QUIZ NO. 17--
SEE THE PIC AND ANSWER

مجہ سے اتنی بے اعتنائ کیون ؟



فرام دی ڈسک آف
خاکروب حرمین الشریفین
وسیم احمد صدیقی خاکی
...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO-9207471 [پاکستان]
-
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================

سوال
بظاھر میں محض ایک دیوار ہوں لیکن لوگ مجھے دیکھنے عقیدت سے آتے ہیں - مجھ پر قرآن پاک کی ایک آیت بھی لکھی ہے اور پانچ یا چھہ زبانوں میں ادکا ترجمہ بھی درج ہے - لوگ عقیدت سے اس آیت اور اسکے ترجمے کو پڑھتے ہیں لیکن پھر ناجانے ایسا کیا ہوتا ہے کہ لوگ بے اعتنائ سے منہ پھیر کر چلے جاتے ہیں اور میں ہاتھ ملتے رہ جاتا ہوں -

آپ صرف یہ بتادیں میں کہاں ہوں اور میں کون ہوں ؟

نوٹ :( یاد رکھیں سن٢٠٠٠ میں میں نے اس دیوار کو دیکھا تھا مگر اپ یہ دیوار ختم کرکے اس کے جگہ ایک خاص نشانی بنا دی گئی ہے جسکی تصویر بھی انشااللہ جواب دیتے وقت آپکو دکھادوں گا تاکہ اب اس مقام تک
جانے والے آسانی سے اس کو پہچان سکیں )


اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK

http://www.ahlanpk.org/


NOTE THE ANSWER
----------------------------------------
FIRST IN urdu THEN IN english
-------------------------------------
NOTE THE ANSWER
-------------------------------------------------
FIRST IN urdu THEN IN english
-------------------------------------------------------

مدینہ ہجرت کے بعد سترہ مہینوں تک رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ اول " مسجد اقصیٰ " کی جانب منہ کر کے نمازیں پڑھتے رہے مگر آپکی خواہش تھی کہ اسلام کا مستقل قبلہ کببہ مشرفہ یعنی مکّہ مکرمہ ہو جایے - اس لیے وہ اکثر عاجزانہ انداز میں آسمان کی جانب منہ مبارک اٹھا کر الله سے اس کی التجا بھی کرتے تھے -

پھر ایک دن اپ اس ہی مقام پر، اس دیوار کی جانب منہ کر کے جسکا رخ " مسجد اقصیٰ " کی طرف تھا ، ظہر کی نماز کی امامت فرما رہے تھے اور دو رکعات ختم بھی ہو چکی تھیں کہ قرآن پاک میں موجود سورت البقرہ کی آیت ١٤٤ نازل ھوئی جس میں ارشاد رب العلمین ہوا

" ہم آپکے منہ کا یہ بار بار آسمان کی طرف اٹھنا دیکھ رہے ہیں ، اس لیے ہم آپکو اسی قبلے کی جانب متوجہ کر دیں گے جس کے لیے اپ کی مرضی ہے ، پھر اپنا چہرہ نماز میں مسجد الحرام کی طرف کیا کیجئے "

اس آیت کے نزول کے بعد حالت نماز میں ہی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک کعبہ کی جانب موڑ دیا جو مدینہ کے جنوب میں تھا جب کہ مسجد اقصیٰ یعنی قبلہ اول کا رخ شمال کی جانب تھا - گویا نوے کے زاویے پر یہ تبدیلی ھوئی تھی -

یہ دیوار مسجد قبلتیں میں مسجد اقصیٰ یعنی قبلہ اول کے رخ کی نشاندہی کرتی تھی اور اس پر قرآن پاک کی یہی آیت درج تھی جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے اور اس دیوار پر اردو سمیت چار پانچ زبانوں میں اس کا ترجمہ بھی لکھا ہوا تھا - لیکن سن ٢٠٠٠ کے بعد یہ دیوار ختم کر کے اس کی جگہ بڑا سے داخلی دروازہ بنا دیا گا یا ہے اور اس مقام کے نشاندہی کے لیے اس دروازے کے اوپر ایک جانماز نما نشان بنا دیا گیا ہے -

اس مقام کی پرانی تصویر اور نئی تصویر دکھنے اور بہت کچھ پڑھنے کے لیے آپکوویب سائیٹ اھلا'' کے اس لنک کو کلک کرنا ہو گا -

http://www.ahlanpk.org/md12.htm

http://www.ahlanpk.org/mad-masqiblaten.htm


-----------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
----------------------------------
pliease click this link

http://www.ahlanpk.org/md12.htm




MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ