٹی اور بھی تاریخی مساجد ،وجود ہیں اور اب
ایک جدید مرجازی مسجد بھی بنا دی گیئ ہے - زائرین ان تمام مسجد کو تو ضرور
دیکھتے ہیں لیکن انمیں سے بہت کم جانتے ہیں کہ جس مقام ( سڑک) پر وہ اپنی
گاڑیاں یا سواریاں پارک کر رہے ہیں آسک میں وہ ہی وہ مقام ہے جہاں خندق
کھودی گیئ تھی -
MAIN
QUIZ
CONTENT PAGE