QUIZ NO. 30
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
میں وہ نہیں ہوں جو
آپ سمجھ رہے ہیں -
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
--------------------------------------------------------------------
جی
ہاں میں ایک مقدس پہاڑ ہوں اور میرا نام " جبل ثور " ہے اور میں رسول الله
صلی الله عیلہ وسلم کے ذات اقدس کے وجہہ سے اسلامی تاریخ میں ایک منفرد
مقام پا چکا ہوں جو اب قیامت تک کوئی مجھ سے چھین نہیں سکتا -
کیا آپ بتا سکتے ہیں
١- میں کس مقدس شہر میں واقع ہوں ؟ اور
٢-
رسول الله صلی الله عیلہ وسلم کی ذات اقدس سے میری کیا نسبت ہے جو مجھے
اتنا معتبر کر گئی ہے ؟ ( لیکن یاد رہے میں وہ نہیں ہوں جو اپ سمجھ رہے
ہیں
-----------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
-----------------------------------
i am a holy mountain . My name is " JABAL-E-SOAR ".
Due to some special link wit the the holy personality
of Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam ,i have
a great honour in islamic history.
CAn you tell
1. In which city am i situated ? and
2. For what cosideration of holy Prophet
Muhammad sallallaho allihi wasalam,i became
ah historic mount ? ( BUT Be aware I am not
the mount what you thinking about )
------------------------------------------
ANSWER
-------------------------------------------
اس سوال کو کوئی جواب درست وصول
نہ ہوسکا - نو پرابلم -
ہم
سب جانتے ہیں کہ مکّہ میں ایک عظیم پہاڑ "جبل ثور" کے نام سے موجود ہے جس
کے چوٹی پر مشہور " غارثور" موجود ہے جہاں ہجرت کے موقعہ پر رسول الله صلی
الله علیہ وسلم نے دشمنوں سے بچنے کا لیے قیام فرمایا تھا اور یوں یہ
پہاڑاسلامی تاریخ میں ایک متبرک درجہ حاصل کر گیا اور آج جو مکّہ جاتا ہے
وہ اس پہاڑ کے ضرور زیارت کرتا ہے -
لیکن بہت کم کو معلوم ہے کہ
مدینہ میں بھی " جبل ثور" کے نام سے ایک پہاڑ موجود ہے جسکی رنگت سرخ ہے
اور یہ ایک چھوٹا سا پہاڑ ہے - اور اس کو زمانہ جاہلیت سے ہے" ثور کا
پہاڑ" کہا جاتا تھا اور آج تک یہ اس ہے نام سے یاد کیا جاتا ہے - یہ احد
کے پہاڑ کے پیچھے موجود ہے - اور اوپر اس ہی پہاڑ کے تصویر آج کے سوال میں
پیش کے گیی ہے -
اگر بات اتنی ہی ہوتی تو شاید اس
پہاڑ کے کوئی خاص
اہمیت نہی ہوتی لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک فرمان نے اس کے
اہمیت بڑھا دی. رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا " مدینہ کے ایک
جانب یہ جبل ثور اور دوسری جانب موجود ایک پہاڑ جبل عیر کے درمیاں کا حصہ
دراصل اصل مدینہ ہے - گویا جبل ثور مدینہ کے بانڈری لیں کے مانند ہے اور
اس پہاڑ کے پشت پر جو زمین ہے وہ مدینہ کے حدود میں نہیں ہے
تو یہ
بات تو جبل ثور کے معلق ہو گیئ جو اصل سوال تھا لیکن کیوں کہ اس میں " جبل
عیر" کا ذکر بھی آیا ہے تو ضروری ہے کہ آپ اس کے متعلق بھی کچھ جان لیں
کیوں کہ یہ دوزخ کا پہاڑ ہے اور اس کی شکل گدھے سے ملتی جلتی ہے اور ایک
نہ پسندیدہ پہاڑ ہے- اس کا متعلق پہلے سوال پوچھا جا چکا ہے - اگر آپکی
نظر سے نہ گزرا ہو تو اس لنک کو کلاک کریں.- بہت دلچسپ اور انوکھی معلومات
ہے -
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=171329482901047&set=a.102319033135426.5648.100000719903974
-----------------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
----------------------------------------
We
ALL KNOW VERY WELL ABOUT ----JABAL SORE----which exists in Makkah . it
is the mount which have ----SORE CAVE--------on its' top where the
Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam had taken shelter for few
days and hid hinself from eneimies while he sallalla ho alli hi wasalam
was migrating from Makkah to madina with his companion syedna Abu bakar
sidiq,R.A .But very few know that a mountain having same name is also
in Madina.
The pic which you are looking
under this question is
the pic of MOUNT SORE in MADINA. it is a red small mount and Prophet
sallallaho allihi wasalam said that ---THE LAND BETWEEN MOUNT SORE AND
MOUNT EYR (on the other side ) is MADINA . It means this mount --Sore--
has the honour to be the boundary line of Madina from one side and
beyound this ,ount is not actual Madina land.
if u want to know some thing
about second mount ---mount EYR--- do not miss this link
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=171329482901047&set=a.102319033135426.5648.100000719903974