QUIZ NO. 29
SEE THE PIC AND ANSWER


مکّہ اور پانی یہ کیسے ؟

----------------------------------------
--------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
----------------------------------------
----------------------------
سوال
مکّہ کی سر زمین ہمیشہ سے پانی سے محروم رہی ہے اور آج بھی مکّہ میں سواے زم زم کے الہامی اور قدرتی کویں کے کوئی اور پانی کے ذخائر موجود نہیں -- کچھ پرانے کویں موجود ہیں لیکن اب وہ خشک ہو چکے ہیں اور محض یادگار کے طور پر ہیں -
لیکن آپکی خدمت میں جو تصویر پش کی جارہی ہے اسکی نسبت مکّہ سے ہی ہے - گو کہ یہ مکّہ شہر میں واقعہ نہیں تاہم اس سے قریب ضرور ہیں اور اپنے اندر ایک تاریخ سموے ہویا ہیں -گو کہ اب اس کا پانی استمال نہیں کیا جاتا لیکن آج بھی اس میں پانی موجود ہے ارب یہ محض یادگار کے طور پر موجود ہے -
کیا اپ بتا سکتے ہیں
١- یہ کونسا پانی کا تاریخی ذخیرہ ہے ؟
٢- ان کو دیکھ کر کونسی تاریخ ساز ہستی کا نام ذہن میں ابھرتا ہے ؟
٣- ان تالابوں کی کل کتنی تعداد ہے ؟

-------------------------------------
جواب حاضر ہے
----------------------------------


اس سوال کا درست جواب بہن تزئین نے دیا اور وہ بے شک مبارک باد کی مستحق ہیں. ماشااللہ -
اس سوال کا جواب جاننے سے پہلے آپکو ایک اور حقیقت جاننا ہوگئی- دوسری صدی ہجری میں ملکہ زبیدہ جو ایک نیک اور خدا ترس خاتون تھیں عراق سے مکّہ حج کرنے کرنیں تشریف لیں تو انھون نے دیکھا کہ مکّہ میں حاجیوں کے لیے پانی کے شدید قلت ہے -

اس نیک خاتون نے عراق کے دار الحکومت بغداد سے ایک نہر مکّہ تک کھدوا کے اسلامی تاریخ میں ایک منفرد کام کر دکھایا جسکو کبھی نہ بھلایا جا سکے گا -
- یہ نہر عرفات میں اس جگہ سے گزرتی ہے جہاں حاجی وقوف عرفات کا فریضہ ہر سال انجام دے تے ہیں - گو کہ یہ نہر اب خشک ہو چکی ہے لکن دکھنے کے لائق ہے -
اھلا'' کے فورم سے اس کے متعلق ایک سوال پوچھا جا چکا ہے جو آپکو اس لنک پر مل جایے گا
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=119763368057659&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&theater


اب اس تصویر کا جانب آئین جو اوپر دی گیی ہے - اصل میں ملکہ زبیدہ نے جب یہ نہر بنوائی تو اسنے اس کے ساتھ بغداد سے مکّہ تک ایک
سڑک بھی بنوائی جس کا نام دار زبیدہ ہے اور اس سڑک کے ساتھ ساتھ اسنے جا بجا پانی کا ذخیرہ کرنے کے لیے واٹر پول بنوایے - اور یہ واٹر پول آج بھی مکّہ کے گرد و نواح میں نظر اتے ہیں - ان پولز کو تعمیر ہوے ایک ہزار سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے
اور اب ان کا کوئی مصرف بھی نہین ہے تاہم ان میں اب بھی پانی موجود
ہےاور ان کی تعداد دس کے قریب ہے-
یہ ان ہے واٹر پولز میں سے ایک کی تصویر ہے جو عقیق کے علاقے میں ہے اور اس کا نام برکه العقیق ہے - عربی میں "بیر " پانی کے ذخیرے کو کہتے
ہیں
- اسکی مزید تصویروں اور نہر زبیدہ کی مکمل ملونت کے لئے اھلا '' کے اس لنک کو ضرور پڑھیں
-

http://www.ahlanpk.org/z3.html






MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ