QUIZ NO. 18
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
ظاہری
آنکھوں سے دکھنے والے مجھے کھنڈرات سھجھتے ہیں
فرام دی ڈسک آف
خاکروب حرمین الشریفین
وسیم احمد صدیقی خاکی
...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO-9207471 [پاکستان]
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
میں ظاہری طور سے واقعی ایک کھنڈر کے مانیں ہوں لیکن میں کیا ہوں اس کا
اندازہ آپکو نہیں - دنیا کے محلات میرے سامنے ہیچ ہیں - میں وہ مقام متبرک
ہوں جہاں ایک مرتبہ فرشتے بھی اترے تھے اور اس ہی زمین پروہ چلے پھرے تھے
اور اس ہی مقام پر انھوں نے رسول مکرم محمد صلی الله علیہ وسلم سے ایک
تاریخ ساز ملاقات کی تھی جس کے بارے میں شائد ہی کوئی مسلمان ہو جو نہ
جانتا ہو -
آپ صرف یہ بتا دیں یہ کون سا مقام ہے اور یہاں فرشتے کیوں اترے تھے -- (
ہاں اب آپ یہ مت کہ دی جیے گا کہ یہ
" غار حرا " ہے -)
اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
-----------------------------------
IN ENGLISH
-----------------------------------
apparently it looks like RUIN
but in fact it is much much worthily place as compared to big beautiful
modern palaces in the world
. It is the place where once
angles descended and met Prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam
and this meeting was so historic and eventful that we may never forget
it. In fact all muslims know about it very well.
YOU PLEASE TELL WHICH IS THIS
PLACE ? and
WHY ANGELS DESCENDED HERE ?
( PLEASE DO NOT ASSUME IT HIRA
CAVE )
AND
one thing more you have waseem
web AHLAN for such unique pics and information
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
========================
NOTE THE ANSWER
----------------------------------------
FIRST IN urdu THEN IN english
----------------------------------------
اس سوال کا درست جواب بھائی عماد ظفر ، بیٹی صائمہ شہزادی ، بھائی بلوچ
خان ، بہن فدا احمد اور بہن راشدہ یٰسین نے دیا - یہ مسکل سوال تھا لیکن
ان بہن بھایوں کے درست جواب دیکھ کر بہت خوشی ھوئی - الله انکی
ارر ہن سب لے نالج میں مزید وزفا فرمائیں- امین -
یہ طائف سے ذرا پہلے بنو سعد کے علاقے میں وہ مقام ہے جہاں سیدہ حلیمہ
سعدیہ رضی اللہ عنہا کا گاؤں تھا۔ انہوں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم کی اس ہی مقام پر پرورش کی تھی ۔ جب بنو سعد نے اسلام قبول کیا تو
سیدہ حلیمہ اپنی بیٹی کے ساتھ مدینہ پہنچ کر ایمان لائیں۔ حضور صلی اللہ
علیہ وسلم نے اپنی رضاعی والدہ اور بہن کا بھرپور استقبال کیا اور اپنی
چادر بچھا کر انہیں بٹھایا۔ بعد میں انہیں بہت سے تحائف دے کر رخصت کیا۔
طائف کے قریب شوحطہ نامی گاؤں میں اب بھی سیدہ حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا
کا قبیلہ بنو سعد آباد ہے۔ یہ علاقہ الباحہ سے طائف آنے والی ٹورسٹ ہائی
وے پر واقع ہے۔ اس کا فاصلہ الباحہ سے قریباً 170 اور طائف سے 70 کلومیٹر
ہے۔
یہاں ایک پہاڑی پر بنو سعد کی قدیم مسجد تھی جس کے اب پتھر ہی باقی رہ گئے
ہیں ۔ ۔ غالباً یہ وہ مسجد ہو گی جو بنو سعد کے اسلام قبول کرنے کے بعد
تعمیر کی گئی ہو گی۔ مسجد کے ساتھ ہی سیدہ حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کا
گھر تھا جو کہ پتھروں کے دو چھوٹے چھوٹے کمروں پر مشتمل تھا۔ ایک کمرے میں
سیدہ اپنے خاوند کے ساتھ رہتی ہوں گی اور دوسرا کمرہ بچوں کے لئے ہو گا۔
اب ان کمروں کے صرف پتھر ہی باقی رہ گئے ہیں
" ۔ یہ تصویر حلیمہ سعدیہ کے اس ھی مکان کے کھنڈرات کے ہے جہاں بی بی
حلیمہ آپکو عرب کے رواج کے مطابق مکّہ سے دور پرورش کرنے لائیں تھیں- "
دو تین سال کی عمر میں سیدنا محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم
انہی پہاڑیوں پر دوڑا کرتے ہوں گے۔ یہیں آپ نے چھوٹی سی عمر میں بکریاں
چرائیں۔
"اور اس ہی مقام پر ایک مرتبہ فرشتوں نے اس وقت زمین پر آ کر حضور نبی
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ مبارک چاک کیا جب aap بچوں کے ساتھ کھیل
رہے تھے - سب بچے ڈر کر بھگ گے لیکن فرشتوں نے اپکا قلب مبارک دھو کر اسکو
علم ، حکمت اور نور سے بھر دیا تھا جسکو ہر مسلمان شق صدر کا
واقعہ سے یاد کرتا ھی - یہ وہ ہی
مبارک اور قیمتی مقام ھی
MAIN
QUIZ
CONTENT PAGE
NEXT
QUIZ
PREVIOUS
QUIZ