QUIZ NO. 19
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
مجھے اب آپ صرف
تصویروں میں ہے دیکھ سکتے ہیں -
فرام دی ڈسک آف
خاکروب حرمین الشریفین
وسیم احمد صدیقی خاکی
...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO-9207471 [پاکستان]
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
آج ایک آسان سا سوال ---- اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں:-
١- یہ کون سا مقام ہے اور اب ہم اسے کیوں نہیں دیکھ سکتے ؟
٢ - اس کے علاوہ اسمیں آپکو ایک لال تیر کا نشان نظر آرہا ہے یہ کس مقام
مقدس کے نشاندہی کر رہا ہے ؟
٣ - چھت پر ایک سبز تیر نظرآرہا ہے - آپ یہ بتایں کہ اس چھت کے اوپر کیا
ہے ؟
(مجھے یقین ہے جن کا سن ٢٠٠٠ عیسوی سے قبل حج یا عمرے پر جانے کا اتفاق
ہوا ہو گا وہ اس مقام کو ضرور پہچان جائیں
گے- )
اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
-----------------------------------
IN ENGLISH
-----------------------------------
AN easy question today . please
see the pic carefully and tell :-
1- What is this place and why
we may not see it now.?
2 - what the holy spot is being
indicated by RED ARROW ?
3 - What is on the roof of this
place which is being pointed out by
GREEN ARROW ?
( I am sure the people who
performed haj or umra before year 2000
must have seen this spot )
AND
one thing more you have waseem
web AHLAN for such unique pics and information
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
======================
NOTE THE ANSWER
-------------------------------------
first in URDU then in ENGISH
--------------------------------------
الحمد الله سب ہے ساتھیوں نے اس سوال کا درست جواب دیا - قابل ستائش ہیں
آپ سب اور میں دعا گو ہوں کہ الله ہم سب کے علم میں اور حرمین الشریفین سے
ہماری محبت میں اضافہ فرمائیں- آمین
سن ٢٠٠٠ سے قبل مطاف یعنی جہاں طواف کیا جاتا ہے اس کے نیچے بیسمنٹ میں زم
زم کے کویں کے قریب ایک نہایت کشادہ زم زم پینے کا پارلر بنا ہوا تھا جس
کی سیڑھیاں مطاف کے ایک کونے سے نیچے جارہے تھیں - مردوں اور عورتوں کے
لیے دو
علیحدہ حصے بنایے گیے تھے اور نیچے سیکڑوں کی تعداد میں زم واٹر بسیں لگے
تھے جہاں حاجی عمرے طواف کیے بعد زم زم پینے کا لازمی رکن ادا کرتے تھے -
جب تک یہ " زم زم ڈرنکنگ واٹر پارلر " موجود تھا ، حاجی زم زم کے کویں کے
زیارت بھی کر لے تے تھے کیوں کہ اس پارلر کے" ڈیڈ اینڈ " پر ایک شیشے کا
کمرہ بنا ہوا تھا جس میں زم زم کا کوان تھا -گو کہ کویں کا منہ اسوقت بھی
بند تھا اور کچھ مشینیں وہاں لگی تھیں تاہم حاجی کویں کے قریب پہنچ کر
روحانی مسرت ضرور محسوس کرتے تھے اور انھیں شیشے کمرے کے باہر سے یہ عظیم
زیارت نصیب ہو جاتی تھی - تصویر میں
" لال تیر " کویں کے جانب جانے والے راستے کو ظاہر کر رہا ہے جو کب سے ١٨
میٹر کے فاصلے پر ہے - اور کیوں کہ یہ پرلے زیر زمین تھے لہذا اس کے چھت
پر جسکو " سبز تیر " سے دکھایا گیا ہے مطاف ہے جہاں حاجی طواف کرتے ہیں -
حج ، رمضان اور رش کے زمانے میں حاجیوں کی کثیر تعداد کی بنا پر اس پارلر
کے میں لے جانے والی سیڑھیاں طواف کرنے والوں کے لیے روکاوٹ کا پاعت بنتی
تھیں - اس لئے اب یہ جگہ بن کر کے مطاف کے لیے کھلا راستہ بنا دیا گیا ہے
، تاہم حاجی زم زم کے کویں کے زیارت سے ضرور محروم ہو گیے ہیں - اور اب ہم
اس مقام کو صرف تصویروں میں ہے دیکھ سکتے ہیں - لہذا آپ چاہیں تو اھلا''
کے جانب سے پیش کے جانے والی اس تصویر کو اپ نادر تصویر قرار دے سکتے ہیں -
جواب کیسا لگا -آپکی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا
-----------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
---------------------------------
before year 2000 a zam zam
drinking water enclosure was present beneath the mutaf area near holy
kaba. This is the picture of that basement . stairs were made
separately for men and women in a corner of mutaf which leads pilgrims
to the zam zam drinking basement parlor where hundreds of basins with
zam dispensers were fixed for pilgrims and at the dead of this parlor a
room having glass walls was made. it WAS ACTUALLY THE ROOM OF ZAM ZAM
WELL .
Though the well was completely
covered even in those days and few pumping machines was there yet
pilgrims enjoy and feel pleasure to see zam zam well through glass
walls.This well is 18 meters to kabba.
In this pic THE RED ARROW
showing the way of glass room of
zam zam . As this zam zam
drinking parlor was in the basement of mutaf so on the roof of this
basement which is shown by GREEN ARROW is obviously mutaf area.
In the season of haj.and
ramadan when Haram become heavily populated and the stairs of this
parlor in mutaf abstracts free pilgrims movement.So it is closed and
now we may see it only in pictures. Because of this fact you may ay it
AHLAN RARE PIC.
how did you find it your feed
backs will tell me.
MAIN
QUIZ CONTENT PAGE
NEXT
QUIZ
PREVIOUS
QUIZ